نتائج تلاش

  1. نبیل

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    ذرہ نوازی۔۔
  2. نبیل

    اردو فورم کی ضروریات؟؟

    وی بلیٹن کو بطور اردو فورم سیٹ اپ کرنے کے لیے وی بلیٹن سوفٹویر کےعلاوہ ذیل کی چیزیں ضروری ہیں: - اردو لینگویج فائل - اردو ایڈیٹر کی انٹگریشن - فورم کے سٹائل میں اردو متن کے اعتبار سے ایڈجسٹمنٹ میں وی بی کے موڈز اور پلگ انز کے لیے vbulletin.org ہی پر زیادہ تر جاتا ہوں۔ کٹیگریز میں سپیس...
  3. نبیل

    وی بلیٹن میں فورمز کی مختلف زبان سیٹ کریں

    یہ جان کر خوشی ہوئی کہ یہ بالآخر آپ کے پاس صحیح کام کر رہا ہے۔
  4. نبیل

    ٹائپ کاسٹ (TypeCast)، فونٹ ڈیویلپمنٹ ٹول

    یہ حیرت کی بات ہے کہ دس سال سے اوپر کا عرصہ ہونےکے باوجود وولٹ کا کوئی اوپن سورس متبادل موجود نہیں ہے۔ اس سمت کام ضرور ہونا چاہیے لیکن یہ کوئی چھوٹا پراجیکٹ نہیں ہوگا۔ اس کے لیے کافی منصوبہ بندی اور قدرے طویل عرصے تک ڈیویلپمنٹ کی ضرورت ہوگی۔ فی الحال میں اس magnitude کا کوئی نیا پراجیکٹ نہیں...
  5. نبیل

    اردو متن کا جائزہ لینے کے لیے تحقیق

    کونسے حروف ترسیمہ جات کو علیحدہ کرتے ہیں، اس بنیاد پر متن کا تجزیہ کیا جاتا ہے: private static char[] LigatureEndings ={'آ','ا','د','ڈ','ذ','ر','ز','ڑ','ژ','و','ے'}; اور اس کے بعد: for (int i = 0; i < strWord.Length; i++) { if (LigatureEndings.Contains(strWord[i])) { // extract...
  6. نبیل

    ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا - صدر بش کا پچھتاوا

    حوالہ: بی بی سی اردو ڈاٹ کام، 2 دسمبر 2008 امریکی صدر جارج بش نے کہا ہے کہ بطور امریکی صدر انہیں اس بات کا سب سے زیادہ پچھتاوا ہے کہ عراقی صدر صدام حسین کے وسیع تباہی کے ہتھیاروں کے بارے میں ان کے جاسوسی ادارے ناکام رہے۔ اپنے اقتدار کے خاتمے سے پچاس روز قبل ایک طویل انٹرویو میں صدر بش نے کہا...
  7. نبیل

    دہشت گردی اور اس کی وکالت کرنے والے.

    جی ایسی دونوں باتیں نہیں ہیں۔
  8. نبیل

    ٹائپ کاسٹ (TypeCast)، فونٹ ڈیویلپمنٹ ٹول

    السلام علیکم، مجھے جاوا میں لکھے گئے ایک فونٹ ڈیویلپمنٹ ٹول ٹائپ کاسٹ کا ربط ملا تھا جسے میں یہاں شیئر کر رہا ہوں۔ ربط ذیل میں ہے: ٹائپ کاسٹ فونٹ ڈیویلپمنٹ ٹول ٹائپ کاسٹ اوپن سورس سوفٹویر ہے اور یہ جاوا میں لکھا گیا ہے۔ لیکن یہ کئی سال سے اپڈیٹ نہیں کیا گیا ہے۔ اس پروگرام کو ذیل کے ربط...
  9. نبیل

    وی بلیٹن میں فورمز کی مختلف زبان سیٹ کریں

    مجھے وقت ملا تو میں اس ورژن کو انسٹال کرکے اس پر ٹیسٹ کرکے دیکھوں گا۔
  10. نبیل

    اردو متن کا جائزہ لینے کے لیے تحقیق

    ہاں محسن نے اس مقصد کے لیے سی پلس پلس میں کچھ پروگرام لکھے تھے۔ میں سی شارپ میں کام کر رہا ہوں۔ فی الحال یہ کام کافی ابتدائی سٹیج پر ہے۔
  11. نبیل

    فورم میں نئے زمرہ جات کے لیے تجاویز!

    میں نے کچھ فورمز کے نام تبدیل کیے ہیں اور کچھ نئی فورمز شامل کی ہیں۔ ناموں کی تبدیلی سوال آپ کے جواب ہمارے کا نام بدل کر آئی ٹی کے سوال و جواب کر دیا گیا ہے۔ سائنس اور ہماری زندگی کا نام بدل کر سائنس کی دنیا کر دیا گیا ہے۔ تاریخ اور فلسفہ کا نام بدل کر تاریخ کا مطالعہ کر دیا گیا ہے۔...
  12. نبیل

    علوی نستعلیق کا ایک اور اپ ڈیٹ

    امجد یہ لنک کام نہیں کر رہا ہے۔ اسے چیک کر لیں۔ کیا خیال ہے، لاہوری نستعلیق کے اعتبار سے فورم میں ایک الگ سٹائل نہ شامل کر لیا جائے؟
  13. نبیل

    فونٹ کے ترسیمہ جات کے اردو نام ایک فائل میں لکھنے کے لیے پروگرام

    نیا ورژن اپلوڈ کر دیا گیا ہے جس میں دو پائتھون کے پروگرام شامل ہیں۔ elistpsnames.py کے ذریعے صرف فونٹ کی گلفس کے پوسٹ سکرپٹ نام فائل میں لکھے جاتے ہیں جبکہ listpsnames.py کے ذریعے گلفس کے اردو نام سورٹنگ کے بعد فائل میں لکھے جاتے ہیں۔ اردو گلفس میں کچھ کرپٹ ڈیٹا نظر آتا ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ...
  14. نبیل

    علوی نستعلیق کا ایک اور اپ ڈیٹ

    جزاک اللہ خیر امجد۔ کیا آپ نے نوری نستعلیق کے لگیچرز کا کوئی متبادل استعمال کیا ہے؟
  15. نبیل

    وی بلیٹن میں فورمز کی مختلف زبان سیٹ کریں

    آپ وی بی کا کونسا ورژن استعمال کر رہے ہیں؟
  16. نبیل

    مبارکباد خوشخبری

    الحمداللہ و تبارک اللہ۔ مجھے دلی خوشی ہوئی ہے یہ خبر سن کر۔ اللہ تعالی جویریہ بہن کو اور ان کے گھر والوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ان کے بیٹے کو ان کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین۔
  17. نبیل

    وی بلیٹن میں فورمز کی مختلف زبان سیٹ کریں

    بہتر ہوگا کہ آپ یہ پلگ ان ان انسٹال کر دیں اور فائل کی تبدیلیاں بھی واپس کر دیں۔ یہ موڈ کم از کم وی بلیٹن 3.7.1 پر ٹھیک چل رہا ہے جو کہ ہم یہاں استعمال کر رہے ہیں۔
  18. نبیل

    اردو متن کا جائزہ لینے کے لیے تحقیق

    السلام علیکم، میں نے نوٹ کیا ہے کہ تقریباً تمام نستعلیق ٹائپوگرافی کے پراجیکٹس میں مرزا جمیل احمد کے نوری نستعلیق کے ترسیمہ جات کو جو کو بطور ریفرینس استعمال کیا جاتا ہے۔ میرے خیال میں ترسیمہ جات کی یہ لسٹ اب قدرے پرانی ہو گئی ہے اور اب مختلف ویب سائٹس اور جرائد پر موجود اردو متن کا جائزہ لے کر...
  19. نبیل

    ترسیمہ جات کے نام پوسٹ سکرپٹ سے یونیکوڈ اور واپس تبدیل کرنے کے لیے اطلاقیہ

    عارف کی فرمائش پر ایک اور پروگرام فراہم کر رہا ہوں جسے فونٹ‌ ڈیویلوپر استعمال کر سکتے ہی۔ اس پروگرام کے ذریعے کسی فائل میں موجود ترسیمہ جات کے ناموں کو پوسٹ سکرپٹ (انگریزی) سے یونیکوڈ میں کنورٹ کیا جا سکتا ہے اور دوسری سمت یعنی یونیکوڈ سے پوسٹ سکرپٹ میں کنورٹ کرنا بھی ممکن ہے۔ جیسا کہ ذیل کی...
  20. نبیل

    پاک فیکٹ - پاکستانی ذرائع ابلاغ کے تنقيدی جائزے پر مبنی بلاگ

    بھائی صاحب یہ کیا معرفت کی باتیں ہو رہی ہیں، کچھ ہمیں بھی بتاؤ۔ :confused::(
Top