میرے خیال میں ورڈپریس ملٹی یوزر کو اس طریقے سے استعمال کیا جانا چاہیے کہ اس میں خودکار رجسٹریشن ممکن نہ ہو بلکہ صرف درخواست کے جواب میں بلاگ سیٹ اپ کیا جائے یا یہ کہ انوائٹ سسٹم قسم کا کام ہونا چاہیے۔ دوسرا اس قسم کی سائٹس کے لیے فل ٹائم ایڈمنسٹریٹر ہونا ضروری ہے، یا کم از کم چند لوگوں کو کام...