نتائج تلاش

  1. نبیل

    او میرے سونا رے سونارے سونارے

    http://www.youtube.com/watch?v=ebY68OnSSow او میرے سونارے سونارے سونارے دے دوں گی جان جدا مت ہو نا رے میں نے تجھے بڑی دیر میں جانا ہوا قصور خفا مت ہونا رے او میری باہوں سے نکل کے تو اگر میرے رستے سے ہٹ جائے گا تو لہرا کے، ہو بل کھا کے میرا سایہ تیرے تن سے لپٹ جائے گا تم چھڑاؤ...
  2. نبیل

    آشا بھوسلے چرا لیا ہے تم نے جو دل کو، نظر نہیں چرانا صنم

    [ame] چرا لیا ہے تم نے جو دل کو نظر نہیں چرانا صنم بدل کے میری تم زندگانی کہیں بدل نہ جانا صنم او، لے لیا دل، او میرا دل ہائے دل لے کر مجھ کو نہ بہلانا چرا لیا ہے تم نے جو دل کو نظر نہیں چرانا صنم بدل کے میری تم زندگانی کہیں بدل نہ جانا صنم بہار بن کے آؤں کبھی تمہاری دنیا میں گزر نہ جائے یہ...
  3. نبیل

    مکیش اک دن بک جائے گا ماٹی کے مول

    [ame] اک دن بک جائے گا ماٹی کے مول جگ میں رہ جائیں گے پیارے تیرے بول دوجے کے ہونٹوں پر دے کر اپنے گیت کوئی نشانی چھوڑ، پھر دنیا سے ڈول اک دن بک جائے گا ماٹی کے مول جگ میں رہ جائیں گے پیارے تیرے بول انہونی پت میں کانٹے لاکھ بچھائے ہونی تو پھر بھی بچھڑا یار ملائے یہ برہا، یہ دوری دو پل کی...
  4. نبیل

    مبارکباد زندگی شرط ہے یا محفل کی معاونت۔۔ زہراء علوی

    شکریہ اعجاز اختر صاحب۔ کسی زمانے میں سرور عالم راز ساحب نے بھی اس بات کی شکایت کی تھی کہ ان کے کلام کی یہاں مناسب پذیرائی نہیں ہوتی۔ لیکن یہ محفل فورم کے ابتدائی دور کی بات ہے۔ اب کئی صاحب ذوق خواتین و حضرات یہاں تشریف لاتے ہیں اور اپنا کلام پیش کرنے والوں کو یہاں ستائش بھی ملتی ہے۔
  5. نبیل

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    سیاست کے زمرے میں مباحث کچھ لوگوں کی طبیعیت پر گراں گزرتے ہیں۔ اس کا واحد حل اس زمرے سے دور رہنا ہے۔ جہاں تک بدتمیزی اور بدتہذیبی کا تعلق ہے تو فورم پر پیغامات کو رپورٹ کرنے کا سسٹم موجود ہے جس کے ذریعے ناظمین کو محزب الاخلاق پیغامات کی نشاندہی کرنا ممکن ہے۔ اگر لوگ فورم کو چھوڑ کر جا رہے ہیں تو...
  6. نبیل

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    یہ بھی یقیناً الطاف حسین کی عظمت کی ایک کھلی دلیل ہے، قائد اعظم بے چارے کو کبھی پچاس ہزار سے زیادہ اجتماع سے خطاب کرنا نصیب نہیں ہوا تھا۔ اس عوامی حمایت کے سامنے جھک جھک جانا چاہیے۔ پاکستان میں پست کردار لیڈروں کا قد بڑھانے کے لیے ان کے اجتماعات کی تعداد کو کافی بڑھا چڑھا کر بیان کیا جاتا ہے۔...
  7. نبیل

    ایک ہوسٹنگ سے دوسری ہوسٹنگ پر فورم

    میں نے cPanel کا زیادہ استعمال نہیں کیا ہوا لیکن میرا اندازہ ہے کہ اس میں phpMyAdmin کے ذریعے ڈیٹابیس کی ایڈمنسٹریشن ضرور ممکن ہوگی۔ phpMyAdmin میں جا کر فورم کی ڈیٹابیس میں config ٹیبل کھولیں۔ اگر ڈیٹابیس کا پریفکس phpbb ہے تو اس ٹیبل کا نام phpbb_config ہوگا۔ اس کے بعد اس ڈیٹا ٹیبل کا جائزہ...
  8. نبیل

    پی ایچ پی فیوژن کا اہم اعلان

    یہ اچھی خبر ہے۔ آپ کاشف کو بتا دیں کہ میں نے پی ایچ پی فیوژن میں یونیکوڈ سپورٹ اور اردو ایڈیٹر شامل کرنے پر کافی حد تک کام مکمل کر لیا ہے۔ میں جلد ہی یہ پیکج فراہم کر دوں گا۔ اس میں مزید کام کی ضرورت ہوگی وہ کاشف کر لیں گے۔
  9. نبیل

    آپ کونسی ویب سائٹس روزانہ ضرور چیک کرتے ہیں؟

    اردو محفل بی بی سی اردو جنگ ڈیلی ایکسپریس گوگل نیوز مائیکروسوفٹ ڈیویلوپرز نیٹورک ۔۔۔
  10. نبیل

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    کراچی اور حیدرآباد میں متحدہ کی سپورٹ کو کسی نے نہیں جھٹلایا۔ بلاشبہ الطاف حسین کو فادر آف دی نیشن کہا اور مانا جاتا ہے، اس کی تصویریں پتوں پر ابھر آتی ہیں اور بے گناہوں کو زندہ جلا کران کی راکھ کے ڈھیر پر جیے مہاجر اور جیے الطاف کے نعرے لگائے جاتے ہیں۔ قائد اعظم بیچارے الطاف حسین کے سامنے کیا...
  11. نبیل

    Photoshop کے Video Training

    490 میگابائٹ ڈاؤنلوڈ کرنا ہر ایک کے بس کی بات تو نہیں ہوگا۔ بہرحال شیئر کرنے کا شکریہ۔
  12. نبیل

    !پاک ڈیٹا کا ایک اور کارنامہ!

    بغیر تحقیق کیے اس طرح کی بات کرنا مناسب نہیں ہے۔ مرکز فضیلت میں کیے گئے پراجیکٹ مرکز فضیلت کی انٹلیکچوئل پراپرٹی ہیں نا کہ اس پر کام کرنے والوں کی۔
  13. نبیل

    سلام اردو فیوژن کا نیا تھیم اور آن لائن اردو فیوژن سائٹ

    میں نے پی ایچ پی فیوژن کو دیکھا ہے اور اس میں اردو سپورٹ شامل کرنے کا بھی جائزہ لیا ہے۔ میرے اندازے کے مطابق یہ کام زیادہ مشکل نہیں ہے۔ اس میں ڈیٹابیس کی حد تک تو utf8 سپورٹ شامل ہو جائے گی لیکن باقی سورس کوڈ میں وہی پی ایچ پی کے سٹرنگ فنکشنز والا مسئلہ درپیش آئے گا۔ پی ایچ پی کے سٹرنگ فنکش...
  14. نبیل

    پاپا کہتے ہیں

    شکریہ زیک، بول یہاں موجود ہیں
  15. نبیل

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    یہ عجیب سی بحث ہے کہ مرنے والے کس کے حامی تھے اور ان کی وابستگیاں کن کے ساتھ تھیں۔ کیا یہ سب کچھ 12 مئی 2007 کا ایکشن ری پلے نہیں تھا؟ اور کیا اگر 12 مئی 2007 کے ذمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچایا جاتا تو 9 اپریل 2008 کا سانحہ رونما ہوتا؟ الطاف حسین نے جو استعفی دینے کا ڈرامہ کیا تھا کیا وہ...
  16. نبیل

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    یہ لاشوں اور قبروں کو زبردستی اپنی طرف کا ثابت کرنا اور ان کی گنتی بڑھانے کی کوشش کرنا ناقابل بیان حد تک شرمناک رویہ ہے۔ یہی کچھ 12 مئی 2007 کو کیا گیا تھا اور یہی گھناؤنا کھیل 9 اپریل کو دہرایا گیا ہے۔ مجھے بھی ایسا ہی لگتا ہے کہ صرف وہی مبصر غیر جانبدار اور غیر متعصب ہیں جو میرے مطلب کے...
  17. نبیل

    سلام اردو فیوژن کا نیا تھیم اور آن لائن اردو فیوژن سائٹ

    رند، تھوڑا سا صبر سے کام لیں۔ میں کوشش کروں گا کہ php-Fusion میں یونیکوڈ سپورٹ‌ پر ابتدائی کام کرکے یہاں فراہم کر دوں۔ لیکن آپ اگر آئندہ کسی سی ایم ایس پر کام کرنا چاہیں تو پہلے مشورہ کر لیا کریں۔ بہتر یہی ہوتا ہے کہ اسی سکرپٹ پر کام کیا جائے جس میں utf8 سپورٹ پہلے سے موجود ہو۔ دوسرے php4 کی...
  18. نبیل

    حقیقت + معذرت

    فہیم، آپ کی پوسٹ سے نفرت کا ہرگز اظہار نہیں ہو رہا۔ آپ نے قدرے بیزاری کا اظہار ضرور کیا ہے کہ کراچی کے حالات کو فرسٹ ہینڈ جانے بغیر اس کے بارے میں رائے دی جا رہی ہے، جو کہ اتنی بے جا بھی نہیں ہے۔ آپ کی کچھ باتوں سے میں جزوی طور پر اتفاق بھی کرتا ہوں جیسے کہ عام اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ وقت کے...
  19. نبیل

    خودکش ماں

    حوالہ: نجات، جاوید چوہدری (ڈیلی ایکسپریس 17 اپریل 2008 )
  20. نبیل

    ایم کیو ایم اور فوج - جنم جنم کا ساتھ

    میرا ابھی اس موضوع پر کافی کچھ لکھنا باقی ہے۔ عوام کی یادداشت ویسے ہی کمزور ہوتی ہے، دوسرا کچھ واقعات کو دھندلانے کے لیے جھوٹ بھی بہت کثرت سے بولا جاتا ہے۔ اس کی ایک مثال 12 مئی 2007 اور 9 اپریل 2008 کے واقعات ہی ہیں۔ کسی کو اس چیز کی توفیق نہیں ہوتی کہ وہ جل کر راکھ ہونے والے بے گناہوں کی...
Top