نتائج تلاش

  1. نبیل

    نئے زمرہ جات کی تجاویز کے موضوع پر گپ شپ

    تعبیر، میں نے صرف کچھ پیغامات الگ کیے ہیں۔ آپ کو فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
  2. نبیل

    محفل کی شہریت اور شہرت

    میں اوپر عرض کر چکا ہوں کہ جب کسی کو میرے ریپوٹیشن سسٹم کے استعمال کے بارے میں معلوم نہیں ہے تو اس بارے میں کسی قسم کی قیاس آرائی قطعی غیر ضروری ہے۔
  3. نبیل

    محفل کی شہریت اور شہرت

    میرے نزدیک یہ پوری ڈسکشن بے معنی ہے کہ کون کس کو مثبت یا منفی پوائنٹس دے رہا ہے۔ ریپوٹیشن سسٹم کا مقصد یہ نہیں ہے کہ پبلک فورم پر بتایا جائے کہ آپ کس موضوع پر منفی یا مثبت پوائنٹ دے رہے ہیں۔ جب میرے ریپوٹیشن سسٹم کے استعمال کے بارے میں کسی کو معلوم نہیں ہے تو اس کے بارے میں قیاس آرائی کرنا بھی...
  4. نبیل

    تاسف دعاء مغفرت کی درخواست

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  5. نبیل

    لائبریری ٹیم میٹنگ ماہِ دسمبر

    میں باقی تجاویز تو بعد میں پیش کروں گا، فی الحال میری میٹنگ آرگنائزر سے درخواست ہے کہ وہ اس میٹنگ میں پیش کیے جانے والے ضروری نکات کو یکجا کر کے میٹنگ کے آخر میں علیحدہ تھریڈ میں پوسٹ کر دیں۔ زیادہ بہتر تو یہ ہوگا کہ اس میٹنگ کے نمایاں نکات کو اردو ویب بلاگ پر پوسٹ کیا جائے۔ میری ایک تجویز...
  6. نبیل

    لائبریری ٹیم میٹنگ ماہِ دسمبر

    اسے دوبارہ چیک کریں، اب یہ ٹھیک ہو جانا چاہیے۔
  7. نبیل

    لائبریری ٹیم میٹنگ ماہِ دسمبر

    میری گزارش ہے کہ اس میٹنگ میں غیرضروری پوسٹس نہ کی جائیں۔ شکریہ۔
  8. نبیل

    لائبریری وژن

    اردو لائبریری پراجیکٹ کے حوالے میرا ویژن وہی ہے جو آج سے کئی سال قبل اس پراجیکٹ کے آغاز میں تھا۔ میں ذیل میں اردو لائبریری سائٹ کے صفحہ اول پر موجود ایک عبارت کو یہاں پیش کر رہا ہوں: برقی اردو کتب خانہ (ڈیجیٹل لائبریری) پر خوش آمدید۔ یہ کاپی رائٹ سے آزاد مواد کی ایک آن لائن لائبریری ہے۔ ہمارا...
  9. نبیل

    لائبریری ٹیم میٹنگ ماہِ دسمبر

    ماہ اردو لائبریری میں ایک اہم موضوع جس کی تفصیلات طے کی جائیں گی وہ لائبریری پراجیکٹ پر کام کے ورک فلو کا ہے۔ اس معاملے پر کئی لوگ مل کر سوچ بچار کر رہے ہیں کہ اس ورک فلو کے کتاب کے سکین کرنے سے لے کر اس کی ای بک بننے تک کیا کیا مراحل ہونے چاہییں اور یہ کہ ان مراحل پر کام کرنے کے لیے کون سا...
  10. نبیل

    لائبریری ٹیم میٹنگ ماہِ دسمبر

    میرے خیال میں لائبریری پراجیکٹ کے ویژن سے متعلق گفتگو کے لیے علیحدہ تھریڈ شروع کر دیا جانا چاہیے جہاں لائبریری پراجیکٹ پر کام کرنے والے تمام خواتین و حضرات لائبریری پراجیکٹ کے بارے میں اپنے ویژن کی وضاحت کریں۔ میں نے نوٹ کیا ہے کہ بار ہا کاپی رائٹ کے معاملے پر مؤقف واضح کرنے کے باوجود بار بار اس...
  11. نبیل

    لائبریری ٹیم میٹنگ ماہِ دسمبر

    السلام علیکم، میں نے خاص ماہ اردو لائبریری کے لیے علیحدہ سے نیوز بلاک پورٹل پیج پر شامل کر دیا ہے۔ فی الوقت اس میں ماہ اردو لائبریری اور کے ذیلی زمرہ جات میں پوسٹ کیا گیا ہر موضوع ظاہر ہو رہا ہے۔ اگر اس میں تبدیلی درکار ہو تو مجھے بتا دیں۔
  12. نبیل

    محفل کی شہریت اور شہرت

    مجھے کچھ مہربان دوست مثبت پوائنٹس سے نوازتے رہتے ہیں۔ مجھے خود کو پوائنٹس دینے کا کوئی شوق نہیں ہے۔ :grin1:
  13. نبیل

    تصویری شاعری

    شکریہ باسط، ان میں سے کئی باتیں میرے ذہن میں واقعی نہیں تھیں۔ میٹا ٹیگز کے ذریعے امیجز کسی حد تک سرچ ایبل ضرور ہو جاتے ہوں گے لیکن یہ پھر بھی سرچ انجنز پر تحریری مواد کی انڈکسنگ کا کسی طور مقابلہ نہیں کر سکتا۔ آج سے کئی سال قبل میں نے اس کی مثال اس طرح دی تھی کہ آپ کو کسی شعر کا ایک مصرعہ معلوم...
  14. نبیل

    بلاگسپاٹ کے سانچوں کو اردو قالب میں ڈھالنا (ای بک)

    اگر ورڈ پریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن کے لیے ٹیوٹوریل درکار ہے تو اس ربط پر ایک ٹیوٹوریل موجود ہے۔
  15. نبیل

    مضمون وی بلیٹن کو بطور اردو فورم سیٹ اپ کرنا!

    السلام علیکم، اب جبکہ متعدد فری اور اوپن سورس اردو فورم سوفٹویر پیکج دستیاب ہے تو اردو فورم سیٹ اپ کرنا قدرے آسان ہو گیا ہے۔ وی بلیٹن ایک کمرشل فورم سکرپٹ‌ ہے جو اپنی پاورفل فیچرز کی وجہ سے کافی مقبول بھی ہے۔ وی بلیٹن کا کوئی اردو پیکج دستیاب نہیں ہے لیکن اسے بطور ایک اردو فورم سیٹ اپ کرنا...
  16. نبیل

    تصویری شاعری

    السلام علیکم، پہلے تو میں باسط حبیب کا محفل فورم پر تشریف لانے اور یہاں پوسٹ کرنے کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا۔ یہاں کچھ لوگ شاید جانتے ہوں گے کہ باسط حبیب انٹرنیٹ پر اردو کی اہم شخصیات میں سے ہیں اور کئی بڑی اردو ویب سائٹس کا نیٹ ورک منظم کر رہے ہیں۔ اردو کی ایک بڑی فورم ہلا گلا بھی باسط کے زیر...
  17. نبیل

    یہ لوگ

    بہت شکریہ باسط، اتنی عمدہ تحریر پوسٹ کرنے کا۔
  18. نبیل

    وی بلیٹن موڈ منیجر کےلیے اردو موڈ گرافکس!

    السلام علیکم، وی بلیٹن کے مُوڈ منیجر ہیک کے ذریعے فورم کے ارکان اپنے مُوڈ کی نشاندہی کر سکتے ہیں۔ ہمارے دوست فہد (ابو شامل) نے کافی محنت سے ان مُوڈ گرافکس میں اردو کیپشنز شامل کی تھیں۔ میں ان اردو مُوڈ گرافکس کو یہاں فراہم کر رہا ہوں تاکہ انہیں دوسری اردو وی بلیٹن فورمز میں بھی استعمال کیا جا...
  19. نبیل

    وی بلیٹن کے لیے اردو بٹن!

    السلام علیکم، میں یہاں افادہ عام کے لیے محفل فورم کے لیے تیار کردہ وی بلیٹن کے اردو بٹن منسلک کر رہا ہوں۔ یہ بٹن وی بلیٹن کے ڈیفالٹ سٹائل کی اردو کسٹمائزیشن کے بعد اس کے ساتھ استعمال کے لیے موزوں ہیں۔ والسلام
Top