نتائج تلاش

  1. نبیل

    ۔۔۔ ۔۔ کتب کا مطالعہ ؟!

    مغل صاحب، موضوع شاید کچھ حساس ہے لیکن ضروری نہیں کہ اس میں ناشائستہ انداز میں بات کی جائے۔ بہرحال میں بھی اپنی رائے پر زور نہیں دوں گا۔
  2. نبیل

    ریپوٹیشن کے پوائنٹس

    مغل صاحب، آپ نے ان دو شعرا کا قصہ سنا ہوگا جس میں ایک شاعر حضرت نے دوسرے شاعر سے کہا کہ میاں آپ یہ کیا روانی سے شعر پہ شعر کہے جاتے ہیں، ہم تو گھنٹوں اضطراب میں مبتلا رہتے ہیں، کروٹیں بدلتے رہتے ہیں اور اس کرب کی کیفیت کے بعد ہم پر شعر توارد ہوتا ہے۔ یہ سن کر دوسرے شاعر نے کہا کہ حضرت آپ شعر...
  3. نبیل

    ریپوٹیشن کے پوائنٹس

    شکریہ شگفتہ بہن۔ :)
  4. نبیل

    ریپوٹیشن کے پوائنٹس

    بہت شکریہ فاتح کہ آپ نے ان لغویات کو اصلاح کے قابل سمجھا، نوازش۔ :)
  5. نبیل

    ریپوٹیشن کے پوائنٹس

    بہت شکریہ برادرم محمد وارث، نوازش۔ :)
  6. نبیل

    ریپوٹیشن کے پوائنٹس

    ابن سعید، اجی ارشاد ۔۔۔:)
  7. نبیل

    ریپوٹیشن کے پوائنٹس

    مغل صاحب، اگر اسے شاعری سمجھتا تو متفرقات میں نہ پوسٹ‌ کرتا۔ :)
  8. نبیل

    ریپوٹیشن کے پوائنٹس

    فورم پر ریپوٹیشن کے پوائنٹس کا بہت چرچا رہتا ہے، اس پر کچھ شعر (نا)موزوں ہوئے ہیں جو آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں: آپ جو لال لال ہوتے ہیں تو کیوں پر ملال ہوتے ہیں ان لال ہرے رنگوں پر کچھ دل میں سوال ہوتے ہیں اور مل جائیں مثبت پوائنٹ تو پھر موڈ‌ بحال ہوتے ہیں لگائی منفی سے مثبت...
  9. نبیل

    بد تمیز کے لیے

    فاتح، کیا غضب کرتے ہیں۔ چھ مرتبہ کی پریس کرنا۔۔اتنا کام عزیز امین کر سکیں گے۔۔؟ کچھ رحم نہیں آتا آپ کو؟ :rollingonthefloor:
  10. نبیل

    مردوں کی بیٹھک

    عزیز امین کی مقبولیت تو اب آفیشل ہو گئی ہے۔ اب زین اور عزیز امین نے فعالیت کے ایوارڈ حاصل کر لیے ہیں۔ :)
  11. نبیل

    مبارکباد ابو شامل کو چاند سا بیٹا مبارک

    فہد، آپ نے بہت اچھا نام رکھا ہے بیٹے کا۔ اتفاق سے یہ نام میرے نام میں بھی شامل ہے۔ میرا پورا نام محمد نبیل حسن نقوی ہے۔ :)
  12. نبیل

    بد تمیز کے لیے

    اس پورے ڈرامے کے سٹار عزیز امین کا تو کسی نے ذکر ہی نہیں کیا۔ ان کے اس موضوع نے محفل فورم ہی نہیں بلکہ تمام بلاگز کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ لیکن ان کی ایک سطر کی رٹ جاری رہی کہ میرے بلاگ کی پوسٹس کا کیا بنا۔ :rollingonthefloor:
  13. نبیل

    ایک کے پانچ

    برادرم، آپ جرمنی آئے اور ہمیں بتایا ہی نہیں۔ :( کب تشریف لائے تھے آپ؟
  14. نبیل

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    شکریہ محمد سعد، میں اسی لیے پوچھ رہا ہوں کہ میں نے جملہ پر ہی کام کیا ہوا ہے اور دروپل کو صرف دیکھا ہوا ہے۔ جو فیچرز آپ نے بتائی ہیں وہ جملہ میں بھی موجود ہیں۔ یقینا جملہ اور دروپل کی انفرادی خصوصیات بھی ہیں جو دوسرے کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹمز میں موجود نہیں ہیں۔ ہر سی ایم ایس کسی مخصوص ریکوائرمنٹس...
  15. نبیل

    بد تمیز کے لیے

    ٹھیک ہے شمشاد بھائی، آپ کہتے ہیں تو بخش دیتا ہوں اسے۔ ورنہ ابھی تو کافی خاطر کرنی تھی اس کی۔ اسے یہاں کسی نے بلایا تو نہیں تھا۔ خود ہی یہاں آ کر بلاوجہ کا جھگڑا کیا ہے اور اب اپنے بلاگ پر واہی تباہی بک رہا ہے۔ اسے کچھ خوراک تو ملنی چاہیے نا۔
  16. نبیل

    بد تمیز کے لیے

    مجھے تو بہت ہمدردی ہے اس سے۔۔ بڑی ہی زیادتی ہوئی ہے بیچارے کے ساتھ۔ ایک تو اس نے محفل فورم بنا کر دی اور اسی کو ٹھڈے مار کر بے عزت کر کے نکال دیا۔۔۔کم از کم اپنے پورٹ فولیو میں تو یہی لکھا ہوا ہے اس نےکہ محفل فورم اس نے بنائی ہے۔۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  17. نبیل

    بد تمیز کے لیے

    یہ لیں جی مینڈکی کو بھی زکام ہو ہی گیا۔ قدیر ملتانی نے آج حق گوئی کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ :) یہ لیں ان کی پوسٹ یہاں کاپی پیسٹ کر دیتے ہیں تاکہ سب پڑھ سکیں، کیا پتا کل کو اپنے بلاگ سے ڈیلیٹ کی ہو: واقعی احمق آدمیوں کی کہانی ایک جیسی ہی ہوتی ہے: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor...
  18. نبیل

    ثابت ہوا

    میں نے یہ زمرہ ویب سائٹس کی ایڈمنسٹریشن سے متعلق ایشوز پر معلومات شیئر کرنے کے لیے سیٹ اپ کیا تھا۔ ویب سائٹس میں بلاگ، فورم، نیوز سائٹ سبھی شامل ہو سکتی ہیں۔ دی ایڈمن زون ویب ماسٹرز کے لیے ایک مشہور فورم بھی ہے، میں نے اس زمرہ کا نام بھی اسی پر رکھا ہے۔
  19. نبیل

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    محمد سعد، میں صرف اپنی معلومات کے لیے پوچھ رہا ہوں کہ دروبل میں جملہ سے بہتر کونسی سہولتیں ہیں؟
  20. نبیل

    ہاہاہاہی ہی ہی ،

    بوچھی، کچھ جلنے کی سی بو آ رہی ہے۔:whistling::rolleyes:
Top