وی بلیٹن

  1. muhajir

    اردو فورم چلانے اور اس کے مسائل پر رہنمائی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ امید ہے سب خیر یت سے ہونگے۔ مجھے وی بلیٹن، یا کسی دوسرے عمدہ فورم کے حوالے سے رہنمائی درکار ہے۔۔۔۔ 1۔ کیا ان کے سارے سافٹ وئیر خریدنے کی ضرورت ہوتی ہے ؟ 2۔ وی بلیٹن جیسے سافٹ وئیر کی مدد سے اردو فورم چلانے کےلیے کیا کچھ کرنا پڑتا ہے ؟ 3۔ وی بلیٹن کے انگریز ی ورژن کو...
  2. ابن سعید

    زین فورو اور وی بلیٹن کا مقدمہ انجام پذیر ہوا - مستقبل۔۔۔؟

    زین فورو (اردو محفل کا موجودہ سافٹوئیر) اور وی بلیٹن (اردو محفل کا پچھلا سافٹوئیر) کی کمپنیوں کے ما بین کافی عرصہ سے کیلیفورنیا اور یو کے کی عدالتوں میں مقدمے چل رہے تھے جو پچھلے ہفتے دونوں کمپنیوں (زین فورو لمٹیڈ اور انٹرنیٹ برانڈس انکارپوریشن) کے مابین غیر معلوم شرائط پر صلح کے انجام کو...
  3. نبیل

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4.1.6 کےلیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    السلام علیکم، میں نے وی بلیٹن 4 کے لیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن فراہم کی تھی۔ وی بلیٹن کے نئے ورژنز میں سی کے ایڈیٹر کا استعمال کیا گیا ہے جس کی وجہ سے موجودہ اردو ایڈیٹر موڈ اب پیغامات والے ایڈیٹر میں کام نہیں کر رہا ہے۔ اگرچہ ہم نے محفل فورم کو نئے ورژنز پر اپگریڈ نہیں کیا ہے لیکن کچھ دوسرے...
  4. ابو یاسر

    ایک سے زائد یوزر کو کیسے ڈیلیٹ کریں

    محترم قائین مجھے وی بلیٹن میں ایک سے زائد ممبرس کو ایک ساتھ ڈیلیٹ کرنے کا طریقہ پوچھنا ہے اگر کسی کو پتا ہوتو برائے مہربانی میری مدد کرے فی الحال میں سارے یوزر کو ون بائی ون ہی ڈیلیٹ / بین یا رجسٹر کر رہا ہوں تفصیلات : وی بلیٹن 3۔8۔3 عربی اسمارٹ 3y vBSmart
  5. نبیل

    مضمون وی بلیٹن کو بطور اردو فورم سیٹ اپ کرنا!

    السلام علیکم، اب جبکہ متعدد فری اور اوپن سورس اردو فورم سوفٹویر پیکج دستیاب ہے تو اردو فورم سیٹ اپ کرنا قدرے آسان ہو گیا ہے۔ وی بلیٹن ایک کمرشل فورم سکرپٹ‌ ہے جو اپنی پاورفل فیچرز کی وجہ سے کافی مقبول بھی ہے۔ وی بلیٹن کا کوئی اردو پیکج دستیاب نہیں ہے لیکن اسے بطور ایک اردو فورم سیٹ اپ کرنا...
  6. نبیل

    وی بلیٹن موڈ منیجر کےلیے اردو موڈ گرافکس!

    السلام علیکم، وی بلیٹن کے مُوڈ منیجر ہیک کے ذریعے فورم کے ارکان اپنے مُوڈ کی نشاندہی کر سکتے ہیں۔ ہمارے دوست فہد (ابو شامل) نے کافی محنت سے ان مُوڈ گرافکس میں اردو کیپشنز شامل کی تھیں۔ میں ان اردو مُوڈ گرافکس کو یہاں فراہم کر رہا ہوں تاکہ انہیں دوسری اردو وی بلیٹن فورمز میں بھی استعمال کیا جا...
  7. نبیل

    وی بلیٹن کے لیے اردو بٹن!

    السلام علیکم، میں یہاں افادہ عام کے لیے محفل فورم کے لیے تیار کردہ وی بلیٹن کے اردو بٹن منسلک کر رہا ہوں۔ یہ بٹن وی بلیٹن کے ڈیفالٹ سٹائل کی اردو کسٹمائزیشن کے بعد اس کے ساتھ استعمال کے لیے موزوں ہیں۔ والسلام
  8. نبیل

    وی بلیٹن میں فورمز کی مختلف زبان سیٹ کریں

    السلام علیکم، جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ محفل فورم کے انگریزی سیکشن میں انگریزی سٹائل کے ساتھ ساتھ تمام پیغامات بھی انگریزی زبان میں ہیں۔ یہاں میں فورم کے مختلف زمرہ جات کی مختلف لینگویج سیٹنگ کا موڈ پیش کر رہا ہوں۔ اس کے لیے ایک فائل global.php میں کچھ تبدیلی درکار ہے اور اس کے علاوہ ایک پلگ ان...
  9. silent.killer

    فری ویب ہوسٹنگ درکار ہے

    کیا کوئی ایسی فری ویب ہوسٹنگ ہے جس پر وی بلیٹن فورم اپلوڈ کیا جاسکے ۔ اس پر اپلوڈنگ 5 جی بی یا اس سے زیادہ ہو ۔ اشتہارات نا ہوں ۔ میرے پاس ایک ایسی ہوسٹنگ ہے مگر اس پر وی بلیٹن فورم اپلوڈ نہی کر سکتے اگر کسی کے پاس کوئی معلومات ہوں تو برائے مہربانی فراہم کی جائیں شکریہ
  10. نبیل

    ایک اور اپگریڈ - وی بلیٹن ورژن 3.7.1 پر اپگریڈ کی تیاری!

    السلام علیکم، آپ دوست بھی اپگریڈ کا نام سن سن کر تنگ آ گئے ہوں گے۔ :) لیکن فکر نہ کریں، یہ صرف ایک maintenance ریلیز پر اپگریڈ ہے اور اس میں میجر اپگریڈ جتنا وقت نہیں لگے گا۔ میں اب سے تھوڑی دیر بعد ہی فورم کو کچھ دیر کے لیے آف لائن لے جاؤں گا اور اپگریڈ کرنے کے بعد آن لائن لے آؤں گا۔ امید کرتا...
Top