بہت خوب سرمد بھائی ۔۔۔۔ کیا خوبصورت نغمہ شئیر کیا ہے ۔ حمیرا چنا نے بہت اچھی کوشش کی ہے ۔ مگر مالا نے اس گانے کو جس خوبی سے گایا تھا اس کا جواب نہیں ۔
فرخ بھائی کدھر ہیں ۔۔۔ یہاں آئیے کہ بہت سی یادیں تازہ ہوگئیں ۔ بہت کم عمری میں یہ مووی دیکھی تھی ۔ بس اس کے بعد زیبا میری آئیڈیل بن گئیں ۔ عمر بیت گئی ۔۔۔ ان جیسی Look ، چہرے پر سنجیدگی اور ایسی میچورٹی کی حامل خاتون پھر آج تک نظر سے نہیں گذری ۔ تلاش کا سلسلہ ہنوز جاری ہے ۔
مالا کی آواز اور زیبا کی ادا کو ملاحظہ فرمایئے ۔