مجھے بہت عرصے سے آشا بھوسلے کے ایک گانے کی تلاش ہے۔ اگر کوئی ممبر مدد کر سکے تو بہت احسان مند ہوں گا۔
گانے کے بول:
سارا دن جاگتی بے جان سی ہو جاتی ہیں
سانس لیتی ہوئی آنکھوں کو ذرا سونے دو
فلم: ستم 1991
موسیقی: جگجیت سنگھ ، چترا سنگھ
شاعر: گلزار
لڑکپن میں یہ گانا سنا کرتا تھا اور کافی پسند تھا لیکن یہ نہیں پتا تھا کہ آر ڈی برمن نے یہ گانا گایا ہے۔ آج بہت حیرت ہوئی یہ دیکھ کر کہ یہ گانا آر ڈی برمن کی آواز میں ہے۔ آپ بھی سنیے۔
یہ زندگی کچھ بھی سہی ، پر یہ میرے کس کام کی
گلوکار: آر ڈی برمن
فلم: رومانس
موسیقی: آر ڈی برمن