نئے سال کی مبارکباد کا شکریہ عارف۔ ہم عام طور پر محفل فورم کی سالگرہ پر گزشتہ سال کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہیں۔ ٹائپوگرافی کے حوالے سے میں تمہاری بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ گزشتہ دو مہینے اردو ٹائپوگرافی کے لیے بہت مبارک ثابت ہوئے ہیں۔ ان دو مہینوں میں علوی نستعلیق اور جمیل نستعلیق منظر عام پر...