نتائج تلاش

  1. نبیل

    ورڈ پریس

    اردو پریس انسٹال کرنے کا طریقہ بالکل ورڈپریس کی انسٹالیشن جیسا ہی ہے۔ اس کے بارے میں کافی تفصیلات آپ کو تلاش کرنے پر بھی مل سکتی ہیں۔ اردو پریس کے لیے ڈیٹابیس بناتے وقت خیال رکھیں کہ اس کی کولیشن utf8_unicode_ci رکھیں۔
  2. نبیل

    ورڈ پریس

    سلیمان، ورڈپریس خاص طور پر بلاگ شائع کرنے کا سوفٹویر ہے، اگرچہ اس سے عام ویب سائٹ کا مواد بھی ترتیب دیا جا سکتا ہے۔ ورڈپریس کے متعلق مزید جاننے کے لیے آپ اس کی آفیشل سائٹ سے رجوع کر سکتے۔ اس کے علاوہ گوگل پر بھی اس سے متعلق معلومات ڈھونڈی جا سکتی ہیں۔ ہم نے ورڈ پریس کا اردو پیکج اردو پریس کے...
  3. نبیل

    تجویز۔ گیتوں کی ڈیٹابیس

    عمار کی تجویز اچھی ہے۔ میرے ذہن میں کافی عرصے سے اس سے ملتا جلتا آئیڈیا موجود ہے، اگرچہ یہ میری ترجیحات کی لسٹ میں قدرے نیچے رہا ہے۔ یہ آئیڈیا قابل عمل ضرور ہے لیکن اس کے لیے وی بلیٹن میں کچھ کسٹم ڈیویلپمنٹ کی ضرورت پیش آئے گی۔ اس سے بچنے کے لیے میں نے ایک مرتبہ تجویز پیش کی تھی کہ ایک علیحدہ...
  4. نبیل

    سندھی فورم میں اوپن پیڈ

    اب دوبارہ چیک کریں۔
  5. نبیل

    تاریخ حدیث - تبصرے

    اصل میں میں بھی اس کو سکین کرنا چاہ رہا تھا۔ اسی لیے یہ دریافت کیا تھا۔ اگر آپ سکین کر دیتے ہیں تو میں کسی اور کتاب کو سکین کرنے پر کام کر سکتا ہوں۔
  6. نبیل

    تاریخ حدیث - تبصرے

    خاور بلال، آپ خطبات بہاول پور کا کتنا حصہ برقیا چکے ہیں؟
  7. نبیل

    کیا ہم مل کر ویب سائٹ بنائیں؟

    اس طرح کی ویب سائٹ ورڈپریس میں بنانا زیادہ مشکل نہیں ہے۔ ورڈپریس کی کسی اچھی میگزین تھیم کو اردو کے لیے کسٹمائز کرکے بطور نیوز ویب سائٹ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ میرا ارادہ ہے کہ میں ورڈپریس کا ایک ایسا پیکج تیار کروں جسے آف دی شیلف نیوز ویب سائٹ کے طور پر انسٹال کیا جا سکے لیکن اس میں کچھ وقت لگے...
  8. نبیل

    ششماہی خرمن ( برائے دسمبر یا جون) کا اجراء

    شکریہ مغل صاحب۔ کچھ مزید تفصیل فراہم کریں گے کہ یہ جریدہ کون کون سی تین زبانوں میں شائع ہوتا ہے؟ اور بوریوالہ میں کونسی شخصیت اس جریدے کی ادارت کے فرائض سرانجام دے رہی ہیں؟
  9. نبیل

    قولِ فیصل : تیسرا صفحہ

    صفحہ 5 - 6
  10. نبیل

    قولِ فیصل : تیسرا صفحہ

    صفحہ 3 - 4
  11. نبیل

    قولِ فیصل

    صفحہ 1 تا 2
  12. نبیل

    عربی اور کیلیگرافی۔۔۔۔نہایت کارامد انفارمیشن

    شکریہ ڈیزائنر۔ اس سائٹ پر خطاطی اور ٹائپوگرافی سے متعلقہ کافی گرانقدر معلومات موجود نظر آ رہی ہیں، اگرچہ یہ عربی زبان میں ہیں۔ اگر ہمارے عربی دان دوست ان کا ترجمہ فراہم کرتے رہیں تو اس سے باقی بھی مستفید ہو سکیں گے۔ اس سائٹ پر فونٹ سازی بھی سے متعلقہ کافی معلومات موجود ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ اس کی...
  13. نبیل

    کلک کا عربی زبان میں ٹیوٹوریل!

    یہ ٹیوٹوریل تو تصویری شکل میں ہے۔ :(
  14. نبیل

    کلک کا عربی زبان میں ٹیوٹوریل!

    السلام علیکم، ابھی deisgner کی ایک پوسٹ کے توسط سے ایک عربی فورم کا پتا چلا جہاں پر کلک سوفٹویر کا عربی زبان میں کافی تفصیلی ٹیوٹوریل موجود ہے۔ اگر مکی بھائی ہمت کریں تو ایک اور معرکۃ الآرا معلوماتی ڈاکومنٹ تیار ہو سکتا ہے۔ :) راسخ بھی توجہ کریں۔
  15. نبیل

    الفاروق

    میں نے تھوڑی دیر پہلے ہی دیکھا ہے کہ شمشاد بھائی نے ورڈ فائل اپلوڈ کی ہوئی ہے۔ میں نے اس کی پی ڈی ایف بنا کر سکربڈ پر اپلوڈ کر دی ہے جو کہ ذیل میں بھی دیکھی جا سکتی ہے۔ میرے خیال میں ابھی اس کی پروف ریڈنگ کی ضرورت ہے۔ اس کے بعد دوبارہ پی ڈی ایف بنائی جانی چاہیے۔ پی ڈی ایف بنانا کوئی مشکل کام تو...
  16. نبیل

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    شعر کی تصحیح کا شکریہ برادرم۔ ذیل میں اس کی آڈیو پیش کر رہا ہوں، مصرعوں کی ترتیب اس میں الٹی ہے۔ KLSaigal_Non-Film-Ghazal-Farsi_maa-raa-ba.mp3 - DivShare
  17. نبیل

    بلاگنگ بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ویب پیڈ

    مغل صاحب، بہتر یہی ہوگا کہ آپ کسی صحیح ہوسٹ پر بلاگ بنائیں۔ آپ کم از کم ایک ڈومین ہی رجسٹر کر لیں تو اس کی ہوسٹنگ کا کوئی نہ کوئی بندوبست کیا جا سکتا ہے۔ ڈومین رجسٹر کروانے کے سلسلے میں آپ کو باقی دوست بہتر مشورہ دے سکیں گے۔
  18. نبیل

    بلاگنگ بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ویب پیڈ

    میں ابھی جے کویری (jquery) کا اردو ایڈیٹر پلگ ان مکمل کر رہا ہوں اور اسی پر مبنی ورڈپریس کے لیے نیا اردو ایڈیٹر بھی لکھ رہا ہوں۔ اس سے فارغ ہونے کے بعد میں بلاگسپاٹ کی ٹیمپلیٹس کے لیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن پر کام کروں گا۔ اس کے لیے میرے ذہن میں کچھ آئیڈیاز موجود ہیں۔
  19. نبیل

    لینگویج موڈ کے‌بارے‌میں‌نبیل سے‌سوال۔۔۔۔

    راسخ، میں فائل کا ربط حذف کر دیا ہے۔ اس بات کا خیال رکھیں کہ ویہ بلیٹن کی فائلوں کو پبلک فورم پر شیئر نہیں کیا جا سکتا۔ جہاں تک تبدیلیوں کا تعلق ہے تو میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ یہی موڈ ہمارے پاس وی بلیٹن 3.7.1 پر ٹھیک چل رہا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ کسی اور ورژن میں مسئلہ پیش آتا ہو۔
  20. نبیل

    اردو جملہ 1.5 کی تیاریاں

    جملہ 1.5 کے اردو پیکج بنانے کے سلسلے میں کافی کام ہو چکا ہوا ہے۔ لیکن ابھی بھی کئی رکاوٹیں باقی ہیں۔ جملہ 1.5 میں TinyMCE کا نیا ورژن استعمال ہوا ہوا ہے جس میں اردو لکھنے کی سپورٹ فی الحال شامل نہیں ہے۔ جملہ 1.5 کے ایڈمن سیکشن میں جاوا سکرپٹ لائبریری MooTools کا استعمال ہوا ہوا ہے۔ میں نے...
Top