زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ایک مضمون تو کیا‘ نُطق وبیاں تک لے جائیں ۔۔۔ خالد علیم
حضور آدھے جذبات مجھے اٹھوا دیجیے گا ۔ کچھ میں بھی تو ان تک پہنچا سکوں۔ :)
فرخ منظور
Post #16
جولائی 1، 2009
فورم:
پسندیدہ کلام
اپنا بنا کے دل لا کے ۔ مسعود رانا
اپنا بنا کے دل لا کے گلوکار: مسعود رانا فلم: جینٹر مین موسیقی: نذیر علی
فرخ منظور
لڑی
جولائی 1، 2009
مسعود رانا
جوابات: 7
فورم:
پنجابی فورم
تمہی ہو محبوب میرے ۔ مسعود رانا
تمہی ہو محبوب میرے گلور: مسعود رانا فلم: آئینہ 1966 شاعر: خواجہ پرویز موسیقی: تصدق حسین
فرخ منظور
لڑی
جولائی 1، 2009
تصدق حسین
خواجہ پرویز
مسعود رانا
جوابات: 0
فورم:
موسیقی کی دنیا
"منزل"
تُو رہ نوردِ شوق ہے منزل نہ کر قبول لیلیٰ بھی ہم نشیں ہو تو محمل نہ کر قبول (علامہ اقبال)
فرخ منظور
Post #8
جولائی 1، 2009
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
‘زلف‘
زلفیں بکھیر تاکہ زمانے کو علم ہو ظلمت حسین تر ہے شبِ ماہتاب سے (نامعلوم)
فرخ منظور
Post #115
جولائی 1، 2009
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
یوں
یوں نہ مل مجھ سے خفا ہو جیسے ساتھ چل موجِ صبا ہو جیسے (احسان دانش)
فرخ منظور
Post #324
جولائی 1، 2009
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
جدا
تو ساتھ تھا تو خدا بھی تھا مہرباں کیا کیا جدا ہوئے تو پڑی ہیں قیامتیں کیسی (عبیداللہ علیم)
فرخ منظور
Post #86
جولائی 1، 2009
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
"بادہ"
گرنی تھی ہم پہ برقِ تجلّی نہ طور پر دیتے ہیں بادہ ظرفِ قدح خوار دیکھ کر (غالب)
فرخ منظور
Post #14
جولائی 1، 2009
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بات
بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی جیسے اب ہے تری محفل کبھی ایسی تو نہ تھی (ظفر)
فرخ منظور
Post #479
جولائی 1، 2009
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آج کا شعر - 4
عمر ساری تو کٹی عشقِ بتاں میں مومن آخری وقت میں کیا خاک مسلماں ہوں گے (مومن)
فرخ منظور
Post #190
جولائی 1، 2009
فورم:
پسندیدہ کلام
اختر شیرانی
نظم، ننھا قاصد از اختر شیرانی
بہت شکریہ شاہ صاحب اور شکریہ اجنبی (اردو ترجمہ)
فرخ منظور
Post #27
جولائی 1، 2009
فورم:
پسندیدہ کلام
داغ
اچھی صورت پہ غضب ٹوٹ کے آنا دل کا - داغ دہلوی
بہت خوب غزل ہے۔ شکریہ کاشف صاحب!
فرخ منظور
Post #5
جولائی 1، 2009
فورم:
پسندیدہ کلام
چوتھی سالگرہ
محفل کی چوتھی سالگرہ مبارک ہو
اہلِ محفل کو، اردو محفل کی چوتھی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو! :party:
فرخ منظور
Post #13
جولائی 1، 2009
فورم:
محفل کی سالگرہ
مبارکباد
محمد صابر کو سالگرہ مبارک
سالگرہ بہت مبارک ہو محمد صابر صاحب!
فرخ منظور
Post #4
جون 30، 2009
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
اختر شیرانی
نظم، ننھا قاصد از اختر شیرانی
جب توقع ہی اٹھ گئی غالب کیوں کسی کا گلہ کرے کوئی ;)
فرخ منظور
Post #17
جون 30، 2009
فورم:
پسندیدہ کلام
اختر شیرانی
نظم، ننھا قاصد از اختر شیرانی
بہت شکریہ زونی! لیکن وارث صاحب کو تم ہی کچھ سمجھاؤ یہ تو باز نہیں آرہے۔ :)
فرخ منظور
Post #14
جون 30، 2009
فورم:
پسندیدہ کلام
اینی گل دس دیو ۔ نورجہاں
اینی گل دس دیو (اصل) گلوکارہ: نورجہاں فلم: چھو منتر شاعر: احمد راہی موسیقی: رفیق علی
فرخ منظور
Post #5
جون 30، 2009
فورم:
پنجابی فورم
اختر شیرانی
نظم، ننھا قاصد از اختر شیرانی
حضور بڑے قاصد کی آرزو مت کیجیے۔ اگر اس نظم کی طرح اسے آپ نے ایک چپت رسید کر دی تو وہ آپ کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس توبہ! ;) :notlistening:
فرخ منظور
Post #11
جون 30، 2009
فورم:
پسندیدہ کلام
اختر شیرانی
نظم، ننھا قاصد از اختر شیرانی
حضور اب تو عمر گزر چکی ۔ اب تو آپ ننھا کھلایا کریں بس۔ ;)
فرخ منظور
Post #7
جون 30، 2009
فورم:
پسندیدہ کلام
اختر شیرانی
نظم، ننھا قاصد از اختر شیرانی
حضور آپ کو تو ڈائرکٹ "ننھا" ہی مل گیا۔ ;)
فرخ منظور
Post #5
جون 30، 2009
فورم:
پسندیدہ کلام
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top