نتائج تلاش

  1. نبیل

    سندھی فورم کے آغاز کا مطالبہ

    سندھی فورم کے لیے فونٹ کونسا استعمال کیا جانا چاہیے؟ مجھے دو سندھی فونٹس MB Sindhi اور MB Lateefi کا علم ہے۔ ان کے فال بیک کے طور پر ٹاہوما استعمال کیا جا سکتا ہے۔
  2. نبیل

    سندھی فورم کے آغاز کا مطالبہ

    میں نے ابوشامل کی پوسٹ میں رائے شماری کا اضافہ کر دیا ہے۔ اس رائے شماری کی مدت ایک ہفتے کی ہے۔ اس سے مجھے اندازہ ہو جائے گا کہ سندھی فورم کی کتنی ڈیمانڈ موجود ہے۔
  3. نبیل

    سندھی فورم کے آغاز کا مطالبہ

    شکریہ ابوشامل، مجھے یہاں سندھی سیکشن شامل کرکے بہت خوشی ہوگی۔ لیکن مجھے اس کے لیے کچھ مہلت دیں۔ پنجابی فورم سیٹ اپ کرنے میں اس لیے کوئی دقت نہیں ہوئی تھی کیونکہ اس کے لیے ٹمپلیٹ کے فونٹ یا ایڈیٹر میں کسی تبدیلی کی ضرورت پیش نہیں آئی تھی۔ سندھی فورم کے لیے کچھ تبدیلیاں درکار ہوں گی۔ میں کوشش کروں...
  4. نبیل

    اردو ویب پیڈ میں اردو حرف لکھنے میں دشواری؟

    آپ کون سا براؤزر استعمال کر رہے ہیں؟ اور کیا آپ کے سسٹم پر اردو نسخ ایشیا ٹائپ فونٹ انسٹال ہوا ہوا ہے؟
  5. نبیل

    Mysql میں مدد

    ٹرمینٹر یہ ایرر اس وجہ سے بھی آتی ہے کہ phpMyAdmin کی config.php فائل میں مائی ایس کیو ایل کا یوزر نیم اور پاسورڈ صحیح نہیں لکھا ہوا۔ اسے ٹھیک کر کے دیکھیں۔
  6. نبیل

    Mysql میں مدد

    آپ اگر اپاچی اور IIS اکٹھے چلا رہے ہیں تو یہ صحیح کام نہیں کرے گا۔ اگر آپ کو IIS کی کسی اور کام کے لیے ضرورت نہیں ہے تو اسے ان انسٹال کر دیں یا کم از کم غیر فعال کر دیں۔ دوسری صورت میں آپ کو اپاچی کے لیے الگ پورٹ جیسے کہ 8080 وغیرہ کا استعمال کرنا پڑے گا۔ اس صورت میں آپ لوکل ہوسٹ پر کو ہر پیج کے...
  7. نبیل

    !مشہور نستعلیق فانٹس کا موازنہ!

    عارف، مجھے تو مائیکروسوفٹ وولٹ کے بارے میں ہی علم ہے۔ اگر فونٹ میں وولٹ ورک نہ بھی ہو تو پھر بھی یہ اسے لوڈ کر لیتا ہے۔ اس میں کم از کم گلفس کا معائنہ کرنا ممکن ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ کچھ پروگرام موجود ہیں جن کے ذریعے فونٹ کا سورس جنریٹ کیا جا سکتا ہے لیکن ان میں سے کوئی بھی اوپن ٹائپ فونٹس کے...
  8. نبیل

    اردو محفل (میری نظر میں)

    شکریہ بلال، آپ نے بہت خوب لکھا ہے۔ دو مہینے بعد محفل فورم کی تیسری سالگرہ ہے۔ اگر باقی دوست بھی محفل فورم کے بارے میں اپنے تاثرات کا اظہار کریں تو یہ اس موقعے کی مناسبت سے ہوگا۔
  9. نبیل

    نوسالہ ڈکٹیٹرشپ اور معیشت

    جناب یہ گفتگو بھی مشرف کی حمایت اور مخالفت کی بحث میں بدلتی جا رہی ہے۔ ملکی معیشت پر بات کرنی ہو تو حقائق اور اعداد و شمار کے بغیر ٹھیک نہیں رہتا۔ میڈیا کی آزادی اور دستور پر بات کرنی ہو تو اس پر دوسرا تھریڈ شروع کیا جا سکتا ہے۔ اور مشرف نے کوئی اچھا کام کیا ہے تو اس کو تسلیم کرنے میں کوئی...
  10. نبیل

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    شکریہ مہوش بہن، میں امید کرتا ہوں کہ آپ اسے زیادہ دل پر نہیں لیں گی۔ اللہ نے چاہا تو کراچی کے حالات بہتر ہو جائیں گے۔ اللہ سب سیاسی رہنماؤں کو ذاتی مفادات سے بلند ہو کر سوچنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ آپ اپنی صحت کا خیال رکھا کریں۔ :)
  11. نبیل

    تونے او رنگیلے کیسا جادو کیا-قدرت

    بہت شکریہ فرزانہ۔ آپ جو کچھ تلاش کرنا چاہتی ہیں اس کے لیے متعلقہ زمرے کے تمام صفحات پلٹنے کی ضرورت نہیں ہے، اس کے لیے آپ فورم کی تلاش کا نظام استعمال کر سکتی ہیں جہاں آپ صرف عنوانات میں بھی سرچ کر سکتی ہیں۔ اس سے بھی زیادہ آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ گوگل میں سرچ کر لیا کریں۔ اگر کوئی مواد اردو ویب...
  12. نبیل

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    مہوش بہن، میرا بھی آپ کے لیے یہی مشورہ ہوگا کہ آپ ڈیفنس فورم کے علاوہ بھی معلومات کے ذرائع سے رجوع کیا کریں۔ جن لوگوں گے ذہن کی سطح یہ ہو کہ وہ جمہوریت کی آگ میں جلنے والوں کو دیکھ کر عبرت پکڑ رہے ہوں، ان کے ساتھ رہ کر محض تعصب اور تنگ نظری میں اضافہ ہوتا ہے۔ آپ ڈیفنس فورم کے پیغامات یہاں پوسٹ...
  13. نبیل

    او میرے سونا رے سونارے سونارے

    اسی گانے کی ایک اور ویڈیو جو کسی کاسٹنگ شو سے لی گئی ہے۔ اس میں آشا بھوسلے بھی موجود ہیں جنہوں نے اصل میں یہ گانا گایا ہوا ہے۔ http://www.youtube.com/watch?v=7_YzQ3c5IGQ&feature=related
  14. نبیل

    سیاں دل میں آنا رے

    اسی گانے کی ایک اور ویڈیو ملی ہے جس میں گانا اگرچہ مکمل نہیں ہے لیکن پھر بھی اچھا گایا لگتا ہے۔ یہ انڈیا میں انڈین آئڈول سٹائل کا کوئی کاسٹنگ شو ہے۔ http://www.youtube.com/watch?v=dOuiIeXRnhc
  15. نبیل

    سیاں دل میں آنا رے

    http://www.youtube.com/watch?v=p9vXOE1mHd8&feature=related سیاں دل میں آنا رے آ کے پھر نا جانا رے ہو آ کے پھر نا جانا رے چھم چھما چھم چھم راجہ بن کے آنا رے موہے لے کے جانا رے ہو موہے لے کے جانا رے چھم چھما چھم چھم چاندنی رات ہوگی تاروں کی بارات ہوگی پہلے پہلے پیار کی چاندنی...
  16. نبیل

    دوگانا اک پیار کا نغمہ ہے، موجوں کی روانی ہے

    [ame] اک پیار کا نغمہ ہے، موجوں کی روانی ہے زندگی اور کچھ بھی نہیں، موجوں کی روانی ہے اک پیار کا نغمہ ہے، موجوں کی روانی ہے زندگی اور کچھ بھی نہیں، موجوں کی روانی ہے کچھ پا کر کھونا ہے، کچھ کھو کر پانا ہے جیون کا مطلب تو، آنا اور جانا ہے دو پل کے جیون سے، اک عمر چرانی ہے اک پیار کا نغمہ...
  17. نبیل

    نفیس فیمیلی کے فونٹس اب وولٹ ورک کے ساتھ دستیاب

    شکریہ کریم، یہ خبر پرانی ہے لیکن پھر بھی شیئر کرنے کا شکریہ۔ نفیس نستعلیق کا وولٹ دستیاب ضرور ہے لیکن اس کا وولٹ ورک کافی بڑا ہے جس کی وجہ سے اسے بنیاد بنا کر کسی روبسٹ نستعلیق پر کام کرنا مشکل ہے۔
  18. نبیل

    سی ایچ ایم فائل بنانا

    سی ایچ ایم فائلیں بنانے کے لیے ایک اور سوفٹویر RoboHelp کا بھی استعمال کیا جا سکتا ہے، لیکن یہ ایک کمرشل سوفٹویر ہے۔ کمپائلڈ ہیلپ فائلیں بنانے کے لیے مائیکروسوفٹ کی ایچ ٹی ایم ایل ہیلپ کٹ استعمال کی جا سکتی ہے جو کہ مفت ڈاؤنلوڈ کی جا سکتی ہے۔ اس کے بارے میں تفصیل یہاں پڑھی جا سکتی ہے۔ میں نے اس...
  19. نبیل

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    مہوش بہن، آپ کی اس پوسٹ پر بھی میں کافی کچھ لکھ سکتا ہوں لیکن مجھے اس کا کوئی فائدہ نظر نہیں آ رہا، محض میرا وقت ضائع ہوتا ہے۔ یہاں اظہار رائے کی کافی آزادی موجود ہے اور لوگ دہشت گرد تنظیموں کا جہادی پراپگینڈا تک پوسٹ کرتے ہیں۔ لیکن بلاوجہ کسی لا حاصل بحث کو طول دینے سے محض وقت ضائع ہوتا ہے اور...
  20. نبیل

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    اس لیے کہ قائد اعظم نے لوگوں کو اپنے گھر کے فریج اور ایر کنڈیشنر بیچ کر اسلحہ خریدنے کے لیے نہیں کہا تھا اس لیے کہ قائد اعظم کے لیے یہ نعرہ نہیں لگایا جاتا تھا کہ جو قائد کا غدار ہے وہ موت کا حقدار ہے اس لیے کہ قائد اعظم اپنی زندگی کے آخری دم تک پاکستان کے قیام اور اس کے استحکام کے لیے...
Top