فری ویب ہوسٹنگ درکار ہے

silent.killer

محفلین
کیا کوئی ایسی فری ویب ہوسٹنگ ہے جس پر وی بلیٹن فورم اپلوڈ کیا جاسکے ۔ اس پر اپلوڈنگ 5 جی بی یا اس سے زیادہ ہو ۔ اشتہارات نا ہوں ۔ میرے پاس ایک ایسی ہوسٹنگ ہے مگر اس پر وی بلیٹن فورم اپلوڈ نہی کر سکتے
اگر کسی کے پاس کوئی معلومات ہوں تو برائے مہربانی فراہم کی جائیں
شکریہ
 

نبیل

تکنیکی معاون
اگر آپ وی بلیٹن کا لائسنس خرید سکتے ہیں تو کچھ رقم کسی مناسب ویب ہوسٹنگ پر بھی خرچ لیں تو بہتر ہوگا۔
 

silent.killer

محفلین
آپ کی بات بھی درست ہے مگر وی بلیٹن کا لائسنس کس نے خریدا ہے؟ میں نے تو وی بلیٹن کا نیاورژن 0۔8 وارز ویب سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کیا ہے ۔ جس میں چند تبدیلیاں کر کے میں نے اسے لوکل سرور پر انسٹال کر لیا ہے۔ اب فری ہوسٹنگ سرور کا انتظار ہے
 

باسم

محفلین
بھائی ایسا کرنے کا فائدہ کیا ہے
بنا تو لینگے مگر پھر وہ آپ کے پیچھے پر جائیں گے تو آپ کو ہٹانا پڑے گا چاہے کسی بھی ہوسٹ پر ہو
 
Top