نتائج تلاش

  1. نبیل

    مرد حضرات سے سوال ۔

    بچپن میں کبھی پاکیزہ پڑھا کرتا تھا۔ :)
  2. نبیل

    ویڈیوز ڈائریکٹری!

    اس موڈ کے پروگرامر کے کہنے کے مطابق اس کی ایک اپڈیٹ جلد ریلیز ہوگی۔ امید کی جا سکتی ہے کہ تھمب نیلز کی پرابلم اس میں ٹھیک ہو جائے گی۔
  3. نبیل

    ویڈیوز ڈائریکٹری!

    ابھی ویڈیوز کے تھمب نیلز کچھ پرابلم کر رہے ہیں۔ ان کو وقت ملنے پر دیکھوں گا۔
  4. نبیل

    ویڈیوز ڈائریکٹری!

    السلام علیکم، میں نے اس ربط پر ایک ویڈیو ڈائریکٹری موڈ شامل کیا ہے جہاں آپ یوٹیوب اور کچھ اور ویڈیو ہوسٹس کی ویڈیوز شیئر کر سکتے ہیں۔ فی الحال یہ ویڈیو ڈائریکٹری موڈ تجرباتی طور پر شامل کیا گیا ہے اور ابتدا میں صرف 3 زمرہ جات شامل کیے گئے ہیں۔ میں اس موڈ کے استعمال کے بارے میں آپ دوستوں کی آراء...
  5. نبیل

    زیک کا بک شیلف

    ارے واہ، یعنی آپ عملیات اور تعویذات میں بھی دلچسپی رکھتے ہیں۔ :)
  6. نبیل

    پاکستان ائیر فورس

    تنصیب۔۔۔۔۔ :)
  7. نبیل

    چچا سے وعدے پر میرا بک شلف

    کمپیوٹر سائنس کی کتابیں تو اپنے شوق سے بھی پڑھی جا سکتی ہیں لیکن ایروناٹیکل انجینیرنگ کی کتابیں پڑھنے کا شوق واقعی کافی نادر شوق ہے۔ :)
  8. نبیل

    چچا سے وعدے پر میرا بک شلف

    ملائکہ، آخر سبجیکٹ کون سا ہے آپ کا؟ کتابیں تو ساری مختلف فیلڈز کی ہیں۔
  9. نبیل

    پشتو ان پیج (Pastho Inpage)

    میری گزارش ہے کہ پبلک فورم پر پائریٹڈ سوفٹویر کے روابط پوسٹ‌ نہیں کریں۔ شکریہ۔
  10. نبیل

    گھروں میں زندگی کی علامت، اکٹھے کھانا کھانا

    میرے خیال میں کسی گھر کا سب سے پر رونق وقت مل بیٹھ کر کھانا کھانے کا ہے۔ گھر کے تمام افراد جو اپنی روٹین میں مصروف رہتے ہیں، ان کے لیے کھانے کا وقت گھر کے باقی افراد کے ساتھ ملاقات کا بہترین موقع ہوتا ہے۔ اور کھانے کے دوران کی جانی والی گفتگو پورے دن کا حاصل ہوتی ہے۔ اسی لیے ممکن ہو تو دن میں کم...
  11. نبیل

    علوی نستعلیق کا ایک اور اپ ڈیٹ

    تم ناچ دکھاؤ تو شاید وہ کام بھی دکھائیں۔:cool:
  12. نبیل

    غزہ کے نہتے محصور شہریوں پر اسرائیل کی وحشیانہ جارحیت انتہائی قابل مزمت ہے

    الطاف ذکی، پوسٹ کرنے کا شکریہ۔ بہتر یہ ہوگا کہ آپ اس طرح کی پوسٹ سیاست کے زمرہ میں ہی کریں۔ شکریہ۔
  13. نبیل

    اردولنک ڈیجیٹل اردو لایبریری

    گستاخی معاف، یہ غلطی مجھ سے ہی سرزد ہوئی ہے۔ اسے میں ویب سائٹس پر تبصرے سے سوفٹویر پر تبصرے میں منتقل کر دوں گا۔ یہ تو سبھی جانتے ہیں کہ کون اوپن مائنڈڈ ہے اور کون نیرو مائنڈڈ۔ یہاں ہم نے کسی کو اپنی سائٹ کا لنک دینے سے نہیں روکا، ان لوگوں کو بھی جو اپنی سائٹ پر کسی اور سائٹ کا لنک دینا...
  14. نبیل

    جے کویری (jQuery) کے لیے اردو ایڈیٹر پلگ ان!

    ابن سعید، اس ربط پر چیک کر لیں۔ میں نے آپ کی تجاویز پر عمل کرنے کی کوشش کی ہے۔ ڈبل کوٹس “” چوکور بریکٹس پر میپڈ ہیں جبکہ سنگل کوٹس ‘’ کرلی بریکٹس {} پر میپڈ ہیں۔ فتحاً کیپٹیل لیٹر M، کسراً کیپٹیل لیٹر F اور تنوین کیپیٹل لیٹر L پر میپڈ ہیں۔ ایک مرتبہ اس ایڈیٹر کی functionality درست ہو جائے تو...
  15. نبیل

    Name, place,animal,thing

    Rondi..:) Ok, I take the letter N Nabeel :) Norway Nightingale Nose Next M
  16. نبیل

    لائبریری ٹیم میٹنگ ماہِ دسمبر

    جہاں تک لائبریری ورک فلو کے لیے کسی سوفٹویر کے استعمال کا تعلق ہے تو میرے خیال میں ڈسٹریبیوٹڈ پروف ریڈرز سوفٹویر کے استعمال پر سنجیدگی سے غور کیا جانا چاہیے۔ اس میں سکین شدہ متون کی ڈیٹابیس بنانے سے لے کر ان کی ٹائپنگ اور پروف ریڈنگ کے مراحل کو منظم کرنے کی سہولت موجود ہے۔ زیک نے اس ربط پر اس کی...
  17. نبیل

    جے کویری (jQuery) کے لیے اردو ایڈیٹر پلگ ان!

    میرا ارادہ یہی ہے کہ محفل فورم کی اگلی میجر اپگریڈ کے بعد فورم میں جے کویری کے اردو ایڈیٹر پلگ ان کو ہی استعمال کیا جائے۔ :)
  18. نبیل

    جے کویری (jQuery) کے لیے اردو ایڈیٹر پلگ ان!

    ابن سعید، میں ٹیب والا مسئلہ بھی جلدی حل کرنے کی کوشش کروں گا۔ جہاں تک کی میپنگز کا تعلق ہے تو میں اوپن پیڈ والی کی میپنگز ممکنہ حد تک شامل کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ دراصل ویب پیڈ کی کی میپنگ لاجک میں صرف نارمل اور شفٹ سٹیٹ کو ہینڈل کیا گیا ہے۔ تیسری سٹیٹ یعنی آلٹ کی کمبینیشن اس میں شامل نہیں...
  19. نبیل

    جے کویری (jQuery) کے لیے اردو ایڈیٹر پلگ ان!

    ٹھیک ہے اسے میں جلد ہی اپڈیٹ کر دوں گا۔
  20. نبیل

    اردولنک ڈیجیٹل اردو لایبریری

    تم شوق سے جہاں چاہو اردو کی خدمت سرانجام دے سکتے ہو، تمہیں کوئی نہیں روک رہا۔ اس تھریڈ میں محض ایک سائٹ کی تشہیر کی گئی ہے۔ اردو لائبریری پراجیکٹ کا محفل فورم پر پہلے سے بہتر پلیٹ فارم موجود ہے اور اس پر بہت اچھا کام جاری ہے۔
Top