نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    فانی غزل - ضبط اپنا شعار تھا، نہ رہا - فانی بدایونی

    یہ شوکت علی فانی اصل میں فانی بدایونی ہیں۔ کیا آپ نے فانی بدایونی کی غزل پہلے کبھی نہیں پڑھی؟
  2. فرخ منظور

    فانی غزل - ضبط اپنا شعار تھا، نہ رہا - فانی بدایونی

    یہ غزل وارث صاحب بھی پوسٹ کر چکے ہیں۔ یہ ربط دیکھیں۔
  3. فرخ منظور

    فانی غزل - ضبط اپنا شعار تھا، نہ رہا - فانی بدایونی

    بہت خوب! کیا خوبصورت غزل یاد کروا دی۔ بہت شکریہ پیاسا صحرا!
  4. فرخ منظور

    اختر شیرانی نظم فراق از اختر شیرانی

    بہت شکریہ امید اور محبت!
  5. فرخ منظور

    اختر شیرانی نظم فراق از اختر شیرانی

    قبلہ آپ نے تو نمبر کی پیش کش کی تھی لیکن میں خود آپ کو اٹھا کر وہاں لے جاؤں گا آپ خود ہی داد دے دیجیے گا۔ ;)
  6. فرخ منظور

    ایک مضمون تو کیا‘ نُطق وبیاں تک لے جائیں ۔۔۔ خالد علیم

    ٹھیک ہے حضور یہی کرتا ہوں۔ خود ہی پہنچا دیتا ہوں۔ :)
  7. فرخ منظور

    ترے لیے کبھی وحشت گزیدہ ہم ہی نہ تھے ۔۔۔ خالد علیم

    نوید بھائی اس داد کو اٹھا کر لے کر جانا تو آپ ہی کو پڑے گا۔ ;)
  8. فرخ منظور

    شاہنامہ اسلام جلد اول : شیطان اور یہودی کا اسکین شدہ متن درکار

    راجہ صاحب لیجیے وعدے کی مدت سے پہلے ہی مذکورہ صفحات بھیج رہا ہوں۔ اگر کوئی مزید خدمت میرے لائق ہو تو حکم کیجیے گا۔
  9. فرخ منظور

    سخندان فارس 48

    سیدہ شگفتہ، میں اس سلسلے میں مدد دینے سے قاصر ہوں ۔ شاید اسد صاحب کچھ مدد کر سکیں۔
  10. فرخ منظور

    آج کا شعر - 4

    جب ہوا شب کو بدلتی ہوئی پہلو آئی مدتوں اپنے بدن سے تری خوشبو آئی (نامعلوم)
  11. فرخ منظور

    غزل۔2 عزیز بانو داراب وفا

    بہت عمدہ غزل ہے۔
  12. فرخ منظور

    غزل۔ عزیز بانو داراب وفا

    بہت خوبصورت غزل ہے۔
  13. فرخ منظور

    محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

    لیکن بھائی جی ایک ہی زمرے کو تو سب نے نہیں بھرنا نا؟
  14. فرخ منظور

    اٹھانے کو یہ دل چاہے ترا ہر ناز بارش میں۔۔۔ غزل برائے اصلاح

    بہت خوبصورت غزل ہے۔ داخلی کیفیات کا بہت خوبصورت اظہار ہے۔ جیا! میری طرف سے بہت داد قبول کیجیے۔ :)
  15. فرخ منظور

    محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

    آج کل اردو محفل کو پڑھنے سے لگتا ہے جیسے اخبار پڑھ رہے ہوں۔ ہر طرف دوڑ لگی ہوئی ہے کہ کون کوئی سب سے عجیب و غریب خبر پہلے دیتا ہے۔
  16. فرخ منظور

    بابا بلھے شاہ عِلموں بس کریں او یار!

    واہ جی واہ! بلھے شاہ دی گل ای ہور اے۔ شکریہ جناب قمر صاحب!
  17. فرخ منظور

    شاہنامہ اسلام جلد اول : شیطان اور یہودی کا اسکین شدہ متن درکار

    راجہ صاحب! اگر والد صاحب نے شاہنامۂ اسلام کسی کو پڑھنے کے لئے نہ دے دی ہو تو کل تک میں آپ کو یہ صفحات فراہم کر دوں گا۔
Top