خوش آمدید خرم۔ دراصل کچھ مخصوص مفادات کے حامل عناصر کو مردوں کے لیے مخصوص زمرہ قائم ہونا پسند نہیں آیا اور وہ آغاز سے ہی اس کے خلاف سرگرم ہوگئے ہیں۔ اور تو اور زیک نے بھی مردوں کی بیٹھک موضوع میں آتے ہی پوچھا کہ ہاں بھی کہاں ہیں مُردے۔ بس اس وقت سے کچھ مُردنی سی چھا گئی ہے اس بیٹھک میں۔ زیک سے...