آب کوثر، موج کوثر، رود کوثر

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
میں‌یہ دریافت کرنا چاہ رہا تھا کہ کیا شیخ محمد اکرام کی تصانیف آب کوثر، موج کوثر اور رود کوثر کے کاپی رائٹ کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب ہیں؟ اگر ان کتب کو لائبریری پراجیکٹ میں شامل کرنا ممکن ہو تو ان کے سکین شدہ متن کی فراہمی پر کام شروع کیا جا سکتا ہے۔
والسلام
 

محمد وارث

لائبریرین
شیخ صاحب کا انتقال 1971ء میں ہوا تھا سو پاکستان میں تو انکی کتابیں 2022ء میں کاپی رائٹ فری ہونگی اور تب تک شاید ہم نہ ہوں :) بہت سخت اور ناجائز قوانین ہیں کاپی رائٹس کے!
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نہیں ، ان کے کاپی رائٹ فری نہیں تھے ۔ البتہ ہمارے ایک بہت سینئر استاد کا تعلق مصنف سے تھا ان سے تازہ ترین صورت معلوم ہو سکے گی ۔
 
Top