نتائج تلاش

  1. نبیل

    مسکراہٹیں

    شمشاد بھائی، میں نے تو ان کے اوریجنل سائز میں ہی انہیں اپلوڈ کر دیا ہے۔ اگر کہیں سے بڑے سائز میں یہ سمائلیز ملیں تو انہیں ہی شامل کر دوں گا۔ اگر کسی دوست کے پاس یاہو اور ایم ایس این کی سمائلیز اس سے بڑے سائز میں دستیاب ہوں تو برائے مہربانی مجھے فراہم کر دیں تاکہ میں انہیں یہاں فورم میں شامل کر...
  2. نبیل

    مسکراہٹیں

    تعبیر۔ یہ سمائیلی اڑایا نہیں ہے بلکہ نئے سمائیلیز کےلیے جگہ بنائی ہے۔ آپ پوسٹ پیج پر مزید سمائیلیز پر کلک کرکے اسے منتخب کر سکتی ہیں۔
  3. نبیل

    مسکراہٹیں

    السلام علیکم، محفل فورم میں کئی فیچرز شامل کی جاتی رہی ہیں لیکن اس میں کئی سال سے وہی پرانے سمائیلی استعمال ہو رہے ہیں۔ اسی لیے میں نے فورم میں کچھ نئے سمائیلی شامل کیے ہیں۔ یہ یاہو، ایم ایس این اور آئی سی کیو میں استعمال ہونے والے سمائیلی ہیں۔ اس کے علاوہ میں نے پوسٹ پیج پر دکھائے جانے والے...
  4. نبیل

    بد تمیز کے لیے

    ہوسٹنگ کے ساتھ کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔ اردو ٹیک ڈاٹ نیٹ ڈومین صحیح چل رہی ہے۔ دراصل یہ شیئرڈ‌ ہوسٹنگ پر چل رہی ہے اور اس پر ورڈپریس ملٹی یوزر ایڈیشن استعمال ہو رہا تھا جو کہ شیئرڈ ہوسٹنگ پر استعمال کے لیے موزوں نہیں ہے۔ اردو ٹیک ڈاٹ‌ نیٹ پر ڈیٹابیس کا استعمال ایک حد سے زیادہ بڑھ گیا تو ڈریم ہوسٹ کے...
  5. نبیل

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عمار"

    عمار کے بارے میں میرا پہلا تاثر تھا کہ یہ بچہ بچونگڑا ہے لیکن بلاگر میٹ اپ میں اس کی تصویریں دیکھ کر حیران ہو گیا کہ یہ تو گبھرو جوان بن گیا ہے۔ :) مجھے عمار کا سنجیدگی سے کام کرنا پسند ہے۔ ابن ضیاء بلاگ، منظرنامہ اور اردو ماسٹر اس کا ثبوت ہیں۔ حال ہی میں عمار نے شوبی کے ساتھ مل کر بچوں کے لیے...
  6. نبیل

    بد تمیز کے لیے

    ماوراء، پرواہ بہت سے لوگوں کو ہے۔ منظرنامہ کے علاوہ اور بھی اردو ٹیک پر کچھ اور بہت اچھے بلاگ موجود تھے۔ ان بلاگز کا منظر عام سے غائب ہو جانا نہایت قابل افسوس ہے اور اس سے اردو بلاگنگ اور اردو کمپیوٹنگ کی کریڈیبیلیٹی کو دھچکا پہنچا ہے۔ لیکن بدتمیز بیچارہ جتنا کوشش کر سکتا تھا، اس نے کی۔ بطور ویب...
  7. نبیل

    ویڈیوز ڈائریکٹری!

    میں نے ویڈیو ڈائریکٹری کی تمام ویڈیوز ڈیلیٹ کرکے یہ موڈ ان انسٹال کر دیا ہے اور اس کی جگہ اس کا نیا ورژن انسٹال کر دیا ہے۔ اس میں تھمب نیل صحیح دکھائی دے رہے ہیں اور اس میں فیچرز بھی کچھ زیادہ ہیں۔
  8. نبیل

    بد تمیز کے لیے

    ماوراء، کیا بدتمیز نے یہ کہیں لکھا ہے یا آپ کو خود بتایا ہے؟
  9. نبیل

    بد تمیز کے لیے

    :haha: :best::good::great:
  10. نبیل

    بد تمیز کے لیے

    آپ لوگوں کو ورڈپریس پی کے کی طرف بلانا چاہتے ہیں تو ڈھنگ سے بات کریں، اس طرح کے ڈرامے کرکے آپ خود کو ہی بے نقاب کر رہے ہیں۔ اردو ٹیک کوئی میری ویب سائٹ نہیں ہے جس کا غم مجھے کھا رہا ہو۔ لیکن وہاں کئی اچھے بلاگ بھی تھے۔ ویسے ایک مرتبہ ورڈپریس پے کی پر بھی سارے اردو بلاگز کا ڈیٹا کرپٹ ہو گیا تھا۔...
  11. نبیل

    مبارکباد ابو شامل کو چاند سا بیٹا مبارک

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔۔ فہد کو میری جانب سے بہت مبارک۔۔ اللہ تعالی فہد کے بیٹوں کو نیک اور قابل بنائے اور ان کو ان کے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین۔
  12. نبیل

    فلیش فائلز کو اپنی پوسٹ میں‌شامل کرنے کا طریقہ

    شکریہ طمیم، کیا یہ فلیش انیمیشن آپ نے خود بنائی ہے؟
  13. نبیل

    ! ایک نئے اسٹائل کی عاجزانہ درخواست !

    دراصل مجھے ریزولیوشن والی بات سمجھ ہی نہیں آتی۔ :confused: اگر مقصد زیادہ بڑے ڈسپلے کا بہتر استعمال ہے تو اس کے لیے سب سے بہتر fluid لے آؤٹ رہتا ہے۔ محفل فورم کے تمام لے آؤٹ fluid ہی ہیں جو تمام دستیاب ڈسپلے سپیس کو استعمال کرتے ہیں۔ صرف ایک فکسڈ وڈتھ والا سٹائل کم ریزولیوشن والے ڈسپلیز کے لیے...
  14. نبیل

    بد تمیز کے لیے

    جو دو چار پوسٹس کہیں سے کاپی پیسٹ‌ کی تھیں دوبارہ وہیں سے کاپی پیسٹ کر لیں۔ اور بلاگ تیار۔ :)
  15. نبیل

    بد تمیز کے لیے

    آج آپ کے بلاگ پر بلاگ کے جیالے پوسٹ پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ لگے رہیں۔ عزیزامین ورڈپریس پی کے پر آ گئے ہیں، ہو سکتا ہے کہ اکا دکا کوئی اور بھی آ جائے۔
  16. نبیل

    اردو کارپس: تکنیکی تعارف، اہمیت، ضرورت اور دائرہ و لائحہٴ عمل

    یہ ای میل رابطے فورم کے ارکان کے نہیں ہیں اور غالبا دوسری پبلک سائٹس پر بھی دستیاب ہوں گے، اس لیے انہیں رہنے دیں۔
  17. نبیل

    فلیش فائلز کو اپنی پوسٹ میں‌شامل کرنے کا طریقہ

    ذیل میں flash بی بی کوڈ کا استعمال دکھایا گیا ہے: quality=high WIDTH=600 HEIGHT=450 parameter=parameter_value اس سے ذیل میں دکھائی گئی فلیش فائل ڈسپلے ہوگی۔ quality=high WIDTH=600 HEIGHT=450 parameter=parameter_value
  18. نبیل

    اور بوب تمہارا چاچا ہے!

    آج ایک ویب سائٹ پر کچھ ٹیوٹوریل پڑھتے ہوئے بار بار ایک جملہ and Bob's your uncle نظر سے گزرا۔ بعد میں معلوم ہوا کہ یہ ایک انگریزی سلینگ ہے اور لکھنے والے کی مراد نفس مضمون کی آسانی کو اجاگر کرنا ہے۔ :) اس ربط سے اقتباس: This is a catchphrase which seemed to arise out of nowhere and yet has...
  19. نبیل

    رچرڈ باؤچر کو ہلال قائد اعظم کا اعزاز عطا کردیا

    پیپلز پارٹی کی حکومتیں ایسے ہی لوگوں کو قومی اعزازات سے نوازتی ہیں۔ بے نظیر نے اپنے پہلے دور حکومت میں امریکی سنیٹر سٹیفن سولارز کو ہلال پاکستان کا اعزاز دیا تھا۔ یہ وہی سٹیفن سولارز تھا جس کی انڈیا کی حمایت کی وجہ سے اسے وائس آف انڈیا کہا جاتا تھا اور اس نے پاکستان پر فوجی اور اقتصادی پابندیاں...
  20. نبیل

    ضرورتِ فانٹ ساز

    نہایت بے ڈھنگا نام ہے۔
Top