امن ویب ٹرائل لیا نہیں جاتا بلکہ کیا جاتا ہے۔ تم نے میڈیا ٹرائل کا نام تو سنا ہوگا جس میں کسی شخص پر مسلسل میڈیا پر تنقید کی جاتی ہے اور اس کی کمزوریوں اور خامیوں کو ابھارا جاتا ہے اور اس کے بارے میں ایک مخصوص رائے قائم کر دی جاتی ہے، یہی کام اگر ویب پر کیا جائے تو میرے مطابق ‘ویب ٹرائل‘ کہلائے...