نتائج تلاش

  1. نبیل

    اردو کنٹرول لائبریری

    فرخ، ان کنٹرولز کو استعمال کرنے کے لیے ونڈوز میں اردو سپورٹ انسٹال ہونی ضروری ہے لیکن ان میں اردو ٹائپ کرنے کے لیے اردو کی بورڈ انسٹال کرنا ضروری نہیں ہے۔
  2. نبیل

    بش کو جوتے لگائیں!۔۔۔۔اردو ورژن

    فلیش کوڈ کام کر رہے ہیں۔
  3. نبیل

    بلاگ اسپاٹ پر اردو بلاگ

    شکریہ عمار، کیا تم بلاگسپاٹ‌کی ٹیمپلیٹس کی اردو کسٹمائزیشن کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کا ارادہ رکھتے ہو؟
  4. نبیل

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بہت خوب، لگتا ہے کہ اسی لیے اقبال نے بتخانے میں مرنے والے برہمن کو کعبے میں گاڑنے کا کہا ہے۔ :) چلیں ایک فارسی شعر پیش کرتا ہوں۔ شاعر کا نام آپ بتائیں۔ مارا با غمزہ کشت و قضا را بہانہ ساز خود سوئے ما ندید و حیا را بہانہ ساز
  5. نبیل

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    سارہ، آپ پہلے بلاگ سیٹ اپ کر لیں۔ اسے اردو کے لیے کسٹمائز کرنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ کوئی بنی بنائی اردو ٹیمپلیٹ کو استعمال کریں۔ ٹیمپلیٹ کو خود سے کسٹمائز کرنا قدرے دقت طلب ثابت ہو سکتا ہے۔ آپ ایک مرتبہ بلاگ سیٹ اپ کر لیں تو ٹیمپلیٹ کا بندوبست بھی ہو جائے گا۔
  6. نبیل

    انٹرانس پر ورڈ پریس 2.7 کے ترجمے پر کام

    شکریہ ابن سعید۔ میں اس وقت جے کویری کے اردو ایڈیٹر پلگ ان پر کام تقریباً مکمل کر چکا ہوں اور اسے ورڈپریس کے پلگ ان میں استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ عمار، سی ایس ایس کے اٹریبیوٹس کا ترجمہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
  7. نبیل

    لینگویج موڈ کے‌بارے‌میں‌نبیل سے‌سوال۔۔۔۔

    global.php میں تبدیلیوں کے بارے میں یہاں ہدایات مہیا کی جا چکی ہیں۔
  8. نبیل

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    سارہ، آپ چاہیں تو بلاگر ڈاٹ کام پر بلاگ سیٹ اپ کر لیں۔ میں جلد ہی بلاگر ڈاٹ کام پر اردو بلاگ سیٹ اپ کرنے کے بارے میں ہدایات پوسٹ‌ کروں گا۔
  9. نبیل

    اردو پریس 2.7 کی تیاری کے لیے ٹاسک لسٹ

    السلام علیکم، میں اس تھریڈ میں اردو پریس 2.7 کی ڈیویلپمنٹ کے لیے ضروری ٹاسکس کی فہرست تیار کرنا چاہتا اور اس میں اردو پریس کے نئے ورژن کی فیچر لسٹ پر بھی گفتگو ہوگی۔ میری نظر میں اردو پریس 2.7 کی تیاری کے لیے ذیل کے ضروری کام ہیں: 1۔ ورڈپریس 2.7 کا اردو ترجمہ مکمل کرنا 2۔ ورڈپریس کے لیے...
  10. نبیل

    لینگویج موڈ کے‌بارے‌میں‌نبیل سے‌سوال۔۔۔۔

    ہو سکتا ہے کہ global.php کو دوبارہ اپلوڈ کرنے سے ترمیم شدہ فائل اوور رائٹ ہو گئی ہو۔ آپ چیک کر لیں کہ اس فائل میں ضروری تبدیلیاں موجود ہیں یا نہیں۔
  11. نبیل

    غزل - لغزشوں سے ماورا تو بھی نہیں، میں بھی نہیں

    جی ہاں، ایسا شگاف ڈالتے ہیں کہ خود بھی اس میں لڑھک جاتے ہیں، بڑی مشکل سے انہیں واپس اوپر کھینچنا پڑتا ہے۔ :)
  12. نبیل

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    زبردست عمار، میں ابھی یہی موضوع شروع کرنے کا سوچ رہا تھا۔ چلیں سب سے پہلے میں اپنے بلاگ کا تعارف کروا دیتا ہوں۔ میں نے اپنا اردو بلاگ آج سے کئی سال قبل بلاگ سپاٹ پر سیٹ اپ کیا تھا۔ اس وقت اردو میں گنے چنے بلاگ ہوتے تھے۔ میں نے جب سے اردو ویب کا کام سنبھالا ہے اس وقت سے اپنے بلاگ پر بہت کم...
  13. نبیل

    نئے(ورڈپریس) بلاگرز کے لیے اہم ہدایات اکٹھی کریں!

    السلام علیکم، عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ اردو بلاگرز کو ورڈپریس کے استعمال اور اس کی کسٹمائزیشن کے سلسلے میں معلومات کے حصول میں دشواری پیش آتی ہے اور ان کی رہنمائی کا بھی کوئی مناسب بندوبست موجود نہیں ہے۔ میں اس تھریڈ میں معلومات اکٹھی کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں جو نہ صرف نئے بلاگرز کے لیے مفید...
  14. نبیل

    فورم میں نئے زمرہ جات کے لیے تجاویز!

    میں نے ذیل کے روابط پر دو نئے فورم سیٹ اپ کر دیے ہیں: اردو بلاگنگ روز مرہ کے معمولات سے ایک اور اہم تبدیلی یہ کی گئی ہے کہ ورڈپریس کا اردو ترجمہ فورم کا نام تبدیل کرکے "اردو پریس کی ڈیویلپمنٹ" کر دیا گیا ہے اور اسے ڈیویلپمنٹ فورمز میں شامل کر دیا گیا ہے۔
  15. نبیل

    درخواست برائے تبدیلی نام

    نام تبدیل کر دیا گیا ہے۔
  16. نبیل

    انٹرانس پر ورڈ پریس 2.7 کے ترجمے پر کام

    میں جے کویری کے اردو ایڈیٹر پلگ ان لکھنے میں پیشرفت کر رہا ہوں۔ ابھی آن سکرین کی بورڈ‌ شامل کرنا باقی ہے۔ میرے خیال میں اب آن سکرین کی بورڈ اور لینگویج موڈ تبدیل کرنےکے لیے کنٹرولز کی ضرورت نہیں رہی ہے لیکن legacy کے طور پر انہیں پھر بھی شامل کیا جا رہا ہے۔ کوئی دوست ترجمے کے کام کی پیشرفت کے...
  17. نبیل

    درخواست برائے تبدیلی نام

    یوزر نیم صرف ضرورت کے تحت تبدیل کیا جا سکتا ہے، بصورت دیگر اسے اسی طرح رکھنا مناسب ہوتا ہے۔ آپ کے یوزر نیم میں کیا مسئلہ پیش آ رہا ہے جس کی وجہ سے آپ اسے تبدیل کرنا چاہ رہے ہیں؟
  18. نبیل

    Akkaas! The OCR

    میں ایک پروگرام کو فائنل کر رہا ہوں جس کے ذریعے کسی بھی فونٹ کے تمام گلفس کو بطور جف امیج ایکسپورٹ کیا جا سکے گا۔ لیکن ان کو ویکٹر امیج میں علیحدہ سے ٹریس کرنے کی ضرورت پیش آئے گی۔ ویسے ٹروٹائپ فونٹس کے گلفس کے curve ڈیٹا کو پڑھنا اور ان پوائنٹس کو فائل میں لکھنا بھی ممکن ہے۔ ضرورت پڑنے پر اس کے...
  19. نبیل

    Sardar

    Please keep in mind that the English section is meant for posting in English. This section should not be used for posting in Roman Urdu. Thanks.
  20. نبیل

    ایڈسینس

    کئی جلد میں کسی اور کا ایڈسینس اکاؤنٹ تو نہیں استعمال کرنا شروع کر دیا؟ ایڈسینس والوں سے رابطہ کرکے ان سے کنفرمیشن ای میل کے بارے میں دریافت کر لیں تو بہتر ہوگا۔
Top