نتائج تلاش

  1. نبیل

    پی ایچ پی ویب ٹیمپلیٹ درکار ہے

    راجہ صاحب، یہ پی ایچ پی میں ویب ٹیمپلیٹ کیا چیز ہوتی ہے؟ کچھ وضاحت سے بتائیں۔
  2. نبیل

    بابائے اردو ویب الف عین اور نوجوان اردو ویب ابن سعید جی

    آپ نے ابھی میری صحت نہیں دیکھی، سعود میاں تو میرے مقابلے میں پہلوان ہیں۔ :)
  3. نبیل

    اردو پریس 2.7 میں کونسے پلگ ان شامل کیے جائیں؟

    مکی بھائی، یہ اردو کے کوٹس کہاں سے مل سکیں گے؟ کیا یہ خود سے شامل کرنے پڑتے ہیں؟
  4. نبیل

    اردو پریس 2.7 میں کونسے پلگ ان شامل کیے جائیں؟

    شکریہ ماوراء، گریویٹار کی سپورٹ تو غالباً ورڈپریس 2.7 میں بائی ڈیفالٹ شامل ہے۔ جی مکی بھائی، میں نے سوچا ہوا ہے کہ WP_grins میں یاہو کے سمائیلی شامل کرکے اسے استعمال کیا جائے۔
  5. نبیل

    اردو پریس 2.7 میں کونسے پلگ ان شامل کیے جائیں؟

    لگتا ہے کہ سب دوست یہاں شکریہ کرنے پر اکتفا کیے ہوئے ہیں۔ :( میری سب دوستوں سے درخواست ہے کہ اپنے پسندیدہ ورڈپریس پلگ انز کے بارے میں بتائیں تاکہ ان میں سے کچھ منتخب کرکے اردو پریس 2.7 میں شامل کیے جا سکیں۔ اوپر والی پوسٹ میں میں میڈیا پوسٹ کرنے کے بارے میں ذکر کر چکا ہوں۔ اس کے علاوہ ذیل کے...
  6. نبیل

    الفارس فونٹ سیریز

    ہاں، جیسے کچھ آشناؤں کے نام ۔۔۔۔ :grin:
  7. نبیل

    الفارس فونٹ سیریز

    اتنے عرصے سے۔۔۔ :)
  8. نبیل

    الفارس فونٹ سیریز

    شکریہ رضوی صاحب، مجھے اردو فونٹس کی تلاش رہتی ہے جنہیں سرخیاں لگانے کے لیے یا لوگو بنانے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ الفارس فونٹس اس مقصد کے لیے کافی کارآمد ثابت ہو سکتے ہیں۔ کچھ دوست نقشہ جات بتاتے ہوئے ان میں اردو فونٹ استعمال کرتے ہیں۔ یہاں بھی یہ فونٹ بخوبی استعمال ہو سکتے ہیں۔ میرا...
  9. نبیل

    الفارس فونٹ سیریز

    کیا اتفاق ہے کہ میرے یہ مراسلہ پوسٹ کرتے ہوئے ارتضی رضوی صاحب بھی یہاں پہنچ گئے ہیں۔ :grin: خوش آمدید رضوی صاحب، آپ کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے۔
  10. نبیل

    الفارس فونٹ سیریز

    جزاک اللہ شاکرالقادری صاحب۔ ارتضی رضوی صاحب کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی کہ القلم پر اتنی صاحب علم، باصلاحیت اور انسانیت کا درد رکھنے والی شخصیت موجود ہیں۔ اللہ تعالی ارتضی رضوی صاحب کو ان کی خدمات کی جزائے خیر عطا فرمائے، آمین۔
  11. نبیل

    ***گنہگار***

    فاطمہ، میری گزارش ہے کہ آئندہ مذہبی تعلیمات کے زمرہ میں تصویری مواد پوسٹ نہیں کریں۔ شکریہ۔
  12. نبیل

    اردو پریس 2.7 میں کونسے پلگ ان شامل کیے جائیں؟

    سب سے پہلے میرے ذہن میں پوسٹس میں ویڈیو ہوسٹس سے ویڈیوز پوسٹ کرنے اور میڈیا فائلز شامل کرنے والے پلگ انز آ رہے ہیں۔ جو پلگ ان بھی شامل کیے جائیں گے، ان کے بارے میں سمپل پوسٹ میں معلومات بھی فراہم کی جائیں گی۔
  13. نبیل

    اردو پریس 2.7 میں کونسے پلگ ان شامل کیے جائیں؟

    السلام علیکم، اب جبکہ ورڈپریس کے لیے اردو ایڈیٹر پلگ ان تیار ہو چکا ہے تو اس کے اردو پیکج یعنی اردو پریس کی تیاری پر کام آگے بڑھایا جا سکتا ہے۔ میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ اردو پریس کے اس پیکج میں کچھ مفید پلگ ان بھی شامل کیے جائیں گے جس سے اس پیکج کی افادیت میں اضافہ ہوگا اور اردو بلاگرز...
  14. نبیل

    اردو جملہ 1.5 کی تیاریاں

    MyOwn، یہ کرنا تو کوئی مشکل نہیں ہے اور کئی لوگوں نے اس طرح کیا بھی ہوا ہے۔ لیکن اس کا فیڈ بیک سے کیا تعلق ہے؟ جملہ کا اردو پیکج تیار کرنے کے لیے علیحدہ سے اور یکسوئی سے کام کرنے کی ضرورت پیش آئے گی۔
  15. نبیل

    الفارس فونٹ سیریز

    جزاک اللہ شاکرالقادری صاحب۔ تصویر شامل کرنے میں مسئلہ ہو رہا ہے، شاید ہاٹ لنکنگ ڈس ایبل ہوئی ہوئی ہے۔ ذرا رضوی صاحب کا تعارف تو کروائیں کہ وہ فونٹ سازی میں کتنے عرصے کا تجربہ رکھتے ہیں۔ کیا وہ محفل فورم پر کبھی تشریف لائے ہیں؟
  16. نبیل

    مشورے درخواستیں اور شکایات

    شکریہ ابن سعید، اور جِٹ کے بارے میں بھی کچھ بتائیں۔
  17. نبیل

    مشورے درخواستیں اور شکایات

    ہمم۔۔ کیا اپڈیٹ کمانڈ رن کرنے سے روبی لینگویج کا ورژن اپڈیٹ ہو جائے گا؟ اور کیا جِٹ بھی انسٹال کر لینا چاہیے؟
  18. نبیل

    سفر

    آپ ایچ ٹی ایم ایل براہ راست پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں۔ ایم پی تھری کا لنک دینے کی سہولت فی الحال نہیں ہے، البتہ آپ چاہیں تو DivShare کا پر ایم پی تھری اپلوڈ کر کے اس کا یوآرایل یہاں پوسٹ کر سکتے ہیں۔
  19. نبیل

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    شہزاد، آپ نے کوشش کیے بغیر ہی بلاگ کا خاتمہ کردیا۔ :( آپ کو ٹیمپلیٹ اپلوڈ کرنے میں کیا مسئلہ پیش آ رہا تھا؟
  20. نبیل

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    باسم، اس کی کیا وجہ ہے؟ کیا ابھی تک آپ کا کیا ہوا اردو ترجمہ آفیشل نہیں مانا گیا؟
Top