نتائج تلاش

  1. محب علوی

    فلیش فلیش میں یونی کوڈ کا استعمال(متحرک ٹیوٹوریل)

    لگتا ہے فلیش کام نہیں کر رہی فی الحال
  2. محب علوی

    مبارکباد عبدالرحمن کو ساگرہ مبارک۔

    وعلیکم سلام عبدالرحمن ، یہ کیا کہہ دیا آپ نے کہ آپ کو کوئی یاد نہیں کرتا ، اب تو ساری محفل روز آپ کانام پڑھتی ہے نیچے ترجمہ کی سطروں میں۔ :) ویسے آپ کو میں ایک کتاب برقیانے کے سلسلے میں یاد کرنے ہی والا ہوں تیار رہیے گا ذرا اور پھر مصروفیت کا عذو بھی قابل قبول نہ ہوگا۔
  3. محب علوی

    مبارکباد فاتح صاحب محسن کے عہدے پر

    ظفری تم بھی امید نہ چھوڑنا ہاتھ سے ;) ویسے فاتح تو لگتا ہے واقعی کسی مکتب عشق کے جزوقتی استاد رہے ہیں اور عشق و حسن کے مسائل سے بخوبی واقف ہیں۔ امید ہے ہم ان سے کافی کچھ سیکھ سکیں گے ;) شکر ہے مجھے اور ظفری کو اس معاملے میں کوئی کہنہ مشق نہ سہی جز وقتی استاد ہی میسر آیا :cool:
  4. محب علوی

    آپ کا موڈ اب اردو میں!

    بہت عمدہ نبیل اور ابوشامل ، اب ہم اپنا موڈ اپنی زبان میں دیکھ سکیں گے :)
  5. محب علوی

    فراز "اے عشق جنوں پیشہ" - احمد فراز کی کتاب "اے عشق جنوں پیشہ" سے انتخاب

    وارث‌ اب کیوں میرے کندھے بھاری کر رہے ہیں دوسروں کی محنت میں میرے کھاتے میں ڈال کر۔
  6. محب علوی

    مبارکباد نوید بھائی کی سالگرہ

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو نوید
  7. محب علوی

    فراز گفتگو اچھی لگی ذوقِ نظر اچھا لگا - احمد فراز کی کتاب "اے عشق جنوں پیشہ" سے انتخاب

    فاتح مجھے تو پہلا شعر بھی بہت اچھا لگا تھا اور چھٹے شعر کے لیے تو شعرمیں ہی جواب ہے اپنی اپنی چاہتیں ہیں لوگ اب جو بھی کہیں;)
  8. محب علوی

    تعارف غزل عباس کو خوش آمدید

    خوش آمدید غزل بیٹی ، کیسی ہیں آپ :) آپ کی گڑیا کہاں ہے
  9. محب علوی

    اعتزاز احسن ، تیرا کیا بنے گا؟

    وارث مجھے بھی شعلے کا یہ ڈائیلاگ یاد آیا تھا ویسے واقعی اعتزاز کی پوزیشن بہت نازک ہے۔
  10. محب علوی

    مبارکباد عبدالرحمن کو ساگرہ مبارک۔

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو عبدالرحمن اور دعا ہے کہ آپ ہنستے مسکراتے اور اردو کے لیے یونہی کام کرتے رہیں۔
  11. محب علوی

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔بہترین کھیل؟

    لو بھلا ماورا یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے ، جلدی سے الیکشن کے کھیلوں کو شامل کرو اس دھاگے میں۔ ;)
  12. محب علوی

    مبارکباد محب کی پانچ ہزار پوسٹس ۔

    خیر مبارک مگر یہ کیا میرے لیے کوئی شعر یا خوبصورت سی تصویر نہیں ملی تمہیں جلدی میں :) ویسے یہ 'اس طرح' کی وضاحت کر دو کیونکہ آجکل رونقیں بڑھانے پر کافی تنقید کا سامنا ہے۔
  13. محب علوی

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    یہ مسئلہ میرے ساتھ بھی کئی بار پیش آیا ہے اور اسے ٹھیک کرنے کی فوری ضرورت ہے کیونکہ بہت سے ممبران تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
  14. محب علوی

    کیا بے نظیر ، مشرف ڈیل ہو جائے گی؟

    مولانا فضل الرحمن کی شان میں ایک قصیدہ لکھنے کا سوچ رہا ہوں جس میں ان کے 'فضائل' پر روشنی ڈال سکوں۔ ایک آرٹیکل ہارون رشید نے لکھا بھی ہے دیکھتا ہوں وہ مل جائے تو کم سے کم وہ ہی شئیر کر لوں۔ ویسے کچھ لوگوں میں غیرت حمیت یا عزت نفس نام کی کوئی شے رہتی ہی نہیں ، ابھی ایک ہفتہ پہلے تک یہ بیان آ...
  15. محب علوی

    دنیا کا پہلا فلسفی

    بہت عمدہ وارث یقینا اس پوسٹ کو بھی فلسفہ کی بہترین پوسٹس میں شامل ہونا چاہیے۔
  16. محب علوی

    مبارکباد محب کی پانچ ہزار پوسٹس ۔

    خیر مبارک راہبر۔ موڈ اب کافی بہتر ہے۔
  17. محب علوی

    لال مسجد قضیہ

    آپ کی وہ رائے میں نے پڑھی اور اس سے ملتے جلتے خیالات ہی ہم نئے دھاگے پر ہی شروع بھی کریں گے جہاں صرف نظام اور اس کے نفاذ کے متعلق بات ہوگی انشاءللہ۔ ظفری نے یہ دھاگہ بھی اسی سلسلے میں شروع کیا تھا کہ بات کو نظریاتی طور پر دیکھا جائے اور پھر نظریے کے بارے میں ہی مختلف پہلوؤں سے گفتگو ہو۔ ابھی...
  18. محب علوی

    مبارکباد محب کی پانچ ہزار پوسٹس ۔

    دیر آید درست آید ویسے بھی آپ آجکل پاکستان ہیں تو اتنی دیر تو جائز ہے
  19. محب علوی

    مبارکباد محب کی پانچ ہزار پوسٹس ۔

    خیر مبارک ڈھیر ساری میری جانب سے بھی۔
  20. محب علوی

    تعلیم اور ادب و فن کے رشتے - احمد ندیم قاسمی

    وارث بہت عمدہ موضوعات کو برقیانے کا سوچا ہے آپ نے اور بے صبری سے انتظار ہے کہ آپ ہمیں ان تحاریر سے روشناس کروائیں اور اس سنجیدہ موضوع پر کچھ مواد سب کو پڑھنے کو میسر آ سکے۔
Top