نتائج تلاش

  1. نبیل

    !مشہور نستعلیق فانٹس کا موازنہ!

    اس مقصد کے لیے کسی خاص پروگرام کا مجھے علم نہیں ہے لیکن ٹروٹائپ ویوئر کے ذریعے یہ کام لیا جا سکتا ہے۔ اگر ٹروٹائپ ویوئر کو دو مرتبہ سٹارٹ کرکے مختلف فونٹس کو ایک ساتھ دیکھا جائے تو ان کا تقابل کیا جا سکتا ہے۔
  2. نبیل

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    بالکل ٹھیک کہا ہے فہیم نے، باہر والے بے وقوف 12 مئی 2007 اور اس سال کے 9 اپریل کے واقعات کی کسی سستے سے اخبار میں خبر پڑھ کر اپنی سوچ کے گھوڑے دوڑانا شروع کر دیتے ہیں۔ انہیں چاہیے کہ اپنی سکون کی زندگی آرام سے گزاریں اور لندن کی ٹیلی فون کالوں کے ریموٹ کنٹرول سے کراچی اور حیدرآباد کو کنٹرول ہونے...
  3. نبیل

    ایم کیو ایم اور فوج - جنم جنم کا ساتھ

    ایم کیو ایم جنرل ضیاءالحق اور ایجنسیوں کی تخلیق کردہ جماعت تھی جو کہ سندھ کے شہری علاقوں میں پیپلز پارٹی کا زور توڑنے کے لیے منظر عام پر لائی گئی تھی۔ 1986 میں ایک طالبہ بشری زیدی کی ایک ٹریفک حادثے میں ہلاکت کو بہانہ بنا کر کراچی پر جس مافیا کا قبضہ کروایا گیا وہ اب تک جاری ہے۔ کراچی اور...
  4. نبیل

    اولاد کے حقوق

    السلام علیکم، اسلامی نقطہ نظر سے اولاد کے حقوق اور ان کی تعلیم و تربیت بہت اہم موضوع ہے اور اس پر یقیناً مواد پیش کیا جانا چاہیے۔ میری گزارش ہے کہ اس تھریڈ‌ کو اسی موضوع تک محدود رکھیں۔ رضا، میری گزارش ہے کہ آپ تصویر مواد کا صرف ربط فراہم کر دیا کریں۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ ہمارے ساتھ تعاون...
  5. نبیل

    خدارا۔۔ خدارا انسانوں کو مت ماریں

    حوالہ: آخری وار، اوریا مقبول جان (ڈیلی ایکسپریس، 16 اپریل 2008 )
  6. نبیل

    غریب کی ٹیبل (وسعت اللہ خان) بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    فرحان، میں نے آپ کے پیغامات اس زمرہ میں منتقل کر دیے ہیں۔ ایک گزارش، آپ پورا مضمون پوسٹ کرنے کی بجائے اس کا مختصر اقتباس پیش کرکے اصل آرٹیکل کا ربط فراہم کر دیا کریں۔
  7. نبیل

    !مشہور نستعلیق فانٹس کا موازنہ!

    ابھی تک یہاں پر مختلف نستعلیق فونٹس کی ڈسپلے کوالٹی کا تقابل پیش کیا گیا ہے۔ ابھی ان میں پاک نوری نستعلیق اور امبر نستعلیق شامل نہیں ہیں کیونکہ یہ دستیاب نہیں ہیں۔ میرے خیال میں نستعلیق فونٹس کے مزید بنچ مارکس کا بھی جائزہ لیا جانا چاہیے۔ ذیل میں کچھ مثالیں پیش کر رہا ہوں: - فونٹ میں ہنٹنگ...
  8. نبیل

    !مشہور نستعلیق فانٹس کا موازنہ!

    مجھے یاد پڑتا ہے کہ جواد نے امبر نستعلیق کی تیاری کے لیے نفیس نستعلیق کے وولٹ ورک کا استعمال نہیں کیا تھا کیونکہ اس کی وولٹ ٹیبلز میں غالباً اتنی گنجائش نہیں ہے۔
  9. نبیل

    جناب اردو کی بورڈ کے بارے میں بتا دیں

    السلام علیکم، اردو میڈیا وکی آپ ذیل کے ربط سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں: اردو میڈیا وکی پیکج پی ایچ پی بی بی 3 پر میں کام نہیں‌ کر رہا۔ اس بارے میں کاشف مجید سے رابطہ کریں۔ جملہ 1.5 کے اردو پیکج پر ابھی ڈیویلپمنٹ جاری ہے۔ میں اس میں اردو ایڈیٹر کی انٹگریشن کے بارے میں پوسٹ کر چکا ہوں کہ یہ...
  10. نبیل

    !پاک ڈیٹا کا ایک اور کارنامہ!

    محسن حجازی شاید کہیں ذکر کر چکے ہیں کہ پاک نوری نستعلیق فونٹ انہی کا برین چائلڈ تھا، اپنے پراجیکٹ کو سبوتاژ کرنے میں انہیں کیا دلچسپی ہو سکتی تھی؟
  11. نبیل

    !مشہور نستعلیق فانٹس کا موازنہ!

    شکریہ عارف۔ میں بھی چاہتا تھا کہ اس موضوع پر کوئی پوسٹ کی جائے۔ دیکھنے کی حد مجھے پہلے نمبر پر نوری نستعلیق اور اس کے بعد نفیس نستعلیق بہتر لگ رہا ہے۔
  12. نبیل

    مبتدی ، اس بیماری سے شفا کیوں نہیں؟

    عارف، پوسٹس کی تعداد بڑھانے کا آسان طریقہ تو پوسٹ کرنا ہی ہے۔ اگر تین سال میں آپ صرف 28 پیغامات ارسال کر پائے ہیں تو اس میں ہماری تو کوئی کوتاہی نہیں ہے۔ اس کے علاوہ یہ محض پیغامات کی تعداد پر مبنی ایک رینک ہے۔ اس سے زیادہ اس کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
  13. نبیل

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    اس جھوٹ کو تو خود مشرف بھی ایک طویل عرصے سے نہیں دہراتا۔ اس طرح کی یہ کوشش پہلی مرتبہ نہیں ہوئی تھی بلکہ ایوب خان نے بھی بیسک ڈیموکریسی کا نظام متعارف کروایا تھا جس کا مقصد صرف اپنے اقتدار کو مضبوط کرنا اور اس کو طوالت بخشنا تھا۔ جو لوگ گزشتہ دور میں ہونے والی پاکستان کی ترقی کے گن گا رہے...
  14. نبیل

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    آپ اپنے ممدوح کی تعریف ضرور کریں، لیکن غلط بیانی میں اس قدر آگے بھی نہ بڑھ جائیں۔ 12 مئی 2007 کی قتل و غارت گری آپ کو کیا بھول گئی ہیں؟ اور کراچی کی ترقی سے آپ کی مراد کیا وہ اوور ہیڈ برج ہے جو تعمیر کے دو مہینے کے اندر منہدم ہو گیا تھا؟ یا پھر وہ دیوقامت سائن بورڈ جو طوفان میں لوگوں پر گرتے...
  15. نبیل

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    اور عشرت العباد کی آئی جی سندھ سے ملاقات بھی ہوئی ہے۔۔ Karachi—Sindh Governor, Dr. Ishrat- ul-Ebad Khan has directed the newly appointed IG Police, Dr. Shoaib Suddle to focus on improving the image of police all over the Province, providing security to life and property of people without any...
  16. نبیل

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    اسی اخبار سے ایک اور خبر۔۔ According to PPP sources, the very next day of the April 9 massacre, Suddle was made to fly from Islamabad to Karachi to meet Zardari at the Bilawal House. Suddle was reluctant to accept the assignment for the reason that he was to retire in a few months time and...
  17. نبیل

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    کراچی اور حیدرآباد کے عوام کی پسندیدہ جمہوری پارٹی تو متحدہ ہے جو 12 مئی 2007 کو کراچی کو خون میں نہلا دیتی ہے اور 9 اپریل کو بے گناہ لوگوں کو زندہ جلا دیتی ہے لیکن پھر بھی جیے الطاف اور جیے مہاجر۔۔ ابھی تک میں نے شعیب سڈل کا نام سنا ہے جس نے 1995 میں ڈی آئی جی سندھ کا چارج لیا تھا اور ایک...
  18. نبیل

    خدارا۔۔ خدارا انسانوں کو مت ماریں

    حوالہ: پندرہ اپریل، جاوید چوہدری (ڈیلی ایکسپریس، 15 اپریل 2008 )
  19. نبیل

    مبارکباد منصور قیصرانی کو سالگرہ مبارک

    منصور، تمہیں میری جانب سے بھی سالگرہ کی بہت مبارک۔ اللہ تعالی تمہیں اور تمہارے گھر والوں کو اپنی حفاظت میں رکھے اور تمہیں زندگی میں کامیاں نصیب فرمائے۔ آمین۔
  20. نبیل

    اردو صوتیات

    عارف، ڈاؤنلوڈ کا نام تو voice_recognition ہے لیکن کام اس کا سپیچ سنتھیسز ہے۔۔ :confused: سکرین شاٹ دیکھ کر لگ رہا ہے کہ مائیکروسوفٹ ایجنٹ ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے۔ اب یہ باقی دوست استعمال کرکے ہی بتائیں گے کہ کتنا مؤثر ہے یہ پروگرام۔
Top