نتائج تلاش

  1. نبیل

    میری پرانی پہچان ( آئی ڈی) ختم کر دیں

    بلال، اگر آپ نے اپنے پرانے آئی ڈی کے ساتھ کچھ پوسٹس کی ہوئی ہیں تو آپ کے دونوں اکاؤنٹس یکجا کرنا بھی ممکن ہے۔
  2. نبیل

    نئے اردو ویب وکی پیڈیا پر مواد کا تعین

    آپ دوستوں کا شکریہ کہ آپ نے اس پرانے موضوع کو زندہ کیا ہے۔ اور اب اس موضوع پر دوبارہ بات کرنے کا موقع بھی اچھا ہے۔ کچھ دن قبل ہی زکریا نے اردو ویب ڈومین کو php4 سے php5 پر سوئچ کر دیا ہے۔ اب میں چاہ رہا ہوں کہ اردو ویب وکی (www.urduweb.org/wiki) کو میڈیا وکی پر منتقل کر دوں۔ ایک اور امکان یہ ہو...
  3. نبیل

    چاہے آندھی آئے رے، چاہے میگھا چھائے رے

    تعبیر، اس گانے کا کچھ حصہ اردو میں بھی ہے، جس کے کچھ بول میں نے اوپر لکھے ہوئے ہیں۔ حجاب، یہ گانا یوٹیوب پر نہیں بلکہ DivShare پر ہے۔
  4. نبیل

    چاہے آندھی آئے رے، چاہے میگھا چھائے رے

    چاہے آندھی آئے رے چاہے میگھا چھائے رے مجھ کو تو اس پار لے کے جانا ماجھی رے http://www.divshare.com/download/4349002-9a4
  5. نبیل

    جادہ و منزل از سید قطب - تبصرے و تجاویز

    ابو شامل، پوسٹ کرنے کی اہمیت کم نہیں ہے۔ محفل فورم یا لائبریری سائٹ پر پوسٹ کرنے کے بعد یہ مواد سرچ انجنز پر انڈکس ہوگا اور یہ گوگل وغیرہ کے تلاش کے نتائج میں ظاہر ہونا شروع ہو جائے گا۔ لائبریری پراجیکٹ کو شروع ہوئے کئی سال ہو گئے ہیں لیکن بدقسمتی سے ابھی تک ای بک بنانے کا طریقہ سٹینڈرڈائز...
  6. نبیل

    میں کوئی ایسا گیت گاؤں، کہ آرزو جگاؤں

    http://www.youtube.com/watch?v=xTIa2bya1Xk میں کوئی ایسا گیت گاؤں میں کوئی ایسا گیت گاؤں کہ آرزو جگاؤں اگر تم کہو تم کو بلاؤں یہ پلکیں بچھاؤں قدم تم جہاں جہاں رکھو زمیں کو آسماں بناؤں ستاروں سے سجاؤں اگر تم کہو میں کوئی ایسا گیت گاؤں کہ آرزو جگاؤں اگر تم کہو میں تتلیوں کے...
  7. نبیل

    لڑکیاں تعلیمی میدان میں لڑکوں سے آگے کیوں ؟

    میں نے ہرگز کوئی مذاق نہیں کیا تھا، میں نے پوری سنجیدگی کے ساتھ لکھا تھا۔ کسی قوم کی تعمیر کی بنیاد اس قوم کی ماؤں کے ہاتھوں سے رکھی جاتی ہیں۔ اگر قوم و ملک کو ترقی دینا ہے تو عورتوں کو تعلیم دینا ضروری ہے۔ اور یہ سمجھنا کہ امور خانہ داری میں مصروف ہونے والی خاتون کی تعلیم ضائع جاتی ہے کوئی...
  8. نبیل

    تفسیر بھیا کے لیے۔۔۔!

    بہنیں تو بعد میں آئیں گی، فی الحال تو میں آ گیا ہوں۔ کیا واقعی تفسیر کسی سے ناراض تھے؟ میں تو یہی سمجھتا رہا ہوں کہ وہ کچھ زیادہ مصروف ہو گئے ہیں اسی لیے کم کم یہاں آتے ہیں۔ اگر تفسیر واقعی کسی بات پر ناراض ہیں تو میرے خیال میں ماوراء کی اس پوسٹ کے بعد ان کی ناراضگی ختم ہو جانی چاہیے۔
  9. نبیل

    لڑکیاں تعلیمی میدان میں لڑکوں سے آگے کیوں ؟

    جی ہاں، آخر اس میں مسئلہ کیا ہے جو اس کا حل دریافت کرنے کی ضرورت پیش آ رہی ہے؟
  10. نبیل

    وہ کون ہے؟

    فاروق بھائی پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ سے مراد پس پردہ رہتے ہوئے اصل میں حکومت چلانے والوں یا پھر حکومت کے خلاف سازشیں کرنے والوں کو کہا جاتا ہے جس میں سول اور فوجی بیوروکریسی دونوں کے لوگ شامل ہیں۔ کچھ فوجی حکومتوں میں مفادات حاصل کرنے کے بعد اب اس میں کچھ مذہبی رہنما بھی شام ہو گئے ہیں جو اب کشمیر...
  11. نبیل

    ونڈو پرابلم

    ایک طریقہ یہ ہو سکتا ہے کہ ایک مرتبہ ونڈوز اور اس میں تمام ہارڈویئر ڈرائیور انسٹال کرنے کے بعد ہارڈ ڈسک کی ہی کسی پارٹیشن پر ونڈوز کی انسٹالیشن کو Acronis یا نارٹن گھوسٹ کے ذریعے بیک اپ کر لیا جائے۔ بعد میں ضرورت پڑنے پر اسی بیک اپ کے ذریعے ونڈوز کی یہ انسٹالیشن ریسٹور کی جا سکتی ہے اور یہ...
  12. نبیل

    جناب پی ایچ پی پر بھی نظر شفقت فرمایئں

    ندیم، میں آپ کی پوسٹ پی ایچ پی بی بی کی سپورٹ فورم میں منتقل کر رہا ہوں۔ پی ایچ پی بی بی 3 کی سپورٹ کے ذمہ دار شاکرالقادری اور محمد کاشف مجید ہیں۔ یہ انہی پر منحصر ہے کہ وہ اس تھیم کو اردو کے لیے کسٹمائز کر دیں۔
  13. نبیل

    پوسٹ میں تصویر نہیں لگ رہی

    فرضی، تمہارے دیے گئے ایڈریس پر تو کوئی تصویر ہی نہیں ہے: http://www.destaar.com/mypix/langbar.jpg یہ بھی ہو سکتا ہے کہ تم نے تصویروں کی ہاٹ لنکنگ کو ڈس ایبل کیا ہوا ہو۔
  14. نبیل

    یہ کیا ہے کوئی بتا سکتا ہے؟؟

    فرحان، حل تو یہی ہے کہ آپ کسی صحیح ہوسٹنگ کا استعمال کریں۔ اگر آپ کو کوئی دوست اپنی ہوسٹنگ پر جگہ مہیا کر دے تو اس سے بھی آپ کا کام چل سکتا ہے۔
  15. نبیل

    اردو ویب پیڈ میں اردو حرف لکھنے میں دشواری؟

    ویب پیڈ صرف جاوا سکرپٹ ہے، اس کا اے ایس پی یا پی ایچ پی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
  16. نبیل

    اردو ویب پیڈ میں اردو حرف لکھنے میں دشواری؟

    میں اوپن پیڈ کے سورس کی بات نہیں کر رہا ہوں بلکہ ٹیکسٹ ایریا کو اردو ایڈیٹر میں کنورٹ کرنے والے کوڈ کی بات کر رہا ہوں۔ کسی ٹیکسٹ ایریا کو اردو ایڈیٹر میں کنورٹ کرنے کے لیے makeUrduEditor فنکش کال کیا جاتا ہے۔ ویب پیڈ کی ڈاؤنلوڈ میں اس کا ڈیمو اور اس کی ڈاکومنٹیشن موجود ہے۔ اس کودیکھ لیں۔
  17. نبیل

    محفل کے نئے ہیڈر کی ضرورت؟

    جزاک اللہ خیر ابوشامل، میں آپ کی تجویز سے مکمل طور پر اتفاق کرتا ہوں۔ مجھے چونکہ گرافک آرٹس پر کام میں مہارت نہیں ہے، اسی لیے میں محض اردو ٹیکسٹ پر فوٹو شاپ کے ذریعے کچھ سٹائل اپلائی کرکے اسے بطور لوگو استعمال کر لیتا ہوں۔ بلکہ ٹیکسٹ کے لیے بھی مجھے شاکرالقادری صاحب کو کہنا پڑتا ہے۔ کیا آپ...
  18. نبیل

    اردو ویب پیڈ میں اردو حرف لکھنے میں دشواری؟

    ویب پیڈ یا اوپن پیڈ انٹرنیٹ ایکسپلورر 6 یا اس سے اوپر پر بالکل ٹھیک چلتا ہے۔ اس میں ایسا کوئی بگ نہیں کہ یہ سنگل لائن کنٹرول پر ٹھیک چلے اور ملٹی لائن پر نہیں۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کی جاواسکرپٹ میں کوئی ایرر ہو۔
  19. نبیل

    یہ کیا ہے کوئی بتا سکتا ہے؟؟

    یہ ایرر اس صورت میں بے ضرر ہے جب ایکٹو ایکس کنٹرول عام نوعیت کا ہو جیسے کہ فلیش وغیرہ، لیکن تصویر سے یہ لگتا ہے کہ فرحان کسی فری ہوسٹنگ پر اپنی ویب سائٹ بنا رہے ہیں۔ کچھ فری ہوسٹ ویب سائٹ بنانے کی جگہ تو دے دیتے ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ ہی انہیں ویب سائٹس کے ذریعے سپائی وئیر وغیرہ پھیلانے کی...
Top