بہت شکریہ ظفری بھائی مجھے یاد کرنے کے لئے۔ میں نے کچھ عرصے پہلے احمد رشدی اور مالا دونوں کی آواز میں یہ گانے پوسٹ کئے تھے۔ حوالے کے لئے یہ دھاگہ دیکھیں۔ ویسے میں بچپن میں نشو سے زیادہ متاثر تھا لیکن میں نے بچپن میں یہ فلم دیکھی تھی لیکن بھول بھال گیا تھا۔ اوائل جوانی میں میں نے مالا کی آواز میں...