نتائج تلاش

  1. نبیل

    تاسف انا للہ و انا الیہ راجعون

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کی مغفرت فرمائیں۔ آمین۔
  2. نبیل

    پروین شاکر پورا دُکھ او ر آدھا چاند! (پروین شاکر)

    شکریہ شوبی، بہت اچھا کلام ہے۔
  3. نبیل

    اردو ادیبوں کی فہرست

    آپ بھی گوگل کی بوٹ بن گئے ہیں۔ :whistling:
  4. نبیل

    علوی نستعلیق اب وائس آف امریکہ کی ویب پر بھی

    زبردست، بالآخر وائس آف امریکہ نے ہمت کر ہی لی۔ اسے علوی نستعلیق کے لیے بریک تھرو بھی قرار دیا جا سکتا ہے۔ علوی امجد کو اس موقعے پر مبارکباد دی جانی چاہیے کہ ان کی کاوشوں کا بڑی ویب سائٹس پر اعتراف کیا جا رہا ہے۔ البتہ وی او اے اردو کی ویب سائٹ پر فونٹ ڈاؤنلوڈ کرنے یا انسٹال کرنے سے متعلق کوئی...
  5. نبیل

    واہ بھئی واہ

    مغل صاحب، مجھے آپ کی پوسٹ سے عزیزامین والا تھریڈ یاد آگیا جس نے انٹرنیٹ پر بھونچال مچا دیا تھا۔ :dont-know:
  6. نبیل

    کاتب اور خطاط ہوں اپنی فیلڈ کا ہی لطیفہ سناوں گا

    عارف، میں نے تمہاری پوسٹ مدون کر دی ہے۔ میری گزارش ہے کہ لطیفے کو لطیفہ ہی رہنے دو۔
  7. نبیل

    کاتب اور خطاط ہوں اپنی فیلڈ کا ہی لطیفہ سناوں گا

    کتابت سے ہی متعلق ایک لطیفہ میں ایک مرتبہ پہلے بھی پوسٹ کر چکا ہوں، اسے دوبارہ پیش کیے دیتا ہوں کہ ایک صاحب نے کسی کاتب کو قران مجید لکھنے کا کام دیا۔ جب قران مجید کی کتابت کا کام مکمل ہو گیا تو کاتب نے عرض کیا کہ جناب باقی سب کچھ تو ٹھیک تھا لیکن اللہ کی کتاب میں شیطان کا نام مجھے کچھ اچھا نہیں...
  8. نبیل

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    شکریہ مہوش، ایک تصحیح، ورژن 1.5.9 جاری ہوا ہے نا کہ 1.9،
  9. نبیل

    امیرالاسلام ہاشمی لکھنا پڑا مجھکو: امیرالاسلام ہاشمی

    اف، کس آزمائش سے گزرنا پڑا مجھ کو، یہ کسی زمانے کی پنجابی فلموں کے سکرپٹ رائٹر کی روداد لگتی ہے جب انتہائی وزنی ہیروئنیں ڈانس کرتے ہوئے گندم کے کھیتوں میں تھریشر کی طرح پھر جایا کرتی تھیں۔ :laughing:
  10. نبیل

    Ajax کیا ہے؟

    ایجیکس پر ایک مرتبہ باذوق نے بھی مختصر تعارف پیش کیا تھا۔ ایجیکس ٹیکنالوجی کی خاص بات یہ ہے اس کے ذریعے سرور سے ڈیٹا حاصل کرنےکے بعد ویب پیج کو ریفریش کرنے کی ضرورت پیش نہیں آتی، بلکہ پیج ریفریش کیے بغیر ہی ویب پیج کے متعلقہ حصے اپڈیٹ ہو جاتے ہیں۔ اس طرح ویب اپلیکیشن کا استعمال کسی حد تک ڈیسک...
  11. نبیل

    مبارکباد محفل کے چار لاکھ پیغامات

    جزاک اللہ خیر اعجاز اختر صاحب، اور باقی تمام دوستان محفل کو بھی یہ سنگ میل عبور کرنا مبارک ہو۔ اگرچہ محض پیغامات کی تعداد فورم کے معیار کا پیمانہ نہیں ہوتی، لیکن یہ تعداد ایک اعتبار سے خصوصی اہمیت رکھتی ہے۔ آج سے قریبا ساڑے تین سال قبل جب اردو ویب کا آغاز ہوا تھا، اس وقت انٹرنیٹ پر چند اردو ویب...
  12. نبیل

    فوری جواب میں اضافی کنٹرول

    السلام علیکم، میں نے فوری جواب کے ایڈیٹر میں مزید کنٹرولز فراہم کر دیے ہیں جس میں سمائیلیز کا ڈراپ ڈاؤن لسٹ باکس بھی شامل ہے۔ شمشاد بھائی کی جانب سے اس کا مطالبہ تھا۔ نوٹ کریں کہ یہ اضافی کنٹرول فوری جواب کے ساتھ ساتھ فوری ایڈٹ اور سوشل گروپ کے پیغامات کے ایڈیٹر کے علاوہ بھی کچھ اور ایڈیٹرز میں...
  13. نبیل

    کسی پرانے خطاط(جو کہ بہت اچھا ہو) کے لیے کیا مشورہ ہے

    شکریہ ادریس صاحب، ہم مہر رشید صاحب کی آمد کے منتظر رہیں گے۔ نوری نستعلیق میں کمپوزنگ کے رواج کے بعد اردو کتابت کا دور تقریباً ختم ہو گیا ہے۔ لیکن اب اردو فونٹ‌ سازی اور خاص طور پر نستعلیق ٹائپوگرافی کی وجہ سے اردو خطاطی کی اہمیت میں بہت اضافہ ہو گیا ہے۔ اردو فونٹس بناتے ہوئے دراصل خطاطی کے...
  14. نبیل

    لائبریری اراکین سے شناسائی

    o نام: نبیل o محفل/ لائبریری میں شمولیت کی تاریخ: سن 2005 o لائبریری پراجیکٹ میں شمولیت کیسے اختیار کی؟ کسی کی دعوت پر یا خود اپنا نام پیش کیا؟ لائبریری پراجیکٹ کی تجویز انڈیا کے ایم مبین نے پیش کی تھی جس پر عمل کرتے ہوئے ہم نے لائبریری پراجیکٹ کا آغاز کیا تھا۔ لیکن اس پراجیکٹ کو...
  15. نبیل

    کسی پرانے خطاط(جو کہ بہت اچھا ہو) کے لیے کیا مشورہ ہے

    ادریس صاحب، آپ مہر رشید سے کہیں کہ وہ شاکرالقادری صاحب سے رابطہ کریں۔ شاکرالقادری صاحب سے اسی فورم پر یا پھر القلم پر رابطہ ہو سکتا ہے۔ شاکرالقادری صاحب خود نستعلیق رسم الخط کے عاشق ہیں اور نستعلیق فونٹ‌ بنانے کے لیے اپنے شوق سے ٹائپوگرافی کا فن سیکھا ہے۔ اگر آپ مہر رشید کو یہاں لے آئیں تو ان...
  16. نبیل

    بدلی ہوئی مسکراہٹیں

    :shocked: آپ میری بات کا بالکل غلط مطلب لے گئے۔ :wasntme: :sad4:
  17. نبیل

    بلاگسپاٹ پر کس نے اردو بلاگ بنانا ہے؟

    http://l10n.urduweb.org/entrans/main.php?root=100
  18. نبیل

    بدلی ہوئی مسکراہٹیں

    شمشاد بھائی اوپر والی پوسٹ کا یہ مطلب کیسے نکال لیا آپ نے۔ میں اس بارے میں سوچ بچار کر رہا ہوں کہ فورم جواب کے ایڈیٹر میں پورے کنٹرول مہیا کیے جائیں یا صرف سمائیلیز شامل کی جائیں۔
  19. نبیل

    کیا ہے اچھا اور کیا اچھا نہیں ہے: امیر الاسلام ہاشمی

    واہ واہ ، کیا بات ہے۔ بہت شکریہ محمد امین۔
  20. نبیل

    بدلی ہوئی مسکراہٹیں

    السلام علیکم، میں نے نوٹ کیا ہے کہ زیادہ تر دوست وہی سمائیلیز استعمال کرتے ہیں جو پوسٹ پیج پر نظر آتی ہیں۔ اب کافی تعداد میں سمائیلیز دستیاب ہیں اور ان میں اضافہ بھی کیا جا سکتا ہے۔ میں نے تجرباتی طور پر کچھ تبدیلی کی ہے جس کے نتیجے میں ہر مرتبہ آپ کو پوسٹ پیج پر مختلف سمائیلیز نظر آئیں گی۔ اس...
Top