مجھے قطعا برا نہیں لگا ہے اور برا کیوں لگے گا بھلا ایوارڈ لے کر بھی کسی کو برا لگا ہے ;) اور میں یہ بالکل نہیں کہوں گا کہ میں اس ایوارڈ کا حقدار نہیں میرے خیال سے یہ ایوارڈ فلاں ابن فلاں کو دیا جانا چاہیے تھا (رضوان کا نام حریف کے طور پر ابھرا ضرور مگر رضوان نے خود ہی میدان چھوڑ کر میرے لیے...