بہت شکریہ شاکر ، آپ نے تو فورا فورا فرمائش پوری کردی اور زیادہ فرمائشیں کرنے پر دل آمادہ کر دیا ہے۔
لال رنگ میں بہت اچھا لگ رہا تھا کیا اس میں بھی ہے ۔
شاکر صاحب ، ایک مطالبہ آیا ہے نظامی کی طرف سے کہ خط ثلث پر کام کیا جائے ، میں تو اس فن سے نابلد ہوں مگر آپ کا شعبہ ہے ۔ آپ اپنی مصروفیت...