یہ زندگی کچھ بھی سہی ، پر یہ میرے کس کام کی ۔ آر ڈی برمن

فرخ منظور

لائبریرین
لڑکپن میں یہ گانا سنا کرتا تھا اور کافی پسند تھا لیکن یہ نہیں پتا تھا کہ آر ڈی برمن نے یہ گانا گایا ہے۔ آج بہت حیرت ہوئی یہ دیکھ کر کہ یہ گانا آر ڈی برمن کی آواز میں ہے۔ آپ بھی سنیے۔

یہ زندگی کچھ بھی سہی ، پر یہ میرے کس کام کی
گلوکار: آر ڈی برمن
فلم: رومانس
موسیقی: آر ڈی برمن

 
Top