نتائج تلاش

  1. نبیل

    12 Ways To Know That You Love Someone

    blah.. I feel this way about my worst enemies.
  2. نبیل

    جنت کی تلاش از رحیم گل

    اعجاز اختر صاحب، رحیم گل مرحوم دراصل پشتو کے مشہور ادیب تھے اور انہوں نے کئی پشتو فلموں کی کہانی بھی لکھی تھی۔ فرخ، رحیم گل صاحب ہمارے ہمسائے تھے اور مجھ سے بہت شفقت سے پیش آیا کرتے تھے۔ اللہ انہیں غریق رحمت کرے۔ میں نے ان کی صرف ایک ہی کتاب پڑھی ہوئی ہے جس کا میں نے ذکر کیا ہے۔ اسے لکھا تو...
  3. نبیل

    جمیل نوری نستعلیق پر مبنی سٹائلز!

    فرضی پاکستان میں نہیں رہتے ہیں۔ پاکستان والوں کے پاس بھی بہترین کمپیوٹر ہوتے ہیں، یہ بیرون ملک وغیرہ کا ذکر غیر متعلقہ ہے۔ مجھے وقت ملے گا تو میں دیکھوں گا اس معاملے کو۔
  4. نبیل

    جنت کی تلاش از رحیم گل

    اور داستان چھوڑ آئے کے بارے میں کیا خیال ہے؟ ;)
  5. نبیل

    توجہ منتظمین

    میں لائبریری پراجیکٹ کے منتظمین کے ساتھ صلاح مشورہ کرنے کے بعد لائبریری سیکشن کے پرمیشن سیٹ کر دوں گا۔ نیویگیشن کے روابط کا بھی جلد کچھ کرتا ہوں۔
  6. نبیل

    قبر کی نیند

    باسط پہلے مشاعروں میں ہوٹنگ کرکے شاعروں کو بھگا دیتے ہیں، بعد میں انہی کے اشعار کی گرافک بنا کر پوسٹ کر دیتے ہیں۔:grin:
  7. نبیل

    کبھی تو دل سے کدورت مٹا کے مل ظالم

    باسط جہاں بھی جاتے ہیں ہلا گلا مچ جاتا ہے۔ :) لوگوں کے کان کھڑے ہو جاتے ہیں کہ ہیں۔۔ یہ وہی باسط ہیں۔ :) باسط ہلاگلا کے بانی اور منتظم اعلی ہیں۔ باسط آپ اپنی عمر کچھ زیادہ تو نہیں بتا رہے؟ یہ تو آپ نے میری عمر بتا دی ہے۔ :)
  8. نبیل

    جمیل نوری نستعلیق پر مبنی سٹائلز!

    18 پوائنٹ سائز سے تمہاری کیا مراد ہے۔ 18px یا 18pt؟ میں نے پوائنٹ سائز 16pt پر سیٹ کر دیا ہے اور القلم پر بھی یہی استعمال ہو رہا ہے۔ لیکن اب کم ازکم یہ میرے لیے قابل استعمال نہیں رہا ہے۔
  9. نبیل

    بلاگسپاٹ پر کس نے اردو بلاگ بنانا ہے؟

    اردو پریس کاموجودہ ورژن ورڈپریس 2.3.2 پر مبنی ہے۔ اب ہم ورڈپریس 2.7 پر مبنی اردو پریس تیار کر رہے ہیں۔
  10. نبیل

    بلاگسپاٹ پر کس نے اردو بلاگ بنانا ہے؟

    جی فاتح، اگر آپ سنجیدگی سے بلاگ بنانا چاہتے ہیں تو اس کے لیے اپنی ہوسٹنگ اور ڈومین ہی ٹھیک رہتا ہے۔ بلاگسپاٹ کا فائدہ یہ ہے کہ اس کے بند ہونے کا امکان بہت کم ہے اور یہ فری ہے۔ اس کا نقصان یہ ہے کہ اس کی فیچرز ورڈپریس کے مقابلے میں محدود ہیں اور اس کے پاکستان میں بین ہونے کا خطرہ بھی رہتا ہے۔
  11. نبیل

    تعارف ***السلام علیکم***

    السلام علیکم اور خوش آمدید۔ اگر آپ تین سال سے اس فورم کو دیکھ رہی ہیں تو آپ اس کے بارے میں کافی کچھ جانتی ہوں گی۔
  12. نبیل

    اردو ٹیک وینس میں انگریزی بلاگ

    بدتمیز نے اردو ٹیک وینس میں انگریزی بلاگز کی فیڈ بھی شامل کر دی ہے۔ اگرچہ میں اردو ویب کے اردو سیارہ کو اردو بلاگز تک محدود رکھنے کا حامی ہوں لیکن مجھے انگریزی بلاگز کو دیکھ کر بھی اچھا لگا ہے۔ میرے خیال میں اس طرح بھی بلاگرز کا نیٹورک وسیع ہونے کا امکان ہے۔ انگریزی بلاگز اردو بلاگز کے مقابلے...
  13. نبیل

    بلاگسپاٹ پر کس نے اردو بلاگ بنانا ہے؟

    لگتا ہے کہ کسی نے نہیں بنانا بلاگ۔۔
  14. نبیل

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    یہی تو میرا ٹرک ہے۔ لکھیں آپ اور نام میرا۔۔ :) آپ بلاگ کی ٹیمپلیٹ کو کسی ایڈیٹر میں کھول لیں اور اس میں سرچ رپلیس کے ذریعے نبیل کو اپنے نام سے بدل لیں۔
  15. نبیل

    توجہ منتظمین

    السلام علیکم اعجاز اختر صاحب، ہماری کیا مجال ہے کہ آپ کے ساتھ کوئی غلط بیانی کریں۔ جہاں تک لائبریری سیکشن میں ہر رکن کے پوسٹ کرنے کا تعلق ہے تو یہ محض وقتی ہے۔ اس کی وجہ سے کچھ گڑبڑ ضرور ہوئی ہے لیکن اسے درست کر دیا جائے گا۔ میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ لائبریری سیکشن کو رجسٹرڈ ارکان تک محدود...
  16. نبیل

    کیا ایسا کرنا کاپی رائٹ کی خلاف ورزی تو نہیں؟

    راشد، آپ اتنا تردد نہ کیا کریں۔ اگر آپ کو اتنی فکر ہے تو ایک جگہ سے ترجمہ کرنے کی بجائے کئی جگہ سے ملا کر اس کا ترجمہ کر لیا کریں۔
  17. نبیل

    بد تمیز کے لیے

    ارے واہ، آپ تیلی پھینکنے کا کام بھی کرتی ہیں۔۔:applause:
  18. نبیل

    جمیل نوری نستعلیق پر مبنی سٹائلز!

    السلام علیکم، میں نے فورم میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ پر مبنی ذیل کے دو سٹائل شامل کر دیے ہیں۔ Default Jameel Nastaleeq Web 2.0 Jameel Nastaleeq یہ سٹائل استعمال کے اعتبار سے علوی نستعلیق فونٹ پر مبنی سٹائلز سے ملتے جلتے ہیں۔ ان سٹائلز پر آراء اور تجاویز کے لیے اسی تھریڈ پر پوسٹ کریں۔...
  19. نبیل

    شاہکار سافٹ وئر سےان پیج کنورژن

    السلام علیکم نیا آدمی اور خوش آمدید۔ آپ نے کئی روز قبل مجھے بذریعہ ذاتی پیغام بھی یہ سوال پوچھا تھا۔ میں اس کا جواب نہیں دے پایا، اس کے لیے معذرت۔ میری بھی گزارش ہے کہ تکنیکی سپورٹ کے لیے فورم پر پوسٹ کرنا بہتر رہے گا کیونکہ اس طرح سوال کا جواب ملنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ آپ کے پہلے سوال کا...
Top