نتائج تلاش

  1. نبیل

    ممبئی دھماکے اور پاکستانی لنک

    جی میرا مطلب سب کانٹینینٹ سے یہ سب ممالک ہی ہیں۔ اتنی بات تو کوئی بھی جانتا ہے کہ سب کانٹینینٹ میں صرف انڈیا نہیں ہے۔
  2. نبیل

    فونٹ کے ترسیمہ جات کے اردو نام ایک فائل میں لکھنے کے لیے پروگرام

    عارف، سورٹنگ اس پروگرام میں نہیں ہو رہی بلکہ جس ترتیب سے اسے گلفس مل رہی ہیں اسی ترتیب سے فائل میں لکھی جا رہی ہیں۔ یہ بھی کیا جا سکتا ہے کہ اردو ترسیمہ جات کی لسٹ کو پہلے پروگرام میں سورٹ کیا جائے اور پھر فائل میں محفوظ کیا جائے۔
  3. نبیل

    لک اپس جنریٹ کرنے کا اطلاقیہ 2

    شاکرالقادری صاحب، یہ پوسٹ پڑھیں۔۔یہاں اسی پر کام کیا جا رہا ہے۔ :)
  4. نبیل

    ممبئی دھماکے اور پاکستانی لنک

    مہوش، ویسے تو سب کانٹینینٹ کے مسلمانوں نے ہندوؤں کے ساتھ رہتے ہوئے اور بھی کئی ہندوانہ رسومات کو اپنے مذہب کا حصہ بنا لیا ہے۔ اس پر مستزاد یہ کہ وہ قران اور حدیث سے اس کا نہایت شدت سے دفاع بھی کرتے ہیں۔ اس پر بات اگر شروع ہو گئی تو نہ جانے کہاں تک پہنچ جائے گی۔ میری صرف یہ گزارش ہے کہ پبلک فورم...
  5. نبیل

    ممبئی دھماکے اور پاکستانی لنک

    معلومات فراہم کرنے کا شکریہ طالوت۔ لیکن اس طرح کی تصاویر زیادہ معتبر نہیں مانی جا سکتیں۔ تصاویر کو معلومی ری ٹچ کرکے اس طرح کی تبدیلیاں کرنا مشکل نہیں ہے۔
  6. نبیل

    ممبئی دھماکے اور پاکستانی لنک

    جی مہوش، بہتر یہی ہوگا کہ اصل موضوع کی طرف واپس آیا جائے۔ اگر ہم کبھی تسلیم کر لیں کہ محض محدود مشاہدے کی بنا پر دی گئی sweeping statements غلط بھی ہو سکتی ہیں تو اس میں کچھ مضائقہ نہیں ہے۔
  7. نبیل

    فونٹ کے ترسیمہ جات کے اردو نام ایک فائل میں لکھنے کے لیے پروگرام

    السلام علیکم، میں نے پائتھون میں ایک پروگرام لکھا ہے جس کے ذریعے کسی اوپن ٹائپ یا ٹرو ٹائپ فونٹ کے ترسیمہ جات کے نام یونیکوڈ اردو میں ایک فائل میں لکھ دیتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر کسی ترسیمہ کا پوسٹ سکرپٹ نام slmy ہے تو فائل میں اس کا اردو متبادل سلمے لکھا جائے گا۔ اس پروگرام میں پائتھون کی ٹی...
  8. نبیل

    عربی اوپن پیڈ

    آپ دوستوں کے تبصروں کا شکریہ۔ میں جلد ہی ان خامیوں کو دور کرنے کی کوشش کروں گا۔
  9. نبیل

    لک اپس جنریٹ کرنے کا اطلاقیہ

    شاکرالقادری صاحب، اطلاقیہ ریلیز کر دیا گیا ہے۔ :) آپ کی مہیا کردہ ایکس ایم ایل فائل میں مجھے کچھ تبدیلی کرنی پڑی ہے۔ باقی آپ استعمال کرکے دیکھ لیں۔
  10. نبیل

    لک اپس جنریٹ کرنے کا اطلاقیہ 2

    السلام علیکم، کل میں نے اوپن ٹائپ فونٹ کے لک اپس جنریٹ کرنے کا ایک اطلاقیہ ریلیز کیا تو شاکرالقادری صاحب نے اس میں چند ترامیم کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ میں انہیں تبدیلیوں کے ساتھ یہ اطلاقیہ ایک مرتبہ پھر ریلیز کر رہا ہوں۔ اس کا استعمال بالکل کل جاری کردہ اطلاقیے جیسا ہے۔ اس میں بھی تمام لک اپس...
  11. نبیل

    لک اپس جنریٹ کرنے کا اطلاقیہ

    شکریہ شاکرالقادری صاحب، اطلاقیہ تھوڑی دیر میں حاضر ہو جائے گا۔ :)
  12. نبیل

    لک اپس جنریٹ کرنے کا اطلاقیہ

    عبدالمجید، میرے خیال میں میں آپ کی بات سمجھنے میں ناکام رہا ہوں۔ اطلاقیے میں تمام ڈیٹا کی تدوین ممکن ہے۔ پوسٹ سکرپٹ نام میں ڈبل سپیس شامل کرنے سے اس کی افادیت میں کیا اضافہ ہو سکتا ہے، یہ میں سمجھنے سے قاصر ہوں۔ اگر اس کی مزید وضاحت کر سکیں تو بہتر ہو گا۔
  13. نبیل

    لک اپس جنریٹ کرنے کا اطلاقیہ

    میں کیپٹل ایم لکھ رہا ہوں اور یہ خود بخود m میں کنورٹ ہو رہی ہے۔ :(
  14. نبیل

    لک اپس جنریٹ کرنے کا اطلاقیہ

    کیپیٹل ایم ('m') پر فتحاً میپڈ ہے۔ میرے خیال میں اوپن پیڈ میپنگ میں کئی کیز ایسی ہیں جن کا شاید کبھی استعمال نہیں ہوتا۔ ان میں سے کسی ایک پر ۂ کو میپ کیا جا سکتا ہے۔
  15. نبیل

    ممبئی دھماکے اور پاکستانی لنک

    مہوش میری بھی درخواست ہے کہ اس قسم کی باتیں بغیر تحقیق کے کرنے سے گریز کیا کریں۔
  16. نبیل

    لک اپس جنریٹ کرنے کا اطلاقیہ

    حرف ۃ انگریزی لیٹر O (کیپیٹل لیٹر او) پر میپڈ ہے۔ اس کے لیے کسی گمنام میپنگ کی کیا ضرورت ہے۔ مسئلہ ۂ کا ہے جس کی میپنگ کا نہیں پتا ہے۔
  17. نبیل

    لک اپس جنریٹ کرنے کا اطلاقیہ

    شاکرالقادری صاحب، میں یہاں ایکس ایم ایل فائل کو آپ کے فراہم کردہ جدول کے مطابق مدون کرکے فراہم کر رہا ہوں۔ آپ ایک مرتبہ اس کی پڑتال کرکے اور اس میں غلطیاں درست کرکے پوسٹ کر دیں تاکہ اسے دوسرے اطلاقیے کے ساتھ ریلیز کر دیا جائے۔ مجھے آپ کے جدول میں کچھ انداراجات کی سمجھ نہیں آئی تھی۔ مثال کے طور...
  18. نبیل

    لک اپس جنریٹ کرنے کا اطلاقیہ

    شاکرالقادری صاحب، آپ یہ جدول بنانے کی بجائے براہ راست ایکس ایم فائل مدون کرکے فراہم کر دیتے تو میرے لیے آسانی ہو جاتی۔ :) بہرحال میں خود ہی یہ ایکس ایم ایل فائل تیار کر لیتا ہوں۔ یہ ایکس ایم ایل فائل اس تھریڈ میں پیش کیے گئے اطلاقیے میں قابل استعمال نہیں ہوگی۔ اس کے لیے ایک اور اطلاقیہ تیار...
  19. نبیل

    وی بلیٹن میں فورمز کی مختلف زبان سیٹ کریں

    السلام علیکم، جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ محفل فورم کے انگریزی سیکشن میں انگریزی سٹائل کے ساتھ ساتھ تمام پیغامات بھی انگریزی زبان میں ہیں۔ یہاں میں فورم کے مختلف زمرہ جات کی مختلف لینگویج سیٹنگ کا موڈ پیش کر رہا ہوں۔ اس کے لیے ایک فائل global.php میں کچھ تبدیلی درکار ہے اور اس کے علاوہ ایک پلگ ان...
  20. نبیل

    عربی اوپن پیڈ

    السلام علیکم، کچھ دوستوں کی فرمائش پر میں نے اوپن پیڈ میں عربی کی میپنگ شامل کر دی ہے جسے یہاں ریلیز کیا جا رہا ہے۔ عربی اوپن پیڈ کا طریقہ استعمال وہی ہے جوکہ اردو اوپن پیڈ کا ہے البتہ فنکشنز کے نام کچھ مختلف ہیں۔ عربی اوپن پیڈ کا استعمال کرتے ہوئے initUrduEditor کی جگہ initArabicEditor اور...
Top