نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    تم سنگ نیناں لاگے -روبینہ بدر

    واہ بہت خوب گیت ہے۔ شکریہ پون!
  2. فرخ منظور

    covered bridges/پل

    جنہیں یہ پُل اچھے لگے ہیں وہ ایک فلم Bridges of Madison County ضرور دیکھیں۔
  3. فرخ منظور

    اردو لائبریری : شعبہ تحقیق و تالیف

    سیدہ، کام اور ذمہ داریاں بتائیں اس کے بعد ہی میں اپنا نام پیش کر سکوں گا۔
  4. فرخ منظور

    سودا غزل: لاتا ہے بزم میں وہ سخن بر زباں زبُوں ۔ سودا

    بہت شکریہ شاہ صاحب۔ کوشش کرتے ہیں ان پہیلیوں کو بوجھنے کی۔ :) بالکل درست فرمایا وارث صاحب۔ انہی کے طفیل آج اردو کروڑوں لوگوں کی زبان ہے۔ بہت شکریہ احمد بھائی! کوشش کریں آ جائی گی سمجھ۔ اگر مکمل نہ بھی آئی تو کچھ تو سمجھ آئے گی۔
  5. فرخ منظور

    آج کا شعر - 4

    اک دن حساب ہو گا کہ دنیا کے واسطے کن صاحبوں کا مسلکِ رندانہ چھٹ گیا (مصطفیٰ زیدی)
  6. فرخ منظور

    سودا غزل: لاتا ہے بزم میں وہ سخن بر زباں زبُوں ۔ سودا

    آج مرزا رفیع سودا کی ایک عجیب و غریب غزل نظر سے گزری ۔ مطلب تو کم ہی سمجھ میں آیا لیکن میں اس کے تلذذ میں گم ہو گیا۔ آپ بھی مزا لیجیے اور کوئی رائے دیجیے تاکہ کچھ سمجھنے سمجھانے کا سلسلہ نکل سکے۔ غزل لاتا ہے بزم میں وہ سخن بر زباں زبُوں سر جس سے ہو یہ خدمتِ فرزانگاں نگُوں دنیا نہ لے سکے ہے...
  7. فرخ منظور

    دیوانہ مرا اگرچہ بن میں --------- شکیل جاذب

    شکیل جاذب صاحب ایک بار پی ٹی وی کے پروگرام "رات گئے" میں تشریف لائے تھے۔ عمار مسعود نے ان سے گفتگو کی تھی۔ اس پروگرام میں ان کا کلام سننے کے بعد میں تب سے ہی ان کی شاعری کا معترف ہوں۔ شکریہ مغل صاحب! جاذب اچھے شاعر ہیں۔
  8. فرخ منظور

    بابا بلھے شاہ کیہہ بے درداں دے سنگ یاری ۔ بلھے شاہ

    پسند کرن لئی بہت شکریہ وارث صاحب، خرم صاحب، نایاب صاحب تے پون صاحبہ! بابا تے میرے گوڈے گٹیاں وچ بیہ گیا اے۔ :)
  9. فرخ منظور

    چن ماہیا تیری راہ پئی تکنی آں۔ نورجہاں

    پسند کرن لئی بہت شکریہ پون تے علی ذاکر!
  10. فرخ منظور

    عصمت چغتائی ہیروئن از عصمت چغتائی

    ہیروئن از عصمت چغتائی تالی ہمیشہ دو ہاتھ سے بجتی ہے۔ ادبی تالی بجانے کے لئے بھی دو ہاتھوں کی ضرورت پڑتی ہے اور عرف عام میں ان دو ہاتھوں سے ہمارا مطلب ادب کے ہیرو اور ہیروئن سے ہے یوں تو ایسا ادب بھی ہے جس میں ہیرو اور ہیروئن نہیں وہ ادب بھی ایسا ہی ہے جیسے کسی نے ایک ہاتھ اور پیر کے تلوے کی...
  11. فرخ منظور

    لوک موسیقی ہمارے ٹریڈیشنل فوک موسیقی کا عکاس ۔۔ سائیں ظہور

    واہ جی سائیں ظہور تو بہت مشہور ہو گیا ہے۔ اس کا سارا کریڈٹ "پاکستان موسیقی کانفرنس" اور اسکے کرتا دھرتا "حیات احمد خاں مرحوم" کو جاتا ہے۔
  12. فرخ منظور

    بابا بلھے شاہ کیہہ بے درداں دے سنگ یاری ۔ بلھے شاہ

    کافی بلھے شاہ کیہہ بے درداں دے سنگ یاری روون اکّھیاں زار و زاری سانوں گئے بے دردی چھڈ کے سینے سانگ ہجر دی گڈ کے جسموں جند لوں لے گئے کڈھ کے ایہہ گل کر گئے ہینسیاری کیہہ بے درداں دے سنگ یاری روون اکّھیاں زار و زاری بے درداں دا کیہہ بھرواسا خوف نہیں دل اندر ماسا چڑیاں موت، گواراں ہاسا مگروں...
  13. فرخ منظور

    چن ماہیا تیری راہ پئی تکنی آں۔ نورجہاں

    بڑی مہربانی جناب دی پسند کرن لئ
  14. فرخ منظور

    چن ماہیا تیری راہ پئی تکنی آں۔ نورجہاں

    چن ماہیا تیری راہ پئی تکنی آں۔ نورجہاں فلم: ہیر رانجھا موسیقی: خواجہ خورشید انور شاعر: احمد راہی
  15. فرخ منظور

    لتا بڑا نٹ کھٹ ہے رے کشن کنہیا ۔ لتا منگیشکر

    بڑا نٹ کھٹ ہے رے کشن کنہیا گلوکارہ: لتا منگیشکر فلم: امر پریم موسیقی: آر ڈی برمن
  16. فرخ منظور

    موسیقار سہیل رعنا کی ویب سائٹ

    بالکل ٹھیک فرمایا۔ پوپ گانے سن کر تو آپ کی بات بالکل درست لگتی ہے۔ :)
  17. فرخ منظور

    فیض گرانئ شبِ ہجراں دو چند کیا کرتے - فیض

    بہت شکریہ پون صاحبہ! فیض احمد فیض کی بہت خوبصورت غزل ہے۔
  18. فرخ منظور

    مثنوی اردو محفل - اردو محفل کو سالگرہ مبارک

    بہت خوب مثنوی ہے حضرت۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ! :)
  19. فرخ منظور

    موسیقار سہیل رعنا کی ویب سائٹ

    بہت شکریہ خوشی صاحبہ بہت خوشی ہوئی کہ آپ کو موسیقی پسند ہے ۔
Top