نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    سب ترے بادۂ گلفام سے نکلے ہوئے ہیں ۔ رشید ندیم

    بہت شکریہ کاشف صاحب۔ یہ رشید ندیم صاحب کی تازہ غزل ہے انہوں نے تبصرے کے لئے فیس بک پر دعوت دی تھی میں نے پوری غزل ہی اٹھا لی۔ :)
  2. فرخ منظور

    سب ترے بادۂ گلفام سے نکلے ہوئے ہیں ۔ رشید ندیم

    غزل سب ترے بادۂ گلفام سے نکلے ہوئے ہیں جتنے نشّے ہیں ترے جام سے نکلے ہوئے ہیں جس طرف دیکھیں ترے اسم کا پھیلا ھے طلسم نام جتنے ہیں ترے نام سے نکلے ہوئے ہیں ہم بھی کرتے ہیں شب و روز اُسی گھر کا طواف ہاں فقط جامۂ احرام سے نکلے ہوئے ہیں ڈھونڈنے اُٹھے ہو اب سانجھ سویرے جس کو ڈھونڈنے ہم...
  3. فرخ منظور

    مبارکباد محمد امین کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو محمد امین صاحب!
  4. فرخ منظور

    آج کا شعر - 4

    صد سالہ دورِ چرخ تھا ساغر کا ایک دور نکلے جو میکدے سے تو دنیا بدل گئی (نامعلوم)
  5. فرخ منظور

    ناصر کاظمی رنگ برسات نے بھرے کچھ تو - ناصر کاظمی

    خوبصورت غزل ہے۔ شکریہ دل پاکستانی۔ آخری مصرعہ شاید کچھ ایسے ہے "جی بہل جائے گا ارے کچھ تو"
  6. فرخ منظور

    ہے عشقِ پیچاں ، وبال ساقی ۔ معین الدین

    بہت شکریہ کاشف صاحب۔ بہت عنایت!
  7. فرخ منظور

    ہے عشقِ پیچاں ، وبال ساقی ۔ معین الدین

    بہت شکریہ شاہ صاحب!
  8. فرخ منظور

    ہے عشقِ پیچاں ، وبال ساقی ۔ معین الدین

    بہت شکریہ جناب عمران شناور صاحب۔ کیا آپ اس شاعر معین الدین کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟ اگر کچھ معلومات ہوں تو ضرور بتائیے گا۔
  9. فرخ منظور

    ہے عشقِ پیچاں ، وبال ساقی ۔ معین الدین

    بہت شکریہ محمد امین صاحب!
  10. فرخ منظور

    نیا آئینِ دوراں ہے ، نظر کعبہ بدل ڈالے ۔ معین الدین

    بہت شکریہ عمران شناور صاحب!
  11. فرخ منظور

    ہے عشقِ پیچاں ، وبال ساقی ۔ معین الدین

    بہت شکریہ نایاب صاحب، بہت محبت ہے جناب کی!
  12. فرخ منظور

    ہے عشقِ پیچاں ، وبال ساقی ۔ معین الدین

    پسند کرنے کے لئے بہت شکریہ محمد امین صاحب!
  13. فرخ منظور

    ہے عشقِ پیچاں ، وبال ساقی ۔ معین الدین

    غزل ہے عشقِ پیچاں ، وبال ساقی کہ زندگی ہے، محال ساقی بہک رہا ہوں، خمارِ مئے ہے کہ تیرا حسن و جمال ساقی قدم لرزتے ہیں مے کدے میں سنبھال ساقی ، سنبھال ساقی کہ غم گزشتہ ، رہیں سلامت یہی ہے نیرنگِ خیال ساقی تیری نگاہ کی جو تاب لائے ہے دل کی ایسی مجال ساقی؟ بلائے جاں کے ہزار پیالے...
  14. فرخ منظور

    نیا آئینِ دوراں ہے ، نظر کعبہ بدل ڈالے ۔ معین الدین

    غزل نیا آئینِ دوراں ہے ، نظر کعبہ بدل ڈالے خرد منزل بدل ڈالے، جنوں رستہ بدل ڈالے پھریں دیر و حرم میں جام و لب تشنہ لیے ساقی مئے مستی نہیں باقی ، کوئی شیشہ بدل ڈالے بدلتے وقت نے بدلی ہے فطرت جوئے شیریں کی کوئی فرہاد سے کہہ دے کہ وہ تیشہ بدل ڈالے عجب نہ ہو اگر زندہ رہیں یہ زخم ہائے دل صفاتِ...
  15. فرخ منظور

    داغ تم کو چاہا تو خطا کیا ہے بتا دو مجھ کو - داغ دہلوی

    بہت خوب غزل ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب! داغ کے مزید کلام کا بھی انتظار رہے گا۔
  16. فرخ منظور

    داغ بھنویں تنتی ہیں، خنجر ہاتھ میں ہے، تَن کے بیٹھے ہیں - داغ دہلوی

    بہت خوبصورت غزل ہے۔ بہت شکریہ کاشفی صاحب!
  17. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی اقوام متحدہ ۔۔ مصطفیٰ زیدی

    بہت خوب شاہ صاحب! بہت شکریہ!
  18. فرخ منظور

    تعارف عاطف علی کا تعارف

    خوش آمدید عاطف صاحب!
Top