میرا خیال ہے آپ وہاں پوسٹ کر سکتی ہیں۔ اب تو آپ کے کافی پیغامات ہو چکے ہیں۔ شاید آپ نے پسندیدہ کلام کی بجائے اردو شاعری میں پوسٹ کرنے کی کوشش کی ہوگی۔ پسندیدہ کلام میں تو سب پوسٹ کر سکتے ہیں لیکن اردو شاعری سیکشن میں صرف لائبریری ممبران ہی پوسٹ کر سکتے ہیں۔ اگر پھر بھی کوئی مسئلہ ہے تو نبیل یا...