نتائج تلاش

  1. نبیل

    جماعۃ الدعوہ پر پابندی

    اس طرح کی جذباتی باتوں سے محض خود کو فریب دیا جا سکتا ہے یا عوام کو گمراہ کیا جا سکتا ہے۔ طالبان کا رونا بھی یہاں بے وقت کی راگنی ہے۔ دہشت گرد تنظیمیں ملک کی سلامتی کی نگہبان کبھی نہیں رہی ہیں بلکہ ملکی سلامتی کے لیے مستقل اور شدید خطرہ ہیں۔ پہلے بھی انڈین پارلیمنٹ پر حملے کے بعد پاکستان اور...
  2. نبیل

    اردو پریس 2.7 کی تیاری پر کام

    عمار، یہ انسٹالیشن والے معاملے کے بارے میں تم کیا کہتے ہو؟
  3. نبیل

    اردو پریس 2.7 کی تیاری پر کام

    پو فائلیں فراہم کرنے کا شکریہ۔
  4. نبیل

    اردو پریس 2.7 کی تیاری پر کام

    ورڈ پریس 2.7 تو میرے پاس لوکل ہوسٹ پر چل ہی نہیں رہا۔ :( میں نے اسے یونیفارم سرور پر انسٹال کرنے کی کوشش کی ہے لیکن اس کا ایڈمن پیج بلینک نظر آ رہا ہے۔ کیا ورڈ پریس کی انسٹالیشن کے طریقے میں کوئی تبدیلی واقع ہوئی ہے؟
  5. نبیل

    جماعۃ الدعوہ پر پابندی

    پاکستان میں یہی ڈرامہ چلتا رہتا ہے کہ ایک دہشت گرد جماعت پر پابندی لگا دی جائے تو وہ کسی اور نام سے اپنی سرگرمیاں شروع کر دیتے ہیں۔
  6. نبیل

    جماعۃ الدعوہ پر پابندی

    مجھے کوئی پابندی والی خبر فی الحال تو نظر نہیں آئی ہے۔ جہاں تک جماعت الدعوۃ کا تعلق ہے تو یہ بھی ایک مافیا بن چکی ہے جو جہاد کے چندے نام پر بھتے جمع کرتی ہے۔ لاہور میں تقریباً ہر موڑ پر ان کے سائن بورڈ لگے ہوئے ہیں اور ہر دکان میں ان کے چندے کا باکس رکھا ہوا ہوتا ہے۔ جماعت الدعوۃ، لشکر طیبہ اور...
  7. نبیل

    اردو پریس 2.7 کی تیاری پر کام

    یہ پوسٹ ریزروڈ ہے۔۔
  8. نبیل

    اردو پریس 2.7 کی تیاری پر کام

    السلام علیکم، اب جبکہ ورڈ پریس کا ورژن 2.7 جاری ہو چکا ہے تو اس کے اردو ورژن کی تیاری پر کام بھی شروع کیا جا سکتا ہے۔ اس تھریڈ میں اردو پریس 2.7 کی تیاری سے متعلق معلومات اکٹھی کی جائیں گی اور اس سلسلے میں تجاویز پیش کی جائیں گی۔ اردو پریس 2.3.2 کو اس کے ڈیفالٹ پیکج کے قریب ہی رکھا گیا تھا...
  9. نبیل

    اوکسائٹ - مائیکروسوفٹ کی جانب سے فری بلاگ/کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم

    مائیکروسوفٹ نے اوکسائٹ کے نام سے ایک فری بلاگ/کونٹینٹ منیجمنٹ سوفٹویر ریلیز کیا ہے جو کہ ASP.NET ٹیکنالوجی پر مبنی ہے۔ اوکسائٹ کو انفرادی یا ملٹپل بلاگ سیٹ اپ کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ فی الحال اوکسائٹ کے بارے میں زیادہ معلومات دستیاب نہیں ہیں۔ کچھ استعمال کے بعد ہی اس کے بارے میں کچھ...
  10. نبیل

    ورڈ پریس 2.7 فائنل ورژن جاری

    اطلاعات کے مطابق مقبول عام بلاگنگ سوفٹویر ورڈپریس کا ورژن 2.7 بالآخر جاری کر دیا گیا ہے۔ نئے ورژن میں شامل کی گئی فیچرز کے بارے میں مذکورہ ربط پر پڑھا جا سکتا ہے۔ اب جبکہ ورڈپریس 2.7 ریلیز کیا جا چکا ہے تو اس کے اردو ورژن کی تیاری کا کام بھی شروع کر دیا جائے گا تاکہ اردو پریس کو بھی جلد از جلد...
  11. نبیل

    مرکز فضیلت اور کرلپ ۔۔۔۔۔

    بس کوئی ایسی توپ نہ چلا دینا کہ کرلپ اور مرکز فضیلت کو بند کرنا پڑ جائے۔
  12. نبیل

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    محسن، یہ صرف پیسے کا ہی فرق نہیں ہے۔ عربی اور فارسی زبان بولنے والی قوموں میں بیداری بھی کم از کم ہماری نسبت زیادہ ہے۔
  13. نبیل

    الفاروق

    جزاک اللہ خیر شمشاد بھائی، یہ واقعی بہت بڑا کام ہوگا۔
  14. نبیل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    عندلیب بھی امید ہے کہ ٹھیک ہوں گی۔ :) لگتا ہے کہ ابھی لوگ عید کی مصروفیات سے فارغ نہیں ہوئے ہیں۔
  15. نبیل

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    میں نے یہ تمام روداد کافی دلچسپی سے پڑھی ہے۔ مجھے یہ جان کر حیرانی ہوئی ہے کہ ابھی تک بلاگرز کی اکثریت کو اردو بلاگ تشکیل دینے کے بارے میں معلومات حاصل نہیں ہیں۔ ہمیں یقیناً اس جانب توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ میں اس سلسلے میں جلد کچھ آئیڈیاز پیش کروں گا۔ جہاں تک بائی لینگوئل بلاگ تشکیل دینے کا تعلق...
  16. نبیل

    مرکز فضیلت اور کرلپ ۔۔۔۔۔

    اگر تمہیں اتنی فکر ہے تو ان اداروں سے رابطہ کر کے اس کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہو۔
  17. نبیل

    مرکز فضیلت اور کرلپ ۔۔۔۔۔

    ویسے تمہیں کس لیے درکار ہے یہ انفارمیشن؟ میری اطلاع کے مطابق کرلپ فاسٹ کمپیوٹر سائنس یونیورسٹی کا ذیلی ادارہ ہے جبکہ مرکز فضیلت مقتدرہ قومی زبان کے تحت کام کرتا ہے۔ مجھے دونوں کے اشتراک عمل کے بارے میں کوئی علم نہیں ہے۔ کرلپ کے حالیہ پراجیکٹس کے بارے میں ان کی ویب سائٹس سے معلوم کیا جا سکتا ہے۔...
  18. نبیل

    اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی 3۔ مکمل سپورٹ درکار ہے۔

    عبدالرؤف، آپ نے ایک ساتھ بہت سارے سوال پوچھ لیے ہیں، ان کا ایک ساتھ تفصیلی جواب دینا آسان نہیں ہوگا۔ اگر آپ کو خاص پی ایچ پی بی بی 3 سے متعلق سپورٹ درکار ہے تو اس کے لیے القلم سے رجوع کرنا بہتر ہوگا جنہوں نے پی ایچ پی بی بی 3 کا اردو پیکج ریلیز کیا ہے۔ میری معلومات پی ایچ پی بی بی 2 اور سی ایچ...
  19. نبیل

    ورڈ پریس تھیم میں فونٹس آپشن

    میں نے ورڈ پریس کے اردو پیکج کی تیاری کی مکمل ہدایات جاری کی ہوئی ہیں۔ انہی پر عمل کرکے ورڈپریس کے نئے ورژن کا اردو پیکج بھی تیار کیا جا سکتا ہے۔ اردو پریس کی ڈیفالٹ انسٹالیشن میں ایک صفحہ شامل کیا جاتا ہے جس میں تصویری اردو میں فونٹ انسٹال کرنے کی ہدایات شامل ہوتی ہیں۔ میں چاہتا ہوں کہ اردو...
  20. نبیل

    ذاتی پیغامات آرگنائزر

    ایک مرتبہ یہ اطلاقیہ تیار ہو جاتا ہے تو میں اس کی تیاری کے مختلف مراحل کو بطور ٹیوٹوریل پیش کرنے کا بھی ارادہ رکھتا ہوں۔
Top