نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    اچیاں ٹبیاں تے-افضل ساحر

    بوہت ودیا کلام اے جی! بہت شکریہ سارہ صاحبہ، سنیا اے ساحر ہوراں دا کج کلام فیصل آباد والی بس وچ گواچ گیا سی۔ اے اوہو تے نئیں۔ :)
  2. فرخ منظور

    تعارف میرا نام ثمینہ ہے

    محفل میں خوش آمدید ثمینہ صاحبہ!
  3. فرخ منظور

    میر مہدی مجروح لڑ کے اغیار سے جُدا ہیں آپ - میر مہدی مجروح

    شکریہ وارث صاحب میں واقعی نہیں سمجھا تھا۔ آپ ایڈٹ کر کے اس غزل میں خود ہی تصحیح کر دیں۔ فکر نہ کریں یہ کاشفی ہیں۔ :)
  4. فرخ منظور

    میر مہدی مجروح لڑ کے اغیار سے جُدا ہیں آپ - میر مہدی مجروح

    حضور عالیٰ "بھی" نہیں تھا دوسرے مصرعے میں اس کی کمی تھی۔ دیوانِ میر مہدی مجروح سے دیکھ کر کیا ہے۔ خود تکا نہیں لگایا جناب۔ :)
  5. فرخ منظور

    اصغر گونڈوی نعت از اصغر گونڈوی

    بہت شکریہ کاشفی صاحب!
  6. فرخ منظور

    اختر شیرانی تمناؤں کو زندہ آرزوؤں کو جواں کر لوں - اختر شیرانی

    شکریہ کاشف صاحب۔ خوبصورت غزل ہے۔
  7. فرخ منظور

    شو کمار بٹالوی شکرا یار بنایا-شو کمار بٹالوی

    بہت ودیا سارا صاحبہ! شو کمار بٹالوی ہوراں دا کلام ساڈے اک دوست اقبال قیصر نے کمپائل کر کے شائع کروایا اے۔ تسی او کتاب دیکھی اے؟
  8. فرخ منظور

    فراق بہت پہلے سے ان قدموں کی آہٹ جان لیتے ہیں - فراق گورکھپوری

    بہت خوبصورت غزل ہے۔ شکریہ سعد صاحب!
  9. فرخ منظور

    میر مہدی مجروح لڑ کے اغیار سے جُدا ہیں آپ - میر مہدی مجروح

    کردیا وارث صاحب اب دیکھیں۔ میں اور اُلفت میں ہوں کہیں پابند وہم میں مجھ سے بھی سوا ہیں آپ
  10. فرخ منظور

    آج کا شعر - 4

    آج کچھ بے سبب اداس ہے جی عشق ہوتا تو کوئی بات بھی تھی (ناصر کاظمی)
  11. فرخ منظور

    اپنا بنا کے دل لا کے ۔ مسعود رانا

    بہت شکریہ خوشی!
  12. فرخ منظور

    موسیقار سہیل رعنا کی ویب سائٹ

    بہت شکریہ سیدہ شگفتہ صاحبہ!
  13. فرخ منظور

    موسیقار سہیل رعنا کی ویب سائٹ

    موسیقار سہیل رعنا کی ویب سائٹ۔ اس سائٹ پر سہیل رعنا کے کمپوز کئے ہوئے کافی نغمات ڈاؤن لوڈ کے لئے موجود ہیں۔
  14. فرخ منظور

    آج کا شعر - 4

    زلفیں بکھیر تاکہ زمانے کو علم ہو ظلمت حسین تر ہے شبِ ماہتاب سے (نامعلوم)
  15. فرخ منظور

    اصغر گونڈوی نعت از اصغر گونڈوی

    بہت شکریہ شاہ صاحب!
  16. فرخ منظور

    اپنا بنا کے دل لا کے ۔ مسعود رانا

    وعلیکم السلام نایاب صاحب۔ بالکل ٹھیک فرمایا تسُی صرف 400 سال پرانا بابا ہاں۔ ;) بہت شکریہ سارہ صاحبہ پسند فرمان لئی۔ :) میں ایس گانا دا غمگین ورژن وی تلاش کر ریا ساں لیکن او نئیں لبھیا۔
  17. فرخ منظور

    امیجینیشن سٹائلز

    نستعلیق کے علاوہ ٹوہامہ فونٹ میں بھی یہ سٹائل نظر نہیں آتا بلکہ کچھ اور ہی عجیب و غریب فونٹ منتخب کر لیتا ہے۔
  18. فرخ منظور

    آج کا شعر - 4

    تشنگی! تشنگی! ارے توبہ، قطرے قطرے کو ہم ترستے ہیں اے خداوندِ کوثر و تسنیم، تیرے بادل کہاں برستے ہیں (نامعلوم)
  19. فرخ منظور

    امیجینیشن سٹائلز

    سٹائل تو کافی اچھے ہیں لیکن جب یہ سٹائل منتخب کریں تو فونٹ عجیب و غریب صورت اختیار کر لیتے ہیں۔ امید ہے نبیل اس کا بھی کوئی حل نکالیں گے۔
  20. فرخ منظور

    اختر شیرانی نظم، ننھا قاصد از اختر شیرانی

    بہت شکریہ نوید بھائی۔ میرا کام ہی "ترونکے" لگانا ہے۔ ;)
Top