مغل صاحب، اگر آپ اردو ٹیک والے بلاگ کی بات کر رہے ہیں تو اس سلسلے میں آپ کو بدتمیز سے رابطہ کرنا ہوگا۔ گھبرائیں نہیں، وہ خاصی تمیز سے بات کرتے ہیں۔ آپ کے بلاگ کا ایڈریس بدلنا تو شاید ممکن نہیں ہوگا۔ لیکن آپ اپنے بلاگ کے لیے اردو ٹیک ڈاٹ نیٹ پر دستیاب اردو سانچوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کر سکتے ہیں۔