فاروق ،
آپ کا سوال بہت اہم اور بنیادی نوعیت کا ہے اور اس سوال کا جواب میں لال مسجد کے حوالے سے نہیں دینا چاہوں گا کیونکہ یہ تو ایک اجتماعی ذمہ داری ہے ان تمام لوگوں کی جو اس خیال سے متفق ہیں۔ اس کے لیے کچھ تنظیموں نے کافی کام کیا ہے اور مکمل آئین بھی پیش کیا ہے مگر میں سمجھتا ہوں کہ اس پر کام...