نتائج تلاش

  1. نبیل

    !پاک ڈیٹا کا ایک اور کارنامہ!

    عارف انجم، ضروری نہیں کہ مرکز فضیلت کے پراجیکٹس کی سستی کے پیچھے کسی اور کمپنی کا ہاتھ ہو۔ یہ محض قیاس آرائی ہے اور اسے اتنا سنجیدگی سے نہ لیں۔
  2. نبیل

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    ایک اور خبر کے مطابق جگدیش کے قتل کا پولیس کیس رجسٹر کرنے کی کوشش کرنے پر تقریباً 40 ہندو مزدوروں کو ان کی ملازمت سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ حوالہ: 40 Hindu workers set to lose their jobs after Jagdesh’s murder Some 40 Hindu workers – all residents of the Marwari Mohalla and neighbours of...
  3. نبیل

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    ایک خبر کے مطابق اس ہندو مزدور جگدیش پر تشدد کے وقت پولیس وہاں موجود تھی جس کی موجودگی میں جگدیش کو تشدد کرکے موت گھاٹ‌ اتار دیا گیا اور پولیس نے بالکل مداخلت نہیں کی۔ کیا یہی ہے ہمارا قانون؟ اور کیا اس بربریت کی اجازت ہمارے مذہب نے دی ہوئی ہے؟ حوالہ: Police watched as Jagdesh was lynched by...
  4. نبیل

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    السلام علیکم، میری سب دوستوں سےگزارش ہے کہ گفتگو کو موضوع پر جاری رکھیں۔ اگر کسی اور موضوع پر گفتگو آگے بڑھانا ضروری ہے تو اسے علیحدہ دھاگے میں شروع کیا جا سکتا ہے۔
  5. نبیل

    خدارا۔۔ خدارا انسانوں کو مت ماریں

    حوالہ: اس انتہا پسندی کا ماخذ کیا ہے؟، خورشید ندیم (رونامہ جنگ، 14اپریل 2008 ) [اپنے بھا ئیوں اور بہنوں کی سوختہ لاشیں دیکھنے کے بعد اب کیا دیکھنا باقی ہے۔انسانوں کو زندہ جلا دینے کا حوصلہ تب ہوتا ہے جب کوئی انسانیت کا پیر ہن اتار ڈالے۔اس عالم کے پروردگار نے انسانوں کو شریعت دی اور مجرموں کو...
  6. نبیل

    خدارا۔۔ خدارا انسانوں کو مت ماریں

    حوالہ: گنتی اصل میں الٹی ہوتی ہے، اوریا مقبول جان (ڈیلی ایکسپریس، 13 اپریل 2008 )
  7. نبیل

    خدارا۔۔ خدارا انسانوں کو مت ماریں

    حوالہ: دس اپریل، جاوید چوہدری (ڈیلی ایکسپریس، 13 اپریل 2008 )
  8. نبیل

    خدارا۔۔ خدارا انسانوں کو مت ماریں

    حوالہ: 9 اپریل، جاوید چوہدری (ڈیلی ایکسپریس، 11 اپریل 2008 )
  9. نبیل

    خدارا۔۔ خدارا انسانوں کو مت ماریں

    حوالہ: نامعلوم 'دہشت گرد، حسن مجتبٰی (بی بی سی اردو) ' وہ ایسے نامعلوم دہشت گرد ہیں جنکا سب کو معلوم ہے کہ کون ہیں پھر بھی ’نا معلوم‘ بتائے جاتے ہیں۔ کراچی سٹی کورٹس کے سامنے وکیلوں کے چیمبرز طاہر پلازہ کی چھٹی منزل پر کمرہ نمبر چھ سو گیارہ میں وکیل الطاف عباسی سمیت چھ لوگوں کو ان کے...
  10. نبیل

    خدارا۔۔ خدارا انسانوں کو مت ماریں

    9 اپریل کو کراچی میں ظلم اور بربریت کا ایک نیا انداز سامنے آیا جب چھ افراد کو زندہ جلا کر مار دیا گیا۔ اس کے ذمہ دار افراد بھی کبھی نہیں پکڑے جا سکیں جیسے کہ 12 مئی 2007 کی قتل و غارت گری کے ذمہ داروں پر کسی نے ہاتھ نہیں ڈالا تھا۔ الٹا اس وقت کے حکمرانوں نے سٹیج پر بھنگڑے ڈالتے ہوئے مکے دکھائے...
  11. نبیل

    آئی ڈی میں تبدلی چاہتا ہوں شکریہ

    آپ کی آئی ڈی تبدیل کر دی گئی ہے۔
  12. نبیل

    اردو حروف کا تعدد

    محسن، اگر ہو سکے تو اس پروگرام سے حاصل ہونے والے اعداد و شمار بھی فراہم کر دو۔ اور یہ دو سو ایم بی متن تمہیں کہاں سے مل گیا تھا؟
  13. نبیل

    الطاف حسین متحدہ کی قیادت سے دستبردار

    فاروق بھائی، لیڈر تو ہٹلر بھی بہت بڑا تھا جس نے جرمنوں کو متحد کر دیا تھا۔ اسی ہٹلر نے اپنی اپوزیشن کو درگور کروا دیا اور یہودیوں کی منظم نسل کشی کا کام شروع کیا۔ جرمن قوم نے اس کی ہر بات کا تابعداری سے خیر مقدم کیا۔ الطاف حسین کو ہٹلر سے تشبیہہ دینا تو ہٹلر کی توہین ہوگی، لیکن کچھ باتوں کی...
  14. نبیل

    جملہ 1.5 کے اردو پیکج کی تیاری ۔ تبصرے اور سوالات

    میں گزشتہ دنوں میں مصروفیت کے باعث اس کام کو آگے نہیں بڑھا پایا ہوں۔ میں اس وقت اپنی لوکل جملہ انسٹالیشن میں انگریزی مواد کا اردو میں ترجمہ کر رہا ہوں۔ لیکن فی الحال میں صرف انہی‌ مضامین کا اردو ترجمہ کرنے پر اکتفا کروں گا جو کہ صفحہ اول پر ظاہر ہو رہے ہیں۔ باقی مضامین کا ترجمہ آہستہ آہستہ ہوتا...
  15. نبیل

    !پاک ڈیٹا کا ایک اور کارنامہ!

    میرے خیال میں یہ دور کی کوڑی لانے کے مترادف ہے۔ لیکن یہ صرف میرا قیاس ہے۔
  16. نبیل

    اردو صوتیات

    شاکر، تم ذرا اس سلسلے میں کچھ initiative لو اور ڈاکٹر سرمد سے اس سلسلے میں رابطہ کرکے دیکھو۔ کیا معلوم کہ وہ کچھ رہنمائی کرنے پر آمادہ ہو جائیں۔
  17. نبیل

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    خوش رہیں۔ اللہ حافظ۔
  18. نبیل

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    لیکن میری پوسٹ کا اصل مقصد آپ کے مقالے کی تعریف کرنا نہیں تھا۔ میں محض ایک الزام لگا کر کسی بغیر ثبوت کے موت کے گھاٹ اتارنے کو سنگین جرم سمجھتا ہوں، اور اس جرم کی پشت پناہی کرنے یا اس سے نگاہیں پھیرنے کو میں معاشرے کی پستی کی انتہا سمجھتا ہوں۔ اب اگر اسرائیل کے فلسطین میں مظالم کو اس مذہبی...
  19. نبیل

    الطاف حسین متحدہ کی قیادت سے دستبردار

    اور جلانے والے بھی متحدہ کے کارکن ہیں، اور وہ بھی 90 پر موجود ہیں۔ :)
  20. نبیل

    الطاف حسین متحدہ کی قیادت سے دستبردار

    کیوں جناب، کل کوئی شو کر رہے ہیں شریف برادران؟ اس طرح کی کوئی پرفارمنس اگر کسی بھی سیاسی لیڈر کی مل جائے تو ضرور دکھائیے: http://www.youtube.com/watch?v=slGVVzAJujI
Top