چلیں جیسے ہوائیں سنن سنن، اڑیں جیسے پرندے گگن گگن

نبیل

تکنیکی معاون


چلیں جیسے ہوائیں سنن سنن
اڑیں جیسے پرندے گگن گگن
جائیں تتلیاں جیسے چمن چمن
یونہی گھوموں میں بھی مگن مگن

میں دیوانی دل کی رانی، کب سے انجانی
سب کہتی ہوں وہ کرتی ہوں، جو ہے ٹھانی
چلیں جیسے ہوائیں سنن سنن
اڑیں جیسے پرندے گگن گگن

What's up?
Say what?
کوئی روکے کوئی آئے
جتنا بھی مجھ کو سمجھائے
میں نا سنوں گی کبھی
اپنی ہی دھن میں رہتی ہوں
میں پگلی ہوں،میں ضدی ہوں
کہتے ہیں یہ تو سبھی
کوئی۔۔ نہیں جانا، کہ ارماں کیا ہے مرا
چلیں جیسے ہوائیں سنن سنن
اڑیں جیسے پرندے گگن گگن

اے حسینہ یہ تو آئے
مجھکو دکھانے اپنی ادائیں
میں بھی کچھ کم نہیں
آنکھوں میں آنکھیں جو ڈالوں
دل میں چرا لوں، ہوش چرا لوں
کوئی ہو کتنا حسیں
میرا۔۔ہو گیا وہ۔۔جو اک بار مجھ سے ملا
چلیں جیسے ہوائیں سنن سنن
اڑیں جیسے پرندے گگن گگن
جائیں بھنورے جیسے چمن چمن
یونہی گھوموں میں بھی مگن مگن

میں دیوانا میں انجانا، کبھ سے بیگانا
ہوں آوارہ لیکن پیارا، سب نے مانا
چلیں جیسے ہوائیں سنن سنن
اڑیں جیسے پرندے گگن گگن
جائیں بھنورے جیسے چمن چمن
یونہی گھوموں میں بھی مگن مگن
 

تعبیر

محفلین
بہت خوب یہ گانا جتنی بار بھی سنا جائے بلکہ اس کے سب ہی گانے بندہ بور نہیں ہوتا
 
Top