نتائج تلاش

  1. نبیل

    مضمون وی بلیٹن کو بطور اردو فورم سیٹ اپ کرنا!

    تصویر کا معاملہ میں بیان کر چکا ہوں کہ اسکے لیے آپ کو ڈیفالٹ لینگویج کی سیٹنگ میں جا کر کیریکٹر اینکوڈنگ کو utf-8 پر سیٹ کرنے کی ضرورت پیش آئے گی۔
  2. نبیل

    نبیل بھائی سے مدد

    مجھے بھی آپ کا بلاگ درست دکھائی دے رہا ہے۔
  3. نبیل

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    مغل صاحب، ڈریم ویور میں بھی ہر ٹیکسٹ ایڈیٹر کی طرح فائنڈ رپلیس کا فنکشن موجود ہے۔ اس سے ضرور ہونا چاہیے۔
  4. نبیل

    سٹیٹک چارج سے جھٹکا

    قدرے خوشگوار۔۔؟؟ برادرم، اب ہم اتنے تنک مزاج بھی نہیں‌ ہیں کہ ہماری لطافت طبع دوستوں کے لیے باعث حیرت ثابت ہو۔ :)
  5. نبیل

    سٹیٹک چارج سے جھٹکا

    بجلی بھری ہے میرے انگ انگ میں جو بھی مجھے چھوئے گا وہ جل جائے گا
  6. نبیل

    سٹیٹک چارج سے جھٹکا

    جی برادرم وارث، اور کبھی کبھار تو بجلی کا کوندکا بھی دکھائی دے جاتا ہے۔ ;)
  7. نبیل

    دربار اکبری - شورش کاشمیری

    شکریہ فہد، میں نے ایک جگہ پڑھا تھا کہ شورش کاشمیری کو محترمہ فاطمہ جناح کے ساتھ صدارتی انتخاب میں ایوب خان کی حمایت میں آگے لایا گیا تھا لیکن ان کی جلسہ گاہ میں تقریر کے پہلے جملے پر ہی عوام میں شور بلند ہو گیا اور انہیں نہایت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا اور وہ بعد میں ایوب خان کی حمایت پر پچھتاتے...
  8. نبیل

    ویب گرافک

    جناب، جب آپ پھوٹو شاپ میں امیج بنائیں گے تو اس کے نصیب تو پھوٹیں گے ہی ناں۔ :) کوئی ربط فراہم کر سکتے ہیں آپ اس ویب پیج کا؟
  9. نبیل

    چلیں جیسے ہوائیں سنن سنن، اڑیں جیسے پرندے گگن گگن

    چلیں جیسے ہوائیں سنن سنن اڑیں جیسے پرندے گگن گگن جائیں تتلیاں جیسے چمن چمن یونہی گھوموں میں بھی مگن مگن میں دیوانی دل کی رانی، کب سے انجانی سب کہتی ہوں وہ کرتی ہوں، جو ہے ٹھانی چلیں جیسے ہوائیں سنن سنن اڑیں جیسے پرندے گگن گگن What's up? Say what? کوئی روکے کوئی آئے جتنا بھی مجھ...
  10. نبیل

    سٹیٹک چارج سے جھٹکا

    ہمارے اجسام پر بھی سٹیٹک چارج جمع ہوتا رہتا ہے۔ میں نے نوٹ کیا ہے کہ خاص طور پر سردیوں میں دھاتی اشیا کو ہاتھ لگاتے ہوئے کبھی کبھار ہلکا سا جھٹکا لگتا ہے۔ کچھ دوستوں کا کہنا ہے کہ پلاسٹک سول کے جوتے پہننے سے جسم پر زیادہ سٹیٹک چارج اکٹھا ہو جاتا ہے۔ بعض اوقات تو کسی سے ہاتھ ملانے لگو تو ایک...
  11. نبیل

    اےمحبت تیرے انجام پہ رونا آیا

    بہت شکریہ باسط۔ میں نے آپ کے فراہم کردہ روابط کو چیک کیا ہے۔ ہلاگلا کے گرافک ڈیزائنرز نے واقعی کافی محنت سے کام کیا ہوا ہے۔ لیکن میں قران فہمی کے لیے قدرے مختلف قسم کی معلومات اکٹھی کر رہا ہوں۔ انٹرنیٹ پر قران کریم کے اردو تراجم پہلے ہی کافی تعداد میں موجود ہیں۔ اوپن برہان سائٹ پر اس سلسلے میں...
  12. نبیل

    مضمون وی بلیٹن کو بطور اردو فورم سیٹ اپ کرنا!

    اردو ویب پیڈ کے استعمال کا طریقہ اس کی ڈاکومنٹیشن میں موجود ہے جو اس کی ڈاؤنلوڈ میں بھی شامل ہے۔
  13. نبیل

    تاسف صرف آہیں چھوڑ گیئں

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ نہایت اندوہناک حادثہ ہوا ہے۔ دلی افسوس ہوا ہے یہ خبر سب کر۔ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے اور آمنہ کو شفائے کاملا عاجلا عطا فرمائے۔ آمین۔
  14. نبیل

    بلاگ اسپاٹ پر اردو بلاگ

    تعبیر، آپ صرف بلاگ سیٹ اپ کر لیں۔ اردو ٹیمپلیٹ آپ یہاں سے حاصل کر سکتی ہیں۔
  15. نبیل

    اےمحبت تیرے انجام پہ رونا آیا

    شکریہ تعبیر، باسط پہلے ہی تصویری شکل میں قران فراہم کرنے کی پیشکش کر چکے ہیں۔ یہ بات میرے ذہن سے نکل گئی تھی، اب آپ کے کہنے پر یاد آیا ہے۔ باسط، میں نے ایک زمرہ خاص قران فہمی کے موضوع پر سیٹ اپ کیا ہوا ہے جس کا مقصد قران کریم کے مطالب جاننے اور اس کا مفہوم سمجھنے کی کاوش کرنا ہے۔ اگر آپ یا آپ...
  16. نبیل

    نئے(ورڈپریس) بلاگرز کے لیے اہم ہدایات اکٹھی کریں!

    جی میرا اردو ماسٹر کے بارے میں بہت اچھا خیال ہے۔ عمار اور ساجد بہت اچھی معلومات فراہم کر رہے ہیں اردو ماسٹر پر۔ میں نے یہاں تمام دوستوں کو دعوت دی تھی کہ نئے بلاگرز کے لیے ہدایات اکٹھی کریں تاکہ نو آموز بلاگرز کے لیے رہنمائی کا بندوبست ہو۔ اگر صرف اردو بلاگ سیٹ اپ کرنے کے لیے معلومات درکار ہیں...
  17. نبیل

    مضمون وی بلیٹن کو بطور اردو فورم سیٹ اپ کرنا!

    میں یہاں یہ واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ ہم وی بلیٹن کی لینگویج فائل کو پبلک فورم پر شیئر نہیں کر سکتے ہیں کیونکہ یہ لائسنسڈ سوفٹویر کا حصہ ہے۔ اگر شاکرالقادری صاحب کسی کو یہ لینگویج فائل فراہم کر دیتے ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اسے ڈاؤنلوڈ کے لیے عام فراہم کر دیا جائے۔ آپ اوپر دی گئی...
  18. نبیل

    تشنہ کامی کی سزا دو تو مزا آ جائے

    ہمم۔۔ یہ شعر تو کسی واقف دوست کے بارے میں کہا گیا لگتا ہے۔ :rolleyes::confused:
  19. نبیل

    تشنہ کامی کی سزا دو تو مزا آ جائے

    زین، یہ زمرہ ہے ہی تصویری شاعری کا۔ :)
  20. نبیل

    آب کوثر، موج کوثر، رود کوثر

    السلام علیکم، میں‌یہ دریافت کرنا چاہ رہا تھا کہ کیا شیخ محمد اکرام کی تصانیف آب کوثر، موج کوثر اور رود کوثر کے کاپی رائٹ کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب ہیں؟ اگر ان کتب کو لائبریری پراجیکٹ میں شامل کرنا ممکن ہو تو ان کے سکین شدہ متن کی فراہمی پر کام شروع کیا جا سکتا ہے۔ والسلام
Top