نتائج تلاش

  1. نبیل

    ان کا آنا جانا دیکھو

    جہانزیب، الزامات کی بوچھاڑ تو جاری ہی رہتی ہے۔ اب کس کس کی پرواہ کریں۔ :) :idontknow: اور یہ شاعری تھوڑا ہی ہے، محض تک بندی ہے۔
  2. نبیل

    ان کا آنا جانا دیکھو

    جی تعبیر، بالکل خیریت ہے۔ الحمداللہ۔ :) ابن سعید، یہ سلسلہ تو کئی سال سے جاری ہے۔ ہر چھ مہینے میں کوئی نہ کوئی قضیہ کھڑا ہو جاتا ہے۔ اب تو ڈھیٹ ہڈی ہو گئے ہیں ہم۔ :)
  3. نبیل

    ان کا آنا جانا دیکھو

    ہاں عمار، ذرا اس کی نوک پلک درست ہونے دو، پھر اسے اپنے بلاگ پر لگاتا ہوں۔ پھر دیکھنا کیسے دھماکے ہوتے ہیں۔ :)
  4. نبیل

    جے کویری (jQuery) کے لیے اردو ایڈیٹر پلگ ان!

    ابن سعید، اگر آپ اردو ایڈیٹر سکرپٹس کو گیٹ ہب پر شامل کر دیں تو اس سے بھی ہماری کافی مدد ہو جائے گی۔
  5. نبیل

    ان کا آنا جانا دیکھو

    ابن سعید، ابھی پرانے بازاروں میں ہی رونق ختم نہیں ہوئی ہے۔ :)
  6. نبیل

    ان کا آنا جانا دیکھو

    بہت شکریہ برادرم۔ :) شکریہ سارہ۔ :)
  7. نبیل

    مخلوط فانٹ

    جیسبادی، کیا یہ موضوع آپ کی نظر سے گزرا ہے۔؟
  8. نبیل

    ان کا آنا جانا دیکھو

    سمع خراشی کی پیشگی معذرت کے ساتھ مزید کچھ تک بندی پیش کر رہا ہوں۔ ان کا آنسو بہا کر جانا دیکھو پھر ناٹک رچا کے آنا دیکھو کریں آہ و زاری اس کے بلاگ پر حاسدوں کو ملا ہے ٹھکانا دیکھو آیا ہوں دوستوں کے کہنے پر منافقت کا جھوٹا بہانا دیکھو تھوک کر چاٹنے پر کیا شرمندگی یہاں ہر شخص ہی...
  9. نبیل

    جے کویری (jQuery) کے لیے اردو ایڈیٹر پلگ ان!

    ابن سعید، میں ابھی ورڈپریس کے لیے اردو ایڈیٹر پلگ ان مکمل کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ اس کے بعد مزید ڈیویلپمنٹ پر بھی توجہ دوں گا۔ آپ کا گیٹ ہب والا آئیڈیا اچھا ہے۔ میں کافی عرصے سے سوچ رہا ہوں کہ اردو ویب پر تمام پراجیکٹس کے کوڈ کو مشہور پراجیکٹ ہوسٹس پر اپلوڈ کر دیا جائے۔ میں نے گوگل کوڈ پر اوپن...
  10. نبیل

    نیا فونٹ

    معذرت، میرے ذہن میں کوئی تیسرا حل موجود نہیں ہے۔ اگر آپ کو فورم کے سٹائل کے علاوہ کوئی اور سٹائل درکار ہے تو اس کے لیے فائرفاکس کی یوزر سٹائل شیٹ ہی کام دے سکتی ہے۔ جی میں نے اسے دیکھا ہے اور جو ممکنہ حل تھا وہ بھی بتا دیا ہے۔ ساجد گریز مونکی یوزر سکرپٹنگ کے لیے ہے جبکہ یوزر سٹائل شیٹ...
  11. نبیل

    ریپوٹیشن کے پوائنٹس

    اوہ۔۔ میں بھول گیا تھا کہ آپ خود سوفٹویر انجینیر ہیں۔ معذرت چاہتا ہوں، آج تک بندیاں کر کر کے کچھ ذہن کند ہو گیا ہے۔ :(
  12. نبیل

    بلاگ اور راگ

    میری پوسٹ آنے سے پہلے ہی ابن سعید کا مراسلہ آ چکا تھا۔ شکریہ ابن سعید۔
  13. نبیل

    بلاگ اور راگ

    میری اپنے محترم دوستوں سے گزارش ہے کہ اس ناقابل اصلاح کلام کی اصلاح پر اپنا قیمتی وقت ضائع نہ کریں۔ یہ محض مذاق کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ :)
  14. نبیل

    ریپوٹیشن کے پوائنٹس

    ابن سعید، ہر بڑے سوفٹویر ہاؤس اور ہر آئی ٹی انفراسٹرکچر کی سپورٹ‌ کےلیے عام طور پر پوری ٹیم موجود ہوتی ہے۔
  15. نبیل

    بلاگ اور راگ

    لیجیے جی، کچھ اور آمد ہوئی ہے: :) بنایا جو میں نے ایک بلاگ لگ گئی دشمن کے گھر میں آگ کہتا ہے خود کو پپو بچہ اندر سے سے ہے پورا گھاگ ہر دم وہ روتا دھوتا ہے کھاتا ہے وہ پالک ساگ بند ہوئی سروس جو مرے بلاگ کی جاگ اٹھے اس کے بھاگ اب نا ہے ہوسٹنگ، نا ہی بلاگ گاؤ سب مل کے چین کا...
  16. نبیل

    ریپوٹیشن کے پوائنٹس

    مغل صاحب، آپ کے دوست شاید نیٹورک سپورٹ سے تعلق رکھتے ہوں۔ ان لوگوں کی ہی طبیعیت میں کچھ شاعرانہ پن پایا جاتا ہے۔ :)
  17. نبیل

    بد تمیز کے لیے

    میں تو بدتمیز کو یہی رائے دوں گا کہ موجودہ بلاگز کا ڈیٹا ریسٹور ہونے کی صورت میں بلاگز کی مزید رجسٹریشنز کو بند کر دے۔
  18. نبیل

    ریپوٹیشن کے پوائنٹس

    آپ کی ذرہ نوازی ہے مغل صاحب۔ میرا شعر کہنے کا امکان اتنا ہی ہے جتنا کسی شاعر کے سوفٹویر انجینیر بننے کا۔ :) اب کہیں مثالیں نہ ڈھونڈ کر لے آئیے گا کہ فلاں فلاں سوفٹویر انجینیر شعر کہتا ہے۔ :(
  19. نبیل

    ریپوٹیشن کے پوائنٹس

    شکریہ فاتح۔ آپ ہی نے ایک مرتبہ کہا تھا کہ کسی پروگرام کا کوڈ بھی ایک خوبصورت غزل طرح ہوتا ہے، بس ہمیں بھی اسی قبیل کا شاعر سمجھیے۔ :) اس شاعری میں سرقہ بھی کھلے عام چلتا ہے۔ :)
  20. نبیل

    ریپوٹیشن کے پوائنٹس

    پسند کرنے کا شکریہ سارہ، نوازش۔ :)
Top