لاہوری نستعلیق کی دستیابی ایک بہت اچھی خبر ہے لیکن میں نوری نستعلیق کی ڈیویلپمنٹ کا سلسلہ منقطع ہونے پر خوش نہیں ہوں۔ بہتر تو یہی ہوتا کہ دونوں فونٹس کی ڈیویلپمنٹ پر متوازی کام جاری رہتا لیکن لگتا ہے کہ بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر امجد نے نوری نستعلیق فونٹ پر کام ختم کرنے کا ارادہ کر لیا ہے۔ اگر...