نتائج تلاش

  1. نبیل

    روبی ڈاٹ‌ نیٹ‌ کا اجراء

    کافی خوش لگ رہے ہیں گڑے مردے اکھاڑ کر۔ :)
  2. نبیل

    انٹرانس پر ورڈ پریس 2.7 کے ترجمے پر کام

    ابن سعید، یہی تو میں کرنا چاہ رہا تھا۔ :confused:
  3. نبیل

    اردو پریس 2.7 کی تیاری پر کام

    میں اس وقت jquery کے لیے اردو ایڈیٹر پلگ ان تیار کر رہا ہوں اور اس نے مجھے ناکوں چنے چبوا دیے ہیں۔ :( میں کوشش کروں گا کہ یہ کام جلد از جلد مکمل ہو جائے۔
  4. نبیل

    جماعۃ الدعوہ پر پابندی

    نوگیارہ کے سانحے نے واقعی پوری قوم کو ذہنی معذور بنا کر رکھ دیا ہے جو اسامہ اور زرقاوی جیسے درندہ صفتوں کو مجاہد سمجھ بیٹھے ہیں۔ کوئی نہ مانے تو اور بات ہے لیکن کیا لشکر طیبہ کیا نفاذ فقہ جعفریہ والے، سبھی دم ہلانے والے کتوں میں شامل ہیں۔ کوئی سعودی حکومت کے سامنے دم ہلا رہا ہے تو کوئی ایران کے...
  5. نبیل

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    مہوش، پلیز اس جانب توجہ کریں۔ کچھ بتائیں کہ ڈیمو سائٹ کی صورتحال کیا ہے اور ہم اس سلسلے میں کیا کر سکتے ہیں؟
  6. نبیل

    انٹرانس پر ورڈ پریس 2.7 کے ترجمے پر کام

    جزاک اللہ خیر ابن سعید۔ اگر آپ نے انٹرانس کی سائٹ پر رجسٹر کیا ہے تو زیک کو اپنا آئی ڈی بتا دیں تاکہ آپ کو بھی validator بنایا جا سکے۔
  7. نبیل

    انٹرانس پر ورڈ پریس 2.7 کے ترجمے پر کام

    میں نے ترجمے کے کام سے متعلقہ پیغامات کو الگ تھریڈ میں منتقل کر دیا ہے۔
  8. نبیل

    انٹرانس پر ورڈ پریس 2.7 کے ترجمے پر کام

    آپ میں سے جو دوست ترجمہ کا کام کر رہے ہوں ان سے درخواست ہے کہ یہاں اس کی اطلاع کر دیں۔ شکریہ۔
  9. نبیل

    انٹرانس پر ورڈ پریس 2.7 کے ترجمے پر کام

    بہت شکریہ زیک۔ میری تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ذیل کے ربط پر جا کر ورڈپریس 2.7 کا اردو ترجمہ مکمل کرنے میں مدد کریں تاکہ اس کا اردو ورژن جلد از جلد تیار کیا جا سکے۔ انٹرانس پر ورڈپریس 2.7 کی پو فائل ترجمہ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ پہلے ur-2.7.po پر جائیں اور اس کے بعد صفحے کے اوپر View...
  10. نبیل

    جماعۃ الدعوہ پر پابندی

    یہ کتوں کی طرح دم ہلانے والی گیم خوب ہے۔ کبھی مرکز طیبہ والے کتوں کی طرح دم ہلا رہے ہوتے ہیں تو کبھی فوج والے۔ یہ ہماری قوم کی خود فریبی سے زیادہ کچھ نہیں ہے کہ زیر زمین کاروائیاں کرنے والے دہشت گرد گروہ ہماری سرحدوں کا دفاع کریں گے۔ اس وقت تو وہ بزرگ سرحدوں پر کھڑے ہوں گے جن کی آغوش میں توپ کے...
  11. نبیل

    ویڈیو ٹو ٹیوریل بنا نے کے لئے تین فری سافٹ وئیر

    شکریہ ندیم عامر، میں اس لسٹ میں ایک اور سوفٹویر وِنک کا اضافہ کر دیتا ہوں۔
  12. نبیل

    کتاب سکین کرنے کے بارے میں کچھ سوال

    شکریہ نظامی، میں ارفان ویو آزما کر دیکھوں گا۔
  13. نبیل

    اردو پریس 2.7 کی تیاری پر کام

    میں نے زیک کو نئی پو فائل انٹرانس پر اپلوڈ کرنے کے لیے کہا تھا لیکن اس فائل میں 42 ایرر ہیں۔ :( میں کوشش کروں گا کہ اس میں زیادہ سے زیادہ ایررز کو ٹھیک کر سکوں۔ ایک مرتبہ پو فائل کی ایرر ٹھیک ہو جاتی ہیں تو اسے انٹرانس پر اپلوڈ کیا جا سکے گا۔
  14. نبیل

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    السلام علیکم، میری گزارش ہے کہ اس زمرے کو سوفٹویر سپورٹ کے لیے ہی استعمال کریں اور دوسری گفتگو کے لیے گپ شپ کے زمرے میں تشریف لے جائیں۔ شکریہ
  15. نبیل

    کتاب سکین کرنے کے بارے میں کچھ سوال

    السلام علیکم، آج میں نے پہلی مرتبہ مولانا ابوالکلام آزاد کی کتاب قول فیصل سکین کرنے کا تجربہ کیا ہے۔ شروع کے چند صفحات سکین کرتے ہوئے ٹرو کلر سیٹنگ تھی جس کی وجہ سے فائل کا سائز بڑا (تقریباً 1.2 میگابائٹ) بن رہا تھا۔ بعد میں میں نے سکین کی سیٹنگ 200 ڈی پی آئی اور ٹرو گرے (True Grey) پر کر دی۔...
  16. نبیل

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    ہا ہا ہا۔۔ بہت شکریہ ابن سعید اور اسد۔ :)
  17. نبیل

    اردو سارٹنگ۔۔۔MySQL Database میں

    اردو انسٹی ٹیوٹ، آپ کا دیسی نسخہ اردو سورٹنگ کے لیے کارآمد ثابت نہیں ہوگا۔ اس کے لیے مختلف الگورتھم کی ضرورت پیش آئےگی۔
  18. نبیل

    ویب بیسڈ اردو وزی وگ ایڈیٹر

    اردو انسٹی ٹیوٹ، انگریزی متن کو اردو متن کے درمیان لکھیں گے تو اس پر علیحدہ سٹائل اپلائی کرنے کی ضرورت پیش آئے گی۔ ابن سعید نے آپ کو ایچ ٹی ایم ایل کے dir اٹریبیوٹ کا استعمال سمجھایا تھا۔ اسے یہاں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ذیل میں آپ کا پیش کیا ہوا کوڈ درست نظر آ رہا ہے: <html> <body>...
  19. نبیل

    ورڈ پریس 2.7کیلئے اردو ایڈیٹر پلگ ان میں اضافی سہولتیں

    عارف، تجاویز کا شکریہ۔ میں فورم پر ایک اور جگہ بھی عرض کر چکا ہوں کہ اب میں اردو ایڈیٹر کو jquery پلگ ان کے طور پر implement کرنے لگا ہوں۔ اس پلگ ان میں ایڈیٹر کا فونٹ اور اس کے انگریزی اور اردو موڈ کے بیک گراؤنڈ کلر بھی منتخب کیے جا سکیں گے۔ جہاں تک مختلف ایڈٹ ایریاز میں اردو ایڈیٹر کی انٹگریشن...
  20. نبیل

    الفاروق

    شمشاد بھائی، کیا آپ کے پاس الفاروق بطور ورڈ ڈاکومنٹ موجود ہے؟ اگر ایسا ہے تو اسے بھی یہاں فراہم کر دیں تاکہ اس کی بھی ای بک بنائی جا سکے۔
Top