السلام علیکم،
ہم پہلے بھی کئی مرتبہ گزارش کر چکے ہیں کہ شہرت کے پوائنٹس دینے میں فورم کی انتظامیہ کا کوئی عمل دخل نہیں ہے۔ فورم کے ارکان ہی ایک دوسرے کو شہرت کے مثبت یا منفی پوائنٹس دیتے ہیں۔ ہمارے پاس یہ معلوم کرنے کا بھی کوئی طریقہ نہیں ہے کہ کس نے آپ کو یہ پوائنٹس دیے ہیں۔ آسان طریقہ یہی ہے...