وعلیکم سلام ،
آج محفل پر ان باکس دیکھا تو نبیل کا پیغام آیا ہوا تھا اور ایک عدد 'تجرباتی' تمغہ میرا منتظر تھا۔ پہلے تو سوچا کہ شاید ایوارڈ ووٹنگ کے ذریعے کوئی ایوارڈ میرے حصہ میں بالاخر آ ہی گیا ہے ۔ :) پھر غور سے پڑھا تو پتہ چلا کہ ایک طے شدہ میڈل دیا جارہا ہے اور ساتھ ہی ایک عہدہ بھی جو...