وی بلیٹن میں فورمز کی مختلف زبان سیٹ کریں

نبیل نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 30, 2008

  1. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,759
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    السلام علیکم،
    جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ محفل فورم کے انگریزی سیکشن میں انگریزی سٹائل کے ساتھ ساتھ تمام پیغامات بھی انگریزی زبان میں ہیں۔ یہاں میں فورم کے مختلف زمرہ جات کی مختلف لینگویج سیٹنگ کا موڈ پیش کر رہا ہوں۔ اس کے لیے ایک فائل global.php میں کچھ تبدیلی درکار ہے اور اس کے علاوہ ایک پلگ ان انسٹال کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے۔

    global.php میں ترمیم

    فورم کی روٹ میں موجود global.php کو کسی ایڈیٹر میں کھولیں اور ذیل کا کوڈ تلاش کرکے اسے ڈیلیٹ کر دیں:

    [SYNTAX="php"]fetch_options_overrides($vbulletin->userinfo);
    fetch_time_data();

    // global $vbulletin->userinfo setup -- this has to happen after fetch_options_overrides
    if ($vbulletin->userinfo['lastvisit'])
    {
    $vbulletin->userinfo['lastvisitdate'] = vbdate($vbulletin->options['dateformat'] . ' ' . $vbulletin->options['timeformat'], $vbulletin->userinfo['lastvisit']);
    }
    else
    {
    $vbulletin->userinfo['lastvisitdate'] = -1;
    }

    // get some useful info
    $templateversion =& $vbulletin->options['templateversion'];

    // #############################################################################
    // initialize $vbphrase and set language constants
    $vbphrase = init_language();[/SYNTAX]


    اس کے بعد ذیل کا کوڈ تلاش کریں:

    [SYNTAX="php"]// automatically query forum for style info if $pollid exists
    else if ($vbulletin->GPC['pollid'] AND THIS_SCRIPT == 'poll')
    {
    $pollinfo = verify_id('poll', $vbulletin->GPC['pollid'], 0, 1);
    $pollid =& $pollinfo['pollid'];

    $threadinfo = $db->query_first("
    SELECT thread.*
    FROM " . TABLE_PREFIX . "thread AS thread
    WHERE thread.pollid = " . $vbulletin->GPC['pollid'] . "
    AND open <> 10
    ");

    $threadid =& $threadinfo['threadid'];

    $foruminfo = fetch_foruminfo($threadinfo['forumid']);
    $forumid =& $foruminfo['forumid'];

    if (($foruminfo['styleoverride'] == 1 OR $vbulletin->userinfo['styleid'] == 0) AND !defined('BYPASS_STYLE_OVERRIDE'))
    {
    $codestyleid = $foruminfo['styleid'];
    }
    }[/SYNTAX]

    اور اس کے نیچے ذیل کا کوڈ شامل کر دیں:


    [SYNTAX="php"]if ($foruminfo['languageid'] AND $foruminfo['languageid'] != $vbulletin->userinfo['languageid'] AND $foruminfo['languageid'] != $vbulletin->options['languageid'])
    {
    $language = $db->query_first("SELECT languageid" . fetch_language_fields_sql(0) . " FROM " . TABLE_PREFIX . "language WHERE languageid =" . intval($foruminfo['languageid']) );
    $vbulletin->userinfo = array_merge($vbulletin->userinfo, $language);
    }


    fetch_options_overrides($vbulletin->userinfo);
    fetch_time_data();

    // global $vbulletin->userinfo setup -- this has to happen after fetch_options_overrides
    if ($vbulletin->userinfo['lastvisit'])
    {
    $vbulletin->userinfo['lastvisitdate'] = vbdate($vbulletin->options['dateformat'] . ' ' . $vbulletin->options['timeformat'], $vbulletin->userinfo['lastvisit']);
    }
    else
    {
    $vbulletin->userinfo['lastvisitdate'] = -1;
    }

    // get some useful info
    $templateversion =& $vbulletin->options['templateversion'];

    // #############################################################################
    // initialize $vbphrase and set language constants

    $vbphrase = init_language();[/SYNTAX]

    اس طرح global.php فائل میں ترمیم کا مرحلہ ختم ہو جائے گا۔

    پلگ ان کی انسٹالیشن

    global.php میں ترمیم کے بعد وی بلیٹن کے ایڈمن سیکشن میں جا کر Plugins and Products سیکشن میں جائیں اور وہاں Manage Products میں جا کر product_forum_language.xml فائل کو اپلوڈ کر لیں۔ اس طرح اس موڈ کی انسٹالیشن مکمل ہو جائے گی۔ اب کسی بھی فورم کی سیٹنگ میں جا کر اس کی لینگویج سیٹنگ بدلی جا سکتی ہے۔

    نوٹ کریں کہ لینگویج سیٹنگ تبدیل کرنے سے فورم کے سٹائل پر فرق نہیں پڑتا ہے۔ کسی فورم کو اس کی لینگویج سیٹنگ کے اعتبار سے مختلف سٹائل میں دکھانے کے لیے ایک علیحدہ سٹائل تیار کرکے اسے اس فورم کے لیے سیٹ کرنے کی ضرورت پیش آئے گی۔ مثال کے طور پر محفل فورم پر انگریزی اور سندھی سیکشن میں ان سے مطابقت رکھنے والے سٹائل سیٹ کیے گئے ہیں۔

    والسلام
     

    منسلک فائلیں:

    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
  2. راسخ کشمیری

    راسخ کشمیری محفلین

    مراسلے:
    854
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    نبیل آپکی بڑی مہربانی کہ میں‌ عربی اور اردو زیان کو بیک وقت ایک فورم پر اکھٹا کرنا چاہ رہا ہوں
    اللہ آپ کا بھلا کرے

    آمین
     
  3. راسخ کشمیری

    راسخ کشمیری محفلین

    مراسلے:
    854
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    نبیل آپ کے‌کہے‌پر عمل کیا تو فورم کی سب چیزیں اڑ جاتی ہیں
    یوزر کنٹرول پينل عمومي سوالات کے جوابات فہرست اراکين تقويم/ کيلنڈر آرکیڈ نئے پيغامات نئے پیغامات تلاش فوري روابط لاگ آؤٹ
    یہ سب کچھ‌بھے نظر نہیں‌آتا
     
  4. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,759
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    بہتر ہوگا کہ آپ یہ پلگ ان ان انسٹال کر دیں اور فائل کی تبدیلیاں بھی واپس کر دیں۔ یہ موڈ کم از کم وی بلیٹن 3.7.1 پر ٹھیک چل رہا ہے جو کہ ہم یہاں استعمال کر رہے ہیں۔
     
  5. راسخ کشمیری

    راسخ کشمیری محفلین

    مراسلے:
    854
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    پلگ ان ٹھیک چلتا ہے
    جہاں سے کسی فورم کا اضافہ کرتے‌ہیں‌آپشن ظاہر ہوجاتا ہے‌کہ اس فورم کو کس لینگویج میں کرنا ہے۔
    مگر گلوبل فائل میں چینج کرنے سے وہ والا مسئلہ ظاہر ہوجاتا ہے۔

    پھر آپ کے‌ذہن میں اسکا کوئی حل؟
     
  6. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,759
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    آپ وی بی کا کونسا ورژن استعمال کر رہے ہیں؟
     
  7. راسخ کشمیری

    راسخ کشمیری محفلین

    مراسلے:
    854
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    کچھ‌دنوں پہلے وی بلٹن سکرپت خریدا تھا

    آخری والا

    وي بلیٹن، ورژن 3.7.4

    اس کے‌بعد اس نام سے ریلیز ہوا تھا
    (vBulletin 3.7.4 Patch Level 1)
    یہ انسٹال ہے
     
  8. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,759
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    مجھے وقت ملا تو میں اس ورژن کو انسٹال کرکے اس پر ٹیسٹ کرکے دیکھوں گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. راسخ کشمیری

    راسخ کشمیری محفلین

    مراسلے:
    854
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    میں‌آپ کے‌جواب کا منتظر ہوں

    بڑی مہربانی
     
  10. راسخ کشمیری

    راسخ کشمیری محفلین

    مراسلے:
    854
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    نبیل میں‌نے آج پھر کوشش کی ہے
    الحمد للہ کامیابی ملی ہے
    بڑی مہربانی آپکی
     
  11. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,759
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    یہ جان کر خوشی ہوئی کہ یہ بالآخر آپ کے پاس صحیح کام کر رہا ہے۔
     
  12. راسخ کشمیری

    راسخ کشمیری محفلین

    مراسلے:
    854
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    اللہ آپکی ہر خوشی کو دوام دے۔
    آمین
     

اس صفحے کی تشہیر