نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    اختر شیرانی نظم فراق از اختر شیرانی

    بہت بہت شکریہ کاشف صاحب!
  2. فرخ منظور

    آج کا شعر - 4

    ترے جمال سے ہٹ کر بھی ایک دنیا ہے یہ سیر چشم مگر کب ادھر کو دیکھتے ہیں عجب فسونِ خریدار کا اثر ہے کہ ہم اسی کی آنکھ سے اپنے ہنر کو دیکھتے ہیں (احمد فراز)
  3. فرخ منظور

    اختر شیرانی نظم فراق از اختر شیرانی

    بہت شکریہ شاہ صاحب پسند کرنے کے لئے!
  4. فرخ منظور

    آج کا شعر - 4

    لکھتے رہے جنوں کی حکایاتِ خوں چکاں ہر چند اس میں ہاتھ ہمارے قلم ہوئے (مرزا غالب)
  5. فرخ منظور

    نظم ۔۔۔ نیا چوراہا ۔۔۔۔ ظہور نظر

    واہ واہ کیا ہی خوبصورت نظم ہے۔ شکریہ نوید صاحب!
  6. فرخ منظور

    ایک مضمون تو کیا‘ نُطق وبیاں تک لے جائیں ۔۔۔ خالد علیم

    واہ واہ۔ یہ بھی بہت خوب غزل ہے۔ شکریہ نوید صاحب۔ داد ضرور پہنچا دیجیے گا۔ :)
  7. فرخ منظور

    ترے لیے کبھی وحشت گزیدہ ہم ہی نہ تھے ۔۔۔ خالد علیم

    واہ واہ بہت خوبصورت غزل ہے۔ بہت شکریہ نوید صاحب! خالد علیم صاحب کو میری طرف سے ضرور داد دیجیے گا۔
  8. فرخ منظور

    اختر شیرانی نظم فراق از اختر شیرانی

    بہت بہت شکریہ قبلہ نوید صاحب۔ محفل سے تو کریڈٹ غائب ہو گیا ۔ شاید سارا کریڈٹ ادھر ہی آگیا۔ ;)
  9. فرخ منظور

    اختر شیرانی نظم فراق از اختر شیرانی

    نظم فراق از اختر شیرانی حیراں ہے آنکھ جلوۂ جاناں کو کیا ہوا ویراں ہیں خواب گیسوئے رقصاں کو کیا ہوا ؟ قصرِ حسیں خموش ہے ، ایوان پر سکوت آواز ہائے سروِ خراماں کو کیا ہؤا ؟ پردوں سے روشنی کی کرن پھوٹتی نہیں اس شمع رنگ و بو کے شبستاں کو کیا ہوا ؟ دنیا سیاہ خانۂ غم بن رہی ہے کیوں...
  10. فرخ منظور

    آج کا شعر - 4

    کتنی دلکش ہے اسکی خاموشی ساری باتیں فضول ہوں جیسے (نامعلوم)
  11. فرخ منظور

    آج کا شعر - 4

    بہت ہی خوب! جیتے رہیے مغل صاحب۔ :)
  12. فرخ منظور

    ایک نئی غزل - نہ سِرا ملا ہے کوئی، نہ سُراغ زندگی کا

    واہ واہ وارث صاحب ۔ بہت ہی خوبصورت غزل ہے۔ ماشااللہ بہت ہی پختگی نظر آرہی ہے۔
  13. فرخ منظور

    فلسفے عشق میں پیش آئے سوالوں کی طرح

    فلسفے عشق میں پیش آئے سوالوں کی طرح گلوکار: محمد رفیع موسیقی: تاج احمد خان شاعر: سدرشن فاخر
  14. فرخ منظور

    حُسنِ نظر - قیوم نظر

    بہت خوبصورت کلام ہے کاشف صاحب۔ بہت شکریہ جناب!
  15. فرخ منظور

    آج کا شعر - 4

    بہت شکریہ انیس فاروقی صاحب۔ اور سیدہ شگفتہ تصدیق ہو گئی کہ فیض کا ہی کلام ہے۔ کتاب: دستِ تہِ سنگ، نظم زندگی :)
  16. فرخ منظور

    آج کا شعر - 4

    لوگو بھلا اس شہر میں کیسے جئیں گے ہم جہاں ہو جرم تنہا سوچنا ، لیکن سزا ، آوارگی! (محسن نقوی)
  17. فرخ منظور

    آج کا شعر - 4

    میرا نہیں خیال کہ یہ فیض احمد فیض کے اشعار ہیں۔
  18. فرخ منظور

    جنگ کی سائٹ نہیں‌کھل رہی ؟

    جی انیس صاحب۔ بلکہ میں 3.1 بیٹا ورژن چلا رہا ہوں۔ ویسے تو 3.5 بھی آچکا ہے لیکن اس میں compatibilities کے مسائل ہیں ابھی تک۔
  19. فرخ منظور

    جنگ کی سائٹ نہیں‌کھل رہی ؟

    میرے پاس انٹرنیٹ ایکسپلورر میں تو بالکل ٹھیک کھل رہی ہے البتہ فائر فوکس میں نہیں کھل رہی اور وہی پیغام آرہا ہے۔
  20. فرخ منظور

    آج کا شعر - 4

    جب کبھی ان کی توجہ میں کمی پائی گئی از سرِ نو داستانِ شوق دہرائی گئی (ساحر)
Top