نتائج تلاش

  1. نبیل

    الفاروق

    جزاک اللہ خیر شمشاد بھائی اور ابو کاشان۔ آپ دونوں نے بہت بڑا کام کیا ہے۔ یہ لائبریری پراجیکٹ کی خوش قسمتی ہے کہ اس میں آپ جیسے مخلص اور محنت سے کام کرنے والے دوست شامل ہیں۔
  2. نبیل

    اردو ویب پیڈ میں عربی کا آپشن؟؟

    اس کا طریقہ یہی ہے کہ آپ اردو سیکشن والے فورم پر کوئی ایسا سٹائل اپلائی کر دیں جس میں اردو ایڈیٹر انٹگریشن شامل ہو جبکہ عربی سیکشن میں عربی سٹائل ہی رہنے دیں۔ ایک مرتبہ عربی ایڈیٹر صحیح کام کرنے لگ جائے تو میں وی بلیٹن کے لیے عربی ایڈیٹر موڈ بھی تیار کر دوں گا۔
  3. نبیل

    اردو یونیکوڈ کے ساتھ انگلش

    یہ ربط ملاحظہ کریں
  4. نبیل

    ایک خاص موقع پرکسی بہت خاص ہستی کے لیے کہی گئی ایک اور مسلسل غزل

    میں نے کچھ غیر متعلقہ پیغامات حذف کر دیے ہیں۔
  5. نبیل

    اردو ٹیک کا مسئلہ

    عمار، اگر تم اردو ماسٹر پر پوسٹ کرکے اردو ٹیک ڈاٹ نیٹ‌ والے بلاگرز کو بتا دو کہ وہ گوگل کیش کے ذریعے اپنا ڈیٹا بچانے کی کوشش کریں تو اس سے کئی لوگوں کو فائدہ ہو سکتا ہے۔
  6. نبیل

    جماعۃ الدعوہ پر پابندی

    آبی، لگتا ہے کہ آپ کچھ تجاہل عارفانہ سے کام لے رہے ہیں۔ :)
  7. نبیل

    ایکس ایم ایل سکرپٹ میں‌ تبدیلی کیسے کروں ؟

    ایکس ایم ایل کا دائیں یا بائیں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ انگریزی اور اردو کو ایک ہی ڈاکومنٹ میں مدون کرنا دقت طلب ثابت ہو سکتا ہے۔ اس کا بہتر طریقہ یہی ہے کہ اردو الگ سے اردو ایڈیٹر میں لکھ کر اسے ایکس ایم ایل ڈاکومنٹ میں مناسب جگہ پر کاپی پیسٹ کیا جاتا رہے۔ ذیل میں آپ کے فراہم کردہ ڈاکومنٹ میں اردو...
  8. نبیل

    بریکنگ نیوز

    شگفتہ بہن، سیاست کا میدان تو گرم ہی رہتا ہے۔ :) اور ہماری ذات کا موضوع بننا بھی کوئی نئی بات نہیں ہے۔ :)
  9. نبیل

    جماعۃ الدعوہ پر پابندی

    دہشت گرد کو دہشت گرد کہنا حق بات ہے اور اس کے لیے ہمیں کسی کے اخلاقیات کے درس دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ اخلاقیات انہیں سیکھنی چاہیے جو ہر خودکش دھماکے اور ہر دہشت گردی کے بعد جہادی گروہوں کے دفاع میں سینہ سپر ہو جاتے ہیں۔ اور یہ پاکستان میں رہ کر تمہیں کیا زیادہ حقائق کا علم ہو جاتا ہے جو بھنور...
  10. نبیل

    اردو پریس 2.7 کی تیاری پر کام

    ابن سعید، آپ نے اوپن پیڈ کے جن مسائل کا ذکر کیا تھا ان کا تعلق Zwnj کے ساتھ لگتا ہے۔ دوسرا لینگویج موڈ سوئچ کرتے ہوئے سپیس شامل ہو جانے والا بگ بھی فائرفاکس میں آ رہا ہے۔ اسے بھی دیکھنا پڑے گا۔
  11. نبیل

    اردو ٹیک کا مسئلہ

    برادرم وارث، آپ کے مسئلے کا ایک وقتی حل مل گیا ہے۔ گوگل کیش سے آپ کے بلاگ کا کچھ ڈیٹا ابھی بھی مل سکتا ہے۔ برائے مہربانی جتنا ڈیٹا ہو سکے بیک اپ کر لیں۔ اس کے بعد دیکھیں گے کہ اس کا کیا کیا جا سکتا ہے۔
  12. نبیل

    اردو ٹیک کا مسئلہ

    اوہو۔ یہ تو کافی گڑبڑ ہوگئی ہے۔ :(
  13. نبیل

    جماعۃ الدعوہ پر پابندی

    میاں ذاتیات پر اترنے کی کیا ضرورت ہے؟ یہاں سیاست کے ایک موضوع پر بات ہو رہی ہے اور سب اپنے خیال کا اظہار کر رہے ہیں جو ایک دوسرے سے مختلف بھی ہو سکتے ہیں۔ اگر تمیز سے بات نہیں کر سکتے تو بہتر ہے کہ بحث‌ سے الگ رہو۔ ارض وسطی کا پیسہ کہاں بول رہا اس کا ہمیں بھی پتا ہے۔ یہاں زرقاوی اور اسامہ جیسے...
  14. نبیل

    اردو ٹیک کا مسئلہ

    مجھے بھی اردو ٹیک کی جانب سے کافی تشویش ہے اور کچھ افسوس بھی ہو رہا ہے کہ ادھر اردو ٹیک کی تشہیر کی گئی اور دوسری جانب سائٹ ڈاؤن ہو گئی۔ :( یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے کہ ملٹی بلاگ ہوسٹنگ سائٹ‌ داغ مفارقت دے گئی ہو۔ اس سے پہلے اردو ہوم پر بنائے گئے بلاگز بھی ضائع ہو گئے تھے۔ ہو سکتا ہے کہ ورڈپریس...
  15. نبیل

    اردو پریس 2.7 کی تیاری پر کام

    اردو پریس 2.7 کی تیاری کے لیے میں اردو اوپن پیڈ کا ایک jquery کمپیٹیبل ورژن تیار کر رہا ہوں۔ اس طرح اردو ایڈیٹر باقی جاوا سکرپٹ کمپوننٹس کے ساتھ بہتر آپریٹ کر سکے گا۔
  16. نبیل

    اردو پریس 2.7 کی تیاری پر کام

    میں کوشش کروں گا کہ جلد ہی شاکر کی فراہم کردہ پو فائل انٹرانس پر اپلوڈ کر دوں۔ میں نے اسے اپنی انٹرانس کی لوکل انسٹالیشن پر بھی اپلوڈ کر لیا تھا۔ لوکل انسٹالیشن پر کام کرنے کا فائدہ یہ ہے کہ اس طرح آف لائن رہ کر بھی کام کیا جا سکتا ہے۔ ترجمے کا کام جلد مکمل ہو جائے تو بہتر ہے۔
  17. نبیل

    اردو ویب پیڈ میں عربی کا آپشن؟؟

    راسخ، میں معذرت چاہتا ہوں لیکن ابھی کچھ دن تک میں یہ کام نہیں کر سکوں گا۔ میرے خیال میں آپ کو تمام فورم پر اس آپشن کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے۔ عربی فورمز میں صرف عربی ایڈیٹر رکھیں اور اردو فورمز میں صرف اردو ایڈیٹر۔
  18. نبیل

    جماعۃ الدعوہ پر پابندی

    ہاں تو بتائیں نا کہ جماعت الدعوۃ کو ملنے والا چندہ کہاں جاتا ہے؟ اور یہ کس اختیار کے تحت ہے کہ جماعت الدعوۃ ہر کاروبار سے چندہ بٹور رہی ہے؟ اب یہ نہ کہنا کہ سارا پروپگینڈا ہے۔ کون داعی ہے اور کون داعی نہیں ہے ہم بھی خوب جانتے ہیں۔
  19. نبیل

    جماعۃ الدعوہ پر پابندی

    آپ پتا نہیں کس وقت کا انتظار کر رہے ہیں؟ جس سچ کو آپ آج ماننے سے انکار کر رہے ہیں وہ کل بھی سچ ہی رہے گا۔ تیل والے ملکوں کو اگر ہمارے ملک میں انتشار پھیلانے کی ضرورت نہیں ہے تو کیوں انہوں نے غنڈہ اور دہشت گرد گروہوں کو امداد جاری رکھی ہوئی ہے؟
  20. نبیل

    جماعۃ الدعوہ پر پابندی

    یہ ہماری قوم کا وطیرہ بن چکا ہے کہ ہر برائی کی جانب سے منہ پھیر لیتے ہیں بلکہ ریت میں منہ دے کر سمجھتے ہیں کہ آنے والا طوفان ان کا کچھ نہیں بگاڑ‌ سکے گا۔ ایک اور عجیب بات یہ ہے کہ ہم لوگ اپنے ملک سے زیادہ تیل کی دولت سے مالا مال ملکوں کے زیادہ وفادار ہیں۔ کافی تکلیف ہوتی ہے کچھ لوگوں کو جب سچ...
Top