نتائج تلاش

  1. نبیل

    لک اپس جنریٹ کرنے کا اطلاقیہ

    شاکرالقادری صاحب، اتفاق کی بات ہے کہ میں ایسا ہی اطلاقیہ ایک دوست کی فرمائش پر لکھ چکا ہوں اور اس کا طریقہ استعمال بھی بالکل اس تھریڈ میں پیش کردہ اطلاقیے جیسا ہے۔ آپ اگر مجھے لک اپس کا مکمل ڈیٹا فراہم کر دیں تو میں یہ دوسرا اطلاقیہ بھی بمعہ سورس کوڈ‌ ریلیز کر دوں گا۔ آپ نے اپنی مثال میں حروف کی...
  2. نبیل

    لک اپس جنریٹ کرنے کا اطلاقیہ

    امجد، اگر آپ کو کسی کام کو آٹومیٹ کرنے کی ضرورت محسوس ہو تو مجھے کہہ دیا کریں۔ میں اپنی استعداد کے مطابق آپ کی خدمت کے لیے حاضر رہوں گا۔ آپ کا سوال اگر وہی ہے جو شاکرالقادری صاحب نے پوچھا ہے تو میں اس کا اگلی پوسٹ میں جواب دے رہا ہوں، بصورت دیگر مجھے اس کی مزید وضاحت درکار ہوگی۔
  3. نبیل

    لک اپس جنریٹ کرنے کا اطلاقیہ

    شاکر، تمہارا کام بھی بہت اچھا ہے۔ میں نے محض چند تجربات کی خاطر یہ پروگرام لکھا تھا۔ اگر تم سورس کوڈ‌ پر نظر ڈالو تو تمہیں معلوم ہوگا کہ لک اپس کی تدوین کی سہولت فراہم کرنا زیادہ مشکل کام نہیں ہے۔ میں نے اس کے لیے DataSet کلاس میں ایکس ایم ایل ڈیٹا کو بطور ڈیٹا سورس استعمال کیا ہے اور DataGrid...
  4. نبیل

    روبی آن ریلز اور لوکلائزیشن

    شکریہ ابن سعید۔ میں نے ابھی تک RoR کو زیادہ گہرائی میں جا کر نہیں دیکھا ہے، لیکن میرا ارادہ ہے کہ روبی آن ریلز کو اردو ویب اپلیکیشنز ڈیویلپ کرنے کے لیے بھی آسان بنایا جائے۔ میں چاہتا ہوں کہ ماڈل ڈیفائن کرتے وقت مطلوبہ ڈیٹا فیلڈز کو اردو ڈیٹا قرار دینا ممکن ہو تاکہ ان کا ویو جنریٹ ہو تو متعلقہ...
  5. نبیل

    لک اپس جنریٹ کرنے کا اطلاقیہ

    میں نے اس دھاگے میں لک اپس جنریٹ کرنے کے ایک اطلاقیے کی تیاری کے بارے میں عرض کیا تھا۔ یہاں میں اسی اطلاقیے پر اب تک کیا گیا کام مہیا کر رہا ہوں۔ اس کا سورس کوڈ بھی ساتھ ہی فراہم کیا جا رہا ہے۔ اس پروگرام میں استعمال ہونے والی میپنگ psname.xml فائل سے پڑھی جائے گی جو کہ اسی پروگرام Lookups.exe...
  6. نبیل

    لک اپس بنانے کے ایک اور اطلاقیے کی تیاری

    نوٹ کریں کہ لک اپس جنریٹ کرنے کے لیے کنفگریشن فائل ذیل میں دکھائی گئی ایکس ایم ایل فارمیٹ کے مطابق ہوگی: <?xml version="1.0" standalone="yes"?> <PostscriptNames> <PSName Name="alifmad" PhoneticMapping="A" UrduLetter="آ" /> <PSName Name="alif" PhoneticMapping="a" UrduLetter="ا" />...
  7. نبیل

    ٹائپوگرافی اپنے فونٹ خود بنائیں

    جزاک اللہ خیر مکی بھائی۔ آپ نے بہت بڑا کام کیا ہے۔ میں امید کرتا ہوں کہ اس سے اردو فونٹ سازی کا ایک اچھا ریفرینس مرتب ہو جائے گا۔
  8. نبیل

    اردو پریس (ورڈ پریس( انسٹآلیشن پرابلم

    یہ بھی ہو سکتا ہے کہ پہلی مرتبہ ہی فائلیں پوری اپلوڈ نہ ہوئی ہوں۔ اردو پریس اپنے لحاظ سے مکمل پیکج ہے اور اس میں کوئی فائلیں مسنگ نہیں ہیں۔
  9. نبیل

    لک اپس بنانے کے ایک اور اطلاقیے کی تیاری

    کونسا کیریکٹر استعمال کرنا چاہیے ۀ یا ۂ کرلپ کی ترسیمہ جات کی فہرست میں اوپر والا حرف استعمال ہوا معلوم ہوتا ہے۔
  10. نبیل

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    مہوش، آپ کسی کے رجسٹریشن کا انتظار کیے بغیر خود سے لوگوں کا یوزر اکاؤنٹ بنا کر انہیں مدعو بھی کر سکتی ہیں۔ آپ کو ایکسٹینشنز انسٹال کرنے میں کیا مشکل پیش آ رہی ہے؟
  11. نبیل

    کرسمس گانے ۔

    شکریہ جہانزیب۔
  12. نبیل

    اُردو ڈیجیٹل لائبریری: -- لوگو--

    مہوش، سائٹ پر کیا مسئلہ آ رہا ہے؟
  13. نبیل

    لک اپس بنانے کے ایک اور اطلاقیے کی تیاری

    میں نے ابھی نوٹ کیا ہے کہ ان ترسیمہ جات کے لک اپ جنریٹ کرنے میں ایرر آ رہی ہے جن کے آخر میں ۂ آ رہا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ کنفگریشن فائل میں اس کے پوسٹ سکرپٹ نیم کا اندراج نہیں ہے۔ اس سلسلے میں مدد درکار ہے کہ اس کی کیا میپنگ رکھی جائے؟
  14. نبیل

    کرسمس گانے ۔

    کہیں سے جِنگل آل دا وے کی میوزک مل سکتی ہے؟
  15. نبیل

    لک اپس بنانے کے ایک اور اطلاقیے کی تیاری

    ٹھیک ہے یہ فائل بھی فراہم کر دو۔ ویسے کرلپ کا ڈیٹا بھی اس اعتبار سے مفید ہے کہ اس میں ترسیمہ جات کو ان کی لمبائی کے مطابق انہیں علیحدہ فائلوں میں رکھا گیا ہے۔
  16. نبیل

    بات نہیں کہی گئی، بات نہیں سنی گئی -- ایک کالم وسعت اللہ خان -- بی بی سی اردو

    سعود، اگر آپ اپنی پوسٹ ڈھونڈ رہے ہیں تو میں نے اسے یہاں منتقل کر دیا ہے۔ آپ کا کالم آپ کے لکھے ہوئے کالموں کے لیے ہے۔ :)
  17. نبیل

    فرہنگ اصطلاحاتِ جامعہ عثمانیہ

    شکریہ اسد، لغت کی ڈیٹا انٹری کے سلسلے میں الف نظامی آپ کی بہتر رہنمائی کر سکیں گے۔ ویسے آپ چاہیں تو comma sepaerated ٹیکسٹ فائل میں ڈیٹا محوظ کر سکتے ہیں۔
  18. نبیل

    لک اپس بنانے کے ایک اور اطلاقیے کی تیاری

    السلام علیکم، مجھے چند تجربات کے لیے کچھ پروگرام لکھنے کی ضرورت پیش آئی تو میں ابتدائی مرحلے کے طور پر لک اپس جنریٹ کرنے کا اطلاقیہ لکھنے کا سوچا جیسا کہ شاکر نے لکھا ہوا ہے۔ یہ پروگرام تقریباً مکمل ہو گیا ہے اور میں نے اسے کرلپ کی ترسیمہ جات کی لسٹ پر آزمایا کر دیکھا ہے۔ میں نے نوٹ کیا ہے کہ...
  19. نبیل

    اردو پریس 2.5 کے لیے تجاویز

    بھائی صاحب، تم یہ "پِیو" فائلیں مجھے کیوں نہیں ارسال کر دیتے۔ :( اب تو ورڈپریس 2.5 بھی پرانا ہو گیا ہے۔ میں ورژن 2.7 کا انتظار کر رہا ہوں تاکہ اردو پریس کو اسی ورژن کے مطابق اپڈیٹ کر دیا جائے۔
  20. نبیل

    تحریری مقابلہ : میڈیا کے منفی اثرات

    نوٹ کریں کہ اب مضامین کی ادارت فورم کے پرمیشن قدرے بدل دیے گئے ہیں۔ اب جنہوں نے مضامین پوسٹ کیے وہ کم از کم اپنا مضمون دیکھ سکتے ہیں اور اس میں ترمیم کر سکتے ہیں۔
Top